Hasnain chaudhry کی تحاریر

میں ملحد کیوں ہوں ؟ از بھگت سنگھ ( حصہ اوّل )۔۔۔حسنین چوہدری

بھگت سنگھ نے یہ مضمون 1930 میں لکھا تھا البتہ بھگت سنگھ کی موت کے بعد اگلے سال 1931 میں شائع ہوا۔موضوع کے اعتبار سے مضمون کے دو حصے ہوسکتے ہیں۔ایک میں بھگت سنگھ نے ان الزامات کا جائزہ لیا←  مزید پڑھیے

شو کمار بٹالوی بطور فیمنسٹ ۔۔حسنین چوہدری

شو کمار سے زیادہ فیمینسٹ آواز پنجاب کے خطے میں اور کوئی دکھائی نہیں دیتی۔۔وارث شاہ نے “ہیر” میں ہیر کو بطور مزاحمت کا استعارہ پیش کیا ہے۔قصے کا نام ” ہیر” ہی اس بات کو واضح کررہا ہے۔ شو←  مزید پڑھیے

مونا لیزا کی پراسرار مسکراہٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حسنین چوہدری

مونا لیزا ، ایک مشہور و معروف پینٹنگ جو تقریباً  ایک صدی سے دنیا کی سب سے عظیم پینٹنگ سمجھی جاتی ہے اور اس کا مصور لیونارڈو ڈوانچی تاریخ کا سب سے عظیم مصور سمجھا جاتا ہے۔یہ پینٹنگ تقریباً ساڑھے←  مزید پڑھیے

ٹائٹینک۔۔۔۔حسنین چوہدری/فلم ریویو

فلمی میگزینز میں یہ کہانی گردش کر رہی تھی کہ جیمز کیمرون ایک فلم بنانا چاہتا ہے.اور ایسی فلم جو تاریخ میں کبھی نہیں بنی ہوگی.جو فلم آپ سکرین پہ دیکھتے ہیں یہ ڈائریکٹرکے ذہن کے پردے پہ بننے والی←  مزید پڑھیے

اصل مسئلہ۔۔۔۔حسنین چوہدری

ویمن مارچ ہوگیا,فیسبکی مجاہدین بھی ٹھنڈے ہوگئے,پوسٹرز کی حمایت و اعتراضات بھی ہوچکے اوریا مقبول جان بھی اپنی چول مار چکے مگر میں نے خاموشی ہی میں عافیت جانی۔۔ مجھے خواتین کے کسی پوسٹر پہ اعتراض نہیں ہے،ان کے مسائل←  مزید پڑھیے

جگتوں کا تاریخی مطالعہ۔۔ حسنین چوہدری

جگتوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ موہنجودڑو  اور ہڑپہ کے کھنڈرات سے کھدائی کے دوران جو سلیں ملی ہیں ان پر بھی ٹھنڈی اور پھیکی جگتیں کندہ ہیں۔تاریخ میں سب سے پہلی جگت کس نے لگائی، کچھ پتا نہیں۔۔ ”←  مزید پڑھیے

تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔۔۔۔۔۔ حسنین چوہدری

وہ بچہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹلہ سلطان سنگھ میں پیدا ہوا،گھر والوں نے نام تو کچھ اور رکھا تھا لیکن پھیکو کہہ کر بلاتے تھے۔والد صاحب کی بازار میں دکان تھی،دکان کے تھڑے پر بچہ بیٹھا ہوتا←  مزید پڑھیے