نگارشات    ( صفحہ نمبر 413 )

شو کمار بٹالوی بطور فیمنسٹ ۔۔حسنین چوہدری

شو کمار سے زیادہ فیمینسٹ آواز پنجاب کے خطے میں اور کوئی دکھائی نہیں دیتی۔۔وارث شاہ نے “ہیر” میں ہیر کو بطور مزاحمت کا استعارہ پیش کیا ہے۔قصے کا نام ” ہیر” ہی اس بات کو واضح کررہا ہے۔ شو←  مزید پڑھیے

مرد مجاہد کی للکار سے لرز جاتا ہے زمانہ۔۔۔وقار اسلم

ایک درویش شخصیت ایک خرقہ پوش جو خود کو آنحضرت   علیہ صلوۃ والسلام کا چوکیدار کہہ کر پکارتے ہیں ،وہ ڈٹ جاتے ہیں، انہیں آخروی معاملات کی فکر لاحق رہتی ہے ،وہ دنیاوی متاع و حوص سے مبرا ہیں←  مزید پڑھیے

اب عورت ہو گی آزاد۔۔ ثنا صدیق

اس دنیا میں اللہ پاک نے انسان کی بقا اور تحفظ کے لیے مرد اور عورت کے نام سے دو  اجناس پیدا کیں اور ہر جنس کو دوسری جنس کی طلب کا تقاضا رکھا گیا، حقیقت میں تو دونوں کی←  مزید پڑھیے

عرب دنیا کا پہلا فیمنسٹ : قاسم امین ۔۔۔ منصور ندیم

قاسم امین (1863ء تا 1878ء) مسلمانوں کی تاریخ کا پہلا شخص تھا، جس نے پردے کے خلاف مہم چلائی قاسم امین کرد نزاد تھے، منصب کے اعتبار سے جج تھے، عرب دنیا میں جدیدیت کے بانی شیخ محمد عبدہ کے شاگرد تھے، زندگی کے ایام قاہرہ میں گزارنے والے قاسم امین فرانسیسی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ان کا ربط و ضبط عیسائی مشنریوں سے بھی رہا، انہیں وہیں سے یہ تحریک ملی کہ اسلام میں پردہ، کثرت ازدواج، اور طلاق جیسے موضوعات نے اسلام کی بنیادی اساس و مسلمانوں کو کمزور اور انہیں ترقی سے محروم کررکھا ہے ۔←  مزید پڑھیے

بٹوارہ اور مسلمانوں کی تقسیم،اِک مطالعہ۔۔۔نوید شریف

کہا جاتا ہے مسلم لیگ نے پاکستان بنا کر برصغیر کے آدھے مسلمانوں کو پیچھے ہندوستان میں چھوڑ دیا ۔ یہ بات اعداد و شمار اور سیاسی تاریخی کے حساب سے بالکل جھوٹ ہے ۔ سب سے پہلے بات کرتے←  مزید پڑھیے

امریکہ طالبان معاہدہ یا شاخِ نازک پہ آشیانہ؟۔۔سلطان محمود

کچھ لوگ امریکہ طالبان معاہدے کو نا صرف امن کی ضمانت قرار دے رہے ہیں بلکہ اس پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کے لئے نوبیل پرائز کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں (جبکہ نوبیل پرائز سے انکی واقفیت کا یہ←  مزید پڑھیے

انسان کی کتاب ۔ 23 جلدوں میں ۔ جین (19) ۔۔وہارا امباکر

انسان کے بنانے کی ترکیب اس کے جینوم میں لکھی ہے۔ اس کو ہیومن جینوم پراجیکٹ نے پڑھا۔ اس کتاب میں سے چند چیدہ چیدہ باتیں۔ اس میں 3,088,286,401 حروف ہیں (چند ایک آگے پیچھے کر لیں)۔ اگر اس کو←  مزید پڑھیے

یہ قوم کب سدھرے گی۔۔ عاشق علی بخاری

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر پوری دنیا میں تہلکہ مچائے ہوئے ہے، خوف و ہراس کی عجیب و غریب کیفیت بنی ہوئی ہے، حکومتیں، عوام ہر ایک فکرمند و پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدبیریں←  مزید پڑھیے

مال و دولت ہی مقدم ہے۔۔مرزا مدثر نواز

وہ پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں ،جن کا آبائی گھر ایک مہنگے ترین علاقے میں واقع ہے۔ ان کے والد نے اپنی زندگی میں ہی سب سے کہا کہ میرے لیے تمام اولاد برابر ہے اور میں کسی کی←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ عورت مارچ کب ناگزیر ہو جاتا ہے؟ ۔۔نورالعلمہ حسن

کیا آپ جانتے ہیں ،عورت مارچ کب ناگزیر  ہوجاتا ہے؟ ١۔ جب دین کی سمجھ رکھنے والی عورتیں بھی وراثت میں بیٹیوں کا حصہ نہ ملنے پر اپنے گھر، خاندان اور معاشرے میں آواز نہیں اٹھاتیں. جب وہ اپنی بہوؤں←  مزید پڑھیے

