سلطان محمد کی تحاریر

فکرِ اقبال کا ایک تنقیدی مطالعہ/سلطان محمد

نومبر کا مہینہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کا مہینہ ہے۔ اِس موقع پر اقبال ہی کے مصرع: خُوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے کے مطابق اقبال کو کچھ خراج “حقیقت” پیش کیا جانا بھی ضروری←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست اور مایوسی – کیا کیا جا سکتا ہے؟-سلطان محمد

کسی بھی سیاسی جماعت کا اپنے کارکنوں اور عوام سے تعلق دو طرفہ با مقصد مکالمے (Praxis) پر مبنی ہوتا ہے۔ اِس مکالمے کے دو اجزاء ہیں: پہلا لفظ اور دوسرا عمل لفظ سے مراد وہ مرکزی خیال یا شعوری←  مزید پڑھیے

مارکس کا تصورِ بیگانگی اور ہمارے شعراء/سلطان محمد

مارکس کا سرمایہ داری نظام پر سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ یہ نظام مختلف حیلوں اور طریقوں سے انسان سے، اور بطورِ خاص محنت کش طبقے سے اس کی انسانیت چھین لیتا ہے۔ اس بات کو بیان کرنے←  مزید پڑھیے

حجاب یا نو حجاب؟۔۔سلطان محمد

آج صبح سے فیس بُک پر حجاب پہننے والی ایک طالبہ کا چرچا ہے، جسے کچھ دوسرے طالب علم ساتھی، غالبًا حجاب پہننے کی وجہ سے، ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ لڑکی اپنے ان کلاس یا←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی غیر فطری شاعری۔۔سلطان محمد

بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی، اور۔۔ من بندہِ آزادم عشق است امامِ من عشق است امامِ من، عقل است غلامِ من اقبال نے پہلے تو عشق (یا دِل) اور عقل←  مزید پڑھیے

امریکہ طالبان معاہدہ یا شاخِ نازک پہ آشیانہ؟۔۔سلطان محمود

کچھ لوگ امریکہ طالبان معاہدے کو نا صرف امن کی ضمانت قرار دے رہے ہیں بلکہ اس پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کے لئے نوبیل پرائز کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں (جبکہ نوبیل پرائز سے انکی واقفیت کا یہ←  مزید پڑھیے

مارکس کا تصورِ بیگانگی اور ہمارے شعراء۔۔سلطان محمد

مارکس کا سرمایہ داری نظام پر سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ یہ نظام مختلف حیلوں اور طریقوں سے انسان سے، اور بطورِ خاص محنت کش طبقے سے اس کی انسانیت چھین لیتا ہے۔ اس بات کو بیان کرنے←  مزید پڑھیے

رحم مادر کے منہ یا سرويكس کا کینسر کیا ہوتا ہے؟۔۔سلطان محمد

(مندرجہ ذیل معلومات عمومی آگاہی کے لئے پچیس نومبر 2019 کو ہوٹل پرل کانٹی نینٹل پشاور میں ہونے والے کینسر آگاہی سیمینار سے ڈاکٹر صائمہ عابد کے لیکچر سے مرتب کی گئی ہیں۔ ڈاکٹر صائمہ عابد کینسر سپشلسٹ ہیں اور←  مزید پڑھیے

خارش کی وجوہات، اور اس کا علاج۔۔۔۔سلطان محمود

(براہِ کرم اس تحریر کو محض عمومی رہنمائی کے طور پر لیں۔ خارش یا کسی بھی دیگر جِلدی مسئلے کے لئے سکن سپشلسٹ سے رجوع کریں)۔ انسانی جسم پر خارش ہونے کی ایک سے زیادہ وجوہات ہیں۔ ان میں سے←  مزید پڑھیے

کیا انسان کا ارتقاء ابھی بھی جاری ہے؟۔۔۔۔ترجمہ و تلخیص: سلطان محمد

اگر ارتقاء لاکھوں کروڑوں سال سے جاری تھا تو آج یہ رک کیوں گیا ہے؟ کیا آئندہ انسان ارتقاء کی بدولت ہم سے مختلف ہوں گے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو سوچنے سمجھنے والے ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

