نگارشات    ( صفحہ نمبر 414 )

کیونکہ میں شاعر نہیں ۔۔۔ سلیم مرزا

آغا صاحب کی پندرہ منٹ بعد واپسی ھوئی تو سیدھے اپنی موٹر سائکل کی طرف گئے ۔پہلے ہینڈل لاک کیا پھر وائر لاک لگایا اور آخر میں جھک کر موٹر سائکل کی ناقابل اشاعت جگہ پہ انگلی کروائی تو میں نے پوچھ ہی لیا ۔ "یہ کیا کر رھے ہیں آپ "؟ "چور سوئچ لگا رہا ھوں " "پارک میں اتنے پودے نہیں جتنے پولیس والے کھڑے ہیں، آپ پھر بھی چور کو سوئچ لگا رھے ھو "؟ "میں چوروں سے نہیں ، پولیس سے ڈرتا ھوں ۔وہ میری ہی موٹر سائکل کی چوری کا پرچہ مجھ پہ بھی کاٹ سکتے ہیں "یہ کہہ کر آغا جی آڈیٹوریم کی طرف بڑھے ۔←  مزید پڑھیے

جیونا شر۔۔عزیز خان

جیونا شر جیسا کہ قبل ازیں بھی لکھ چکا ہوں کے صوبہ سندھ کا ضلع گھوٹکی بھی تھانہ کوٹ سبزل کی حدود کیساتھ ملحقہ تھا۔اسی کے تھانہ اوباڑو میں ریتی ریلوے اسٹیشن کے ساتھ شر قوم آباد ہے۔شر بلوچ قوم←  مزید پڑھیے

مہاتیر بھی چھوٹا نکلا۔۔محمد اسد شاہ

کچھ عرصہ پہلے تک میرا یہ خیال تھا کہ شاید وہ ایک مختلف شخص ہے جس میں ایک مدبر یا راہ نما والی خصوصیات ہوں گی ۔۔ لیکن الحمد للّٰہ ، میں خیال تک ہی محدود رہا ۔۔ یوں بھی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس اور پاکستان۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چین نے گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے قابل ستائش اقدامات کیے اور وہ آج بھی بہت دلیری کیساتھ اس سے نبرد آزما ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ ملکوں←  مزید پڑھیے

مشن۔۔اے وسیم خٹک

غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے شہر کے پوش علاقے میں قائم ایک بڑے ہوٹل میں سیمینار ہورہا تھا۔ جس کا عنوان تھا” غیرت پر خاتون ہی قتل کیوں؟۔ مرد کیوں نہیں” ۔ مقرر ملک کا جانا مانا←  مزید پڑھیے

موجودہ حکومت کی کارکردگی اور موجودہ حالات…سید علی نقوی

ایک دوست سے موجودہ حکومت کی کارکردگی اور موجودہ حالات پر گفتگو ہو رہی تھی ہم جو بھی بات پوچھتے تو موصوف ہر بات کا ملبہ گزشتہ کرپٹ حکمرانوں پر ڈال دیتے تھے، سوچا کہ آج اس کلیے کے تحت←  مزید پڑھیے

رقص کی آفت ۔ جین (17) ۔۔وہاراامباکر

زندگی کے تیس سال سے چالیس سال تو ٹھیک گزرتے ہیں۔ پھر کبھی کبھار ہونے والی موڈ کی تبدیلی۔ لوگوں سے الگ رہنے کی خواہش۔ رفتہ رفتہ کسی عضو کا پھڑکنا۔ پھر یہ بڑھتے جانا، یہاں تک کہ کوئی چیز←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: مجالس اور اجتماعات کو گرمیوں تک ملتوی کرنے کی ضرورت۔۔حمزہ ابراہیم

کرونا وائرس پاکستان آ چکا ہے۔ میڈیکل سائنس کو ویکسین یا دوائی بنانے میں دیر لگے گی۔امید کی جا رہی ہے کہ گرمیاں شروع ہونے سے یہ وبا ختم ہو جائے گی۔ تب تک  کرونا سے نبٹنا ہماری مجبوری ہے۔←  مزید پڑھیے

موقع کل بھی تھا اور آج بھی ہے، تو مایوسی کیسی۔۔معاذ بن انور

زندگی کی بھاگ دوڑ میں تھک ہار کر ہمت ہار جانے والے لوگوں کی طرح وہ بھی اپنی زندگی سے بہت نا امید ہو چکا تھا۔ میرا قرض واپس کرو ،میری رقم واپس کرو ۔۔یہ آوازیں جب اس کے کانوں←  مزید پڑھیے