واہ عالیجاہ واہ۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

عزت ما ٓب  صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف  علوی صاحب کا،  امت مسلمہ  کے غم اور انسانیت  کی تڑپ لئے ہوئے ٹویٹر پر ایک بیان نظر سے گزرا۔آنجناب دہلی کے حالیہ فسادات کو بربریت  قرار دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

اِک خواب کی تکمیل کے بعد۔۔ ڈاکٹر محمد شافع صابر

یقین کامل اور اُمیدِ  پیہم انسانی زندگی میں سانس کی مانند ناگزیر ہیں، وہ خواب جو انسان کی نیندیں اڑائے دیتے ہیں، آس اور امید کے بغیر گونگے بہرے سے ہو جاتے ہیں،ان میں اتنی سکت ہی نہیں دو قدم←  مزید پڑھیے

پاکستانی اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارسس۔۔اعظم معراج

ڈان اخبار کی خبر کے مطابق گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے علانیہ کے مطابق تعمیرات پر لگی پابندی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ جو کہ ایک خوش آئند خبر ہے۔امید ہے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بابوں نے اسلام آبادی بڑوں کے←  مزید پڑھیے

۔پنجاب کا مقدمہ سب کےلئے۔۔ساجد محمود خان

میں اپنی کم علمی اور خاص طور پر علم لسانیات پر کمزور گرفت  کی وجہ سے ایسے موضوعات پر  لکھنے سے پرہیز کرتا ہوں جس سے میری  کسی مثبت تحریر یا پیغام کو کسی بھی حوالے سے متنازع تحریر یا←  مزید پڑھیے

گاندھی اور انگریزوں کی وفاداری۔۔عبدالغنی محمدی

گاندھی انگریزوں سے ہندوستان کی آزادی  کے قائدین میں سے ہیں ، ان کی آپ بیتی سے انگریزوں کے حوالے سے  ان کے خیالات میں تنوع نظر آتاہے ، بسا اوقات تو انگریزوں کے بہت بڑے وفادار لگتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

ہائے میری مونچھیں۔۔عارف خٹک

میری پہچان میری لمبی نوکدار مونچھیں ہوا کرتی تھیں۔ بڑا سا منہ، بڑی توند اور مونچھوں پر انگلیاں مارتا ہوا کسی محفل میں جاتا تو باخدا لوگ سمجھتے تھے کہ ننانوے خون کرکے آیا ہے اور سواں کہیں آس پاس←  مزید پڑھیے

پلید اور پاک۔۔مہرساجدشاد

سیدعطا اللہ شاہ بخاری خیر المدارس جالندھر کے جلسے میں شریک تھے۔ کھانے کے دسترخوان پر بیٹھے تو سامنے ایک نوجوان بھنگی کو دیکھا۔ شاہ جیؒ نے کہا کہ آؤ بھائی! کھانا کھالو۔ اس نے عرض کیا: جی میں تو←  مزید پڑھیے

انسانی جینوم کا پراجیکٹ ۔ جین (18) ۔۔وہاراامباکر

سائنس اور ٹیکنالوجی کی تاریخ میں ہونے والے بریک تھرو دو اقسام کے رہے ہیں۔ ایک سکیل کا شفٹ جہاں پر سائز اور سکیل کو بڑھا کر کامیابی حاصل کی گئی۔ چاند پر جانے والا راکٹ چاند کی طرف رخ←  مزید پڑھیے

کیونکہ میں شاعر نہیں ۔۔۔ سلیم مرزا

آغا صاحب کی پندرہ منٹ بعد واپسی ھوئی تو سیدھے اپنی موٹر سائکل کی طرف گئے ۔پہلے ہینڈل لاک کیا پھر وائر لاک لگایا اور آخر میں جھک کر موٹر سائکل کی ناقابل اشاعت جگہ پہ انگلی کروائی تو میں نے پوچھ ہی لیا ۔ "یہ کیا کر رھے ہیں آپ "؟ "چور سوئچ لگا رہا ھوں " "پارک میں اتنے پودے نہیں جتنے پولیس والے کھڑے ہیں، آپ پھر بھی چور کو سوئچ لگا رھے ھو "؟ "میں چوروں سے نہیں ، پولیس سے ڈرتا ھوں ۔وہ میری ہی موٹر سائکل کی چوری کا پرچہ مجھ پہ بھی کاٹ سکتے ہیں "یہ کہہ کر آغا جی آڈیٹوریم کی طرف بڑھے ۔←  مزید پڑھیے

جیونا شر۔۔عزیز خان

جیونا شر جیسا کہ قبل ازیں بھی لکھ چکا ہوں کے صوبہ سندھ کا ضلع گھوٹکی بھی تھانہ کوٹ سبزل کی حدود کیساتھ ملحقہ تھا۔اسی کے تھانہ اوباڑو میں ریتی ریلوے اسٹیشن کے ساتھ شر قوم آباد ہے۔شر بلوچ قوم←  مزید پڑھیے