کنگ فشر اور بلٹ ٹرین ۔۔۔ترجمہ و تلخیص: سلطان محمد

آج  سے تیس سال پہلے جاپان کی بلٹ ٹرین کے ساتھ ایک مسئلہ تھا۔ جب یہ ٹرین کسی سرنگ میں سے گزرتی تو اس کے آگے آنے والی سرنگ میں موجود ہوا دبتی جاتی، یہاں تک کہ سرنگ سے نکلتے←  مزید پڑھیے

کیا پیریڈ کا مقررہ تاریخ پر نہ آنا نقصان دہ ہے؟۔۔۔۔۔۔۔سلطان محمد/ہیلتھ بلاگ

سوال ۔۔ پیریڈز اگر مقررہ تاریخ سے پہلے آ جائیں تو میڈیکلی کوئی نقص ہے یا نارمل سمجھا جائے؟؟ جواب ۔۔ایک نارمل پیریڈ کا اوسط دورانیہ اٹھائیس دن کا لیا جاتا ہے جبکہ کم از کم بائیس اور زیادہ سے←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی آلودگی: آج صرف ایک کام کیجئے۔۔۔۔۔سلطان محمود

ماحولیاتی آلودگی اور اس کے منفی اثرات جیسے گلوبل وارمنگ کے حوالے سے ہوش اڑا دینے والے اعداد و شمار آئے دن آپ کی نظروں کے سامنے آتے رہتے ہیں۔ بڑے پیمانے پر سوچنا اچھی بات ہے، مگر کبھی کبھی←  مزید پڑھیے

کیوں ہوتی ہے یہ خشکی، کہاں سے آتی ہے یہ خشکی؟۔۔۔۔سلطان محمود

سر کے بالوں میں خشکی (Dandruff) ایک فنگس کی وجہ سے ہوتی ہے جس کو “میلا سیزيا فرفر” کہتے ہیں۔ یہ فنگس ایک متاثرہ فرد کے بالوں سے یا اسکی زیرِ استعمال کنگھی بالوں میں پھیرنے سے دوسرے فرد کو←  مزید پڑھیے

جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار۔۔۔سلطان محمود/ہیلتھ بلاگ

گھبرائیے نہیں، ہم آپ کو کہیں بھی ہزار بار یا بار بار نہیں بھیجنے والے۔ بس آپ کو یہ بتلانے والے ہیں کہ اگر آپ کو پیشاپ کے لئے بار بار واش روم جانے کی حاجت محسوس ہوتی ہو تو←  مزید پڑھیے

آپ کونسی غلطی کرنا پسند کریں گے۔۔۔۔۔سلطان محمود

انسان کی انفرادی اور اجتماعی تاریخ طرح طرح کی غلطیوں سے بھری پڑی ہے۔ سیانے کہتے ہیں کہ غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ھے۔ سیانوں کا قول سر آنکھوں پر، لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ایک ہی←  مزید پڑھیے

سوڈو سائنس سے کیسے بچا جائے؟۔۔۔۔سلطان محمود

“تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ۔۔۔۔۔” “ایک ریسرچ کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔” “سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ۔۔۔” یہ اور اس قسم کے بے شمار جملے آپ کو اکثر تحریروں کے شروع میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ عام طور پر یہ جملے ان←  مزید پڑھیے

کب سے ہوں، کیا بتاؤں جہانِ خراب میں ۔۔۔۔۔ سلطان محمود

کب سے ہوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں یہ تو معلوم نہیں کہ ہمارے اساتذہ شعرا ہجر کی راتوں کی طوالت اور اپنے محبوب کی زلفوں کی لمبائی کا حساب کتاب←  مزید پڑھیے

وہم کا علاج اور حکیم لقمان کی مجبوریاں۔۔۔۔سلطان محمود

“وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا” یہ بات محض محاورے کی حد تک ہی سہی، مگر اس سے وہم اور اس کے علاج کی اہمیت پر روشنی ضرور پڑتی ہے۔ وہم دراصل بذاتِ خود کوئی بیماری←  مزید پڑھیے

دمہ کیا ہے؟۔۔۔ سلطان محمود/ہیلتھ بلاگ

سانس کی نالیوں کی ایک خصوصیت: ہماری سانس کی نالیوں میں قدرتی طور پر سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ہوتی ہے تاکہ کسی بھی حالت (مثلاً آرام یا کھیل کود) میں جسم کی ضرورت کے مطابق سکڑ یا پھیل کر←  مزید پڑھیے