وہ ایک ادارے میں اچھی پوسٹ پر ملازمت کرتا تھا‘ زندگی کے شب و روز اچھے انداز میں کٹ رہے تھے۔ ادارے نے رضا کارانہ علیحدگی کی سکیم متعارف کروائی تو موصوف نے اسے اپنانے کے لیے اپنی رضا مندی← مزید پڑھیے
اسے کراچی شہر سے بے پناہ محبت ہے اور اس شہر کا دلدادہ ہے‘ زمانہ طالبعلمی میں اسے جب بھی کراچی جانے کا موقع ملتا‘ اس کا بیگ تیار ہوتا اور وہاں جا کر وہ خوب لطف اندوز ہوتا تھا۔← مزید پڑھیے
پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک ہے جو رنگ و نسل و قومیت و زبان کی بنیاد پر نہیں بلکہ خالصتاََایک نظریہ لاالہ الااللہ کی بنیاد پر وجود میں آیا(حالانکہ ایک طبقہ اس بات کو بھی تسلیم نہیں← مزید پڑھیے
آپﷺ جو پیغمبر ہونے کے علاوہ ایک امیر کی حیثیت بھی رکھتے تھے‘ لوگوں نے اس حیثیت سے آپ پر جو سخت سے سخت اعتراض کیا‘ آپ نے اس کو کس حلم اور عفو سے سنا اور معاملہ کا فیصلہ← مزید پڑھیے
اس وقت کی شاہانہ حکومتوں میں بادشاہ اور شاہی خاندان کے افراد قانون کی زد سے مستثنیٰ تھے مگر یہاں یہ حال تھا کہ ہر قانون الہیٰ کی تعمیل کا اصل نمونہ اس کا رسول اور اہل بیت تھے اور← مزید پڑھیے
تاریخ کے بند دریچوں میں جھانک کر قدیم بادشاہتوں کا مطالعہ کیا جائے تو اس دور کو خوش قسمت تصور کیا جا سکتا ہے۔ گو دنیا آج بھی مکمل جمہوری نظام میں نہیں ڈھل سکی اور آمرانہ ذہنیت ہی غالب← مزید پڑھیے
حجاج بن یوسف کا بڑا رعب اور دبدبہ تھا‘ وہ لوگوں سے یہ توقع رکھتا تھا کہ سبھی اس کا ادب کریں اور اس کے حضور غلاموں کی طرح کھڑے رہیں۔ ایک شخص اس قسم کے آداب کا قائل نہ← مزید پڑھیے
ایک نجومی کو خیال آیا کہ وہ کیوں نہ اس باکمال عالم سے تعلیم حاصل کرے جس کے شاگردوں میں بو علی سینا جیسے معروف افراد شامل تھے۔ وہ اس خواہش کی تکمیل کے لئے سفر پر نکلا اور طویل← مزید پڑھیے
زندگی کتنی مختصر ہے اس بات کا اندازہ عموماََ اس وقت ہوتا ہے ،جب اس کا بیشتر حصہ گزر چکا ہوتا ہے۔ ایک جاننے والے کے والد صاحب نے تقریباً سو سال کی عمر پائی،وہ بتاتے ہیں کہ ان کے← مزید پڑھیے
جس معاشرے میں اسلام کا ظہور ہوا وہ ایک نسل پرست خیالات کا حامل تھا، جس میں حسب و نسب کو تفاخر کی علامت اور قابل عزت و احترام سمجھا جاتا تھا۔ عرب شعراء آباؤ اجداد کے حسب و نسب← مزید پڑھیے
اس جہان فانی کا جدّ امجد ایک ہی ہے اور تمام بنی نوع انسان اسی کی اولاد ہیں۔ ساری روئے زمین پر ایک ہی معبود برحق کی پوجا کی جاتی تھی۔ پھر طاغوت کے وار کامیاب ہوئے‘ شخصیت پرستی نے← مزید پڑھیے
ہفتہ میں ایک روز ہر مسلمان پر غسل کرنا‘ کپڑے بدلنا عطر اور تیل لگانا مستحسن ہے۔ بلکہ بعض فقہا اور محدثین کے نزدیک حدیث کے الفاظ کی بنا پر غسل واجب ہے۔ اسلام نے اس کے لئے جمعہ کا← مزید پڑھیے
کسی زمانے میں استاد‘ اتالیق‘ پیر و مرشد کی دو ذمہ داریاں ہوتی تھیں‘ ایک تعلیم اور دوسری تربیت۔ پھر زمانے کے انداز بدلنے لگے‘ درس و تدریس نے کاروبار کی صورت اختیار کر لی‘ معاشرے میں اونچی کوٹھی اور← مزید پڑھیے
حضرت سلیمانؑ کے دربار میں ایک شخص حاضر ہوا‘ وہ بہت ڈرا ہوا تھا اور تھر تھر کانپ رہا تھا‘ چہرہ مارے خوف کے سفید پڑ گیا تھا۔ حضرت سلیمانؑ نے پوچھا‘ اے بندہ خدا! تیری یہ حالت کیوں← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی میں ملکی سیاست کے دو ہی درخشاں ستارے تھے‘ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی۔ اگر میں ان دنوں اپنے علاقے کی تصویر کشی کروں تو عوام مسلم لیگ کو بطور جماعت ایماندار‘ محب وطن‘ مذہبی اور ملکی← مزید پڑھیے
وہ پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں ،جن کا آبائی گھر ایک مہنگے ترین علاقے میں واقع ہے۔ ان کے والد نے اپنی زندگی میں ہی سب سے کہا کہ میرے لیے تمام اولاد برابر ہے اور میں کسی کی← مزید پڑھیے
عفت و پاکبازی ان ساری اخلاقی خوبیوں کی جان ہے جن کا لگاؤ عزت و آبرو سے ہے‘ اسی لیے اسلام نے اس کو ان اخلاقی محاسن میں گنوایا ہے جو مسلمانوں کے چہرے کا نور ہیں۔ کتابِ حق میں← مزید پڑھیے
وہ ایک غیر مسلم ملک کے کسی ہسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ کچھ روز بعد تیمارداری کرنے والی خاتون نے اسے شادی کی پیشکش کر دی لیکن اس نے جواب دیا کہ وہ تو مسلم ہے۔ خاتون نے کہا کہ← مزید پڑھیے
پیغمبروں میں بڑا لاڈلہ پیغمبر ہے جس کا لقب کلیم اللہ ہے‘ خالق کائنات نے اپنی آخری کتاب میں جس کا سب سے زیادہ دفعہ ذکر کیا ہے‘ اتنا لاڈلہ کہ اپنے رب سے فرمائش کی کہ اے میرے رب← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو نے اپنے آبائی مذہب سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے سکھ مذہب قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے لیے ایسی خبریں بڑی پر کشش ہوتی ہیں‘ لہٰذا برطانوی نشریاتی← مزید پڑھیے