بھید۔۔شاکرہ نندنی

ایک دن میں میلان اٹلی سے  پروگرام کے بعد صبح کی فلائٹ سے واپس پورٹو پُرتگال  اپنے آفس پہنچی، طویل سفرکی وجہ سے تھکی ہوئی تھی اور مجھے صبح کی یہ میٹنگز بہت ناگوار گزرتی تھیں۔ میں اپنے آفس کی←  مزید پڑھیے

کریم ذات۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ (اختصاریہ)

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ میرا رحمٰن و رحیم اللہ کریم تو ہے  پیار ہی پیار اور عطاء ہی عطاء۔ دنیا میں قدم قدم پر اللہ کی رضا پر قانع اور لوگوں میں خوشیاں بانٹنے←  مزید پڑھیے

گھرونا وائرس۔۔محسن علی خان

آ۔آ۔آچھ۔آچھیی۔ی۔شکر الحمداللہ۔ یہ میری پچھلے پندرہ منٹوں میں اُنیسویں چھینک تھی۔ رات کھانسی کا دورہ پڑا تھا لیکن نیند کی شدت سے پتہ نہیں لگا وہ کیسے رُک گیا تھا، یا ہو سکتا ہے دوبارہ کھانسی آئی ہی نہ ہو۔←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس : یہ کیسی صحافت ہے؟۔۔آصف محمود

پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد پیدا ہونے سوالات میں سے اہم ترین سوال یہ ہے کہ قوم کو جب کسی افتاد یا آزمائش کا سامنا ہو تو میڈیا کا کردار کیا ہونا چاہیے؟ کیا افتاد کے ہر←  مزید پڑھیے

انسولین ۔ بائیوٹیکنالوجی، میدانِ عمل میں ۔ جین (16) ۔۔وہاراامباکر

برلن میں 1869 میں لبلبے کو خورد بین تلے دیکھتے ہوئے ایک میڈیکل سٹوڈنٹ نے ایک منفرد لگنے والے خلیے دریافت کئے تھے۔ یہ دریافت بعد میں ہوا کہ یہ کرتے کیا ہیں۔ یہ خون میں شوگر کو ریگولیٹ کرتے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس سے صرف بیوقوف مریں گے۔۔رمشا تبسم

یوں تو مرنا ہو تو انسان حلق میں پانی پھنس جانے یا نوالہ خوراک کی نالی میں غلط طریقے سے جانے سے بھی مر سکتا ہے۔ہاتھ میں معمولی جھاڑو کا تنکا لگ کر زخم خراب ہونے سے ہاتھ کٹتے دیکھے←  مزید پڑھیے

آرام و سکون۔۔سلمان امین

یہ دونوں الفاظ ہمیشہ ایک ساتھ بولے جاتے ہیں، کیا آرام اور سکون دونوں ایک ساتھ ہوتے  بھی ہیں؟۔۔،نہیں ،ایسا عام طور پر نہیں ہوتا۔ آرام کا تعلق آپ کے ہارڈوئیر یعنی جسم سے ہے اور سکون کا تعلق آپ←  مزید پڑھیے

بھٹو کے مقالات۔۔عبدالغنی محمدی

ذوالفقار علی بھٹو  ملک کے ایسے سیاستدانوں میں سے  تھے  جنہوں نے سیاسی افق پر  انمٹ نقو ش چھوڑے ہیں ۔  ان کے مقالات کو احمد سلیم نے “بھٹو کے مقالات ” کے نام سے جمع کیا ہے ۔  احمد←  مزید پڑھیے

عاجزانہ درخواست۔۔مہرساجدشاد

جناب عزت مآب سرکار حاکم ہر وقت ! کچھ ناہنجار بے وقوف لوگوں کا خیال ہے کہ ہر دور میں تفنن طبع کیلئے فرمانرواں  اپنے درباروں میں مسخروں کو رسائی دیتے رہے ہیں، وہ مانتے ہیں کہ عوام کی خدمت←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری ایڈووکیٹ کے قانونی مشورے

سوال:میں سرکاری ملازم ہوں۔خاندان میں کچھ جھگڑا ہوا۔ہم پر ایف آئی آر درج کرا دی گئی۔اس ایف آئی آر میں میرا نام بھی شامل کروا دیا گیا جبکہ میں موقع پر موجود تک نہ تھا۔اس وقت دفتر میں تھا۔کیا کروں؟←  مزید پڑھیے

ڈام کی شام۔۔عابدمیر

ہمارا ارادہ تو گڈانی کے ساحل پر سن سیٹ دیکھنے کا تھا۔ مگر فقیر عبدالرحمان کی علم سے بھری گفتگو نے اور سسی پنوں کے احاطے میں موجود سحرخیز لمحات نے ہمیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہونے دیا۔←  مزید پڑھیے