نگارشات    ( صفحہ نمبر 416 )

غامدی صاحب اور ریاست کے نظریے کی بحث۔۔عرفان شہزاد

ریاست کا کوئی مذہب اور نظریہ نہیں ہوتا، افراد کا ہوتا ہے۔ جاوید احمد غامدی صاحب کے سیاسی موقف کا یہ بنیادی مقدمہ ہے۔ راقم کے علم میں نہیں کہ کسی ایک جگہ بھی ان کی طرف سے یہ کہا←  مزید پڑھیے

مالیکیول سے انسان تک ۔ جین (13) ۔۔وہاراامباکر

جینیات میں ایک صدی کی تحقیق اس پر تھی کہ جانداروں سے نکلنے والے اگلے جاندار ویسے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ سپرم اور بیضہ مل کر وراثتی انفارمیشن سے اگلی نسل کیسے بناتے ہیں؟ وراثت سے جین کی منتقلی سے←  مزید پڑھیے

سونا کوش۔۔عزیز خان

میری کوٹ سبزل کی تعیناتی کو ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا تھا۔جرائم تقریباََ نہ ہونے کے برابر تھے میں اکثر اپنی رہائش گاہ پر رہتا،شام کو اکثر باہر نکل کر  سامنے بنے سرسبزلان میں بیٹھا کرتا ،جس کاگھاس بھی←  مزید پڑھیے

مسلم حکومتوں میں رشوت لینے /دینے کی روایت۔۔۔(سوم،آخری قسط)تحریر: محمدشعبان/ ترجمہ: نایاب حسن

کچھ لوگ توایسے بھی تھے، جورشوت میں اوقاف کامال ہی پیش کردیتے تھے، ڈاکٹرمحمدامین نے اپنی کتاب “الأوقاف والحیاة الاجتماعية في مصر 648-923ھ “میں علامہ ابن حجرعسقلانی کے حوالے سے لکھاہے کہ “قاضی کمال الدین بن عدیم (وفات: 1416ء)شعبۂ اوقاف←  مزید پڑھیے

کامیابی۔۔وسیم احمد

امریکی صدر باراک اوبامہ جب امریکہ کے صدر منتخب ہوئے تو ان سے ٹی وی سکرین پر پہلی مرتبہ یہ سوال پوچھا گیا کہ “آپ ایک مڈل کلاس سیاہ فام گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ صدر کیسے منتخب←  مزید پڑھیے

کراچی جو میں نے دیکھا ۔۔۔ عارف خٹک

نقاب پوش کو لے کر پاس میں بند ہوتے ریسٹورانٹ سے کچھ کھانے کو لیا۔ ان کو بٹھا کر کھانا کھایا۔اور جیب سے دو ہزار نکال کر اس سانولے ہڈیوں کے ڈھانچے کو پکڑا دیئے۔ جا آج کی دیہاڑی لگ گئی۔ گھر جاؤ اپنے بچوں کے پاس۔←  مزید پڑھیے

خوشی کیا ہے ؟ (دوسری،آخری قسط)۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

گزشتہ قسط: ریاضی کے فارمولے سے اس بات کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے، مثلا ً اگر خوشی کے ان یارمونز کی سب سے بلند سطح کو دس نمبر دئیے جائیں تو کچھ لوگ جینیاتی طور پر ان ہارمونز←  مزید پڑھیے

اب کے میں ریاست مدینہ کے نام پر مارا جاؤں گا۔۔محمد فہد صدیقی

میں جب پہلی مرتبہ ماراگیا تھا تو اس وقت بہت چھوٹا تھا ،نوزائیدہ ہی سمجھ لیں ۔میرے ”معمار“ کو زیارت شہر سے واپسی پر کراچی میں ایک خراب ایمبولینس میں سوار کرادیا گیا اور کچھ دنوں بعد میں نے خبر←  مزید پڑھیے

زندگی کا دائرہ ۔ تین اصول ۔ جین (12) ۔۔وہاراامباکر

نیوٹن سے پہلے فزکس میں فورس، ایکسلریشن، رفتار، ماس وغیرہ کے تصورات تو موجود تھے۔ نیوٹن جیسے نابغے کا کارنامہ یہ تھا کہ ان اصطلاحات کو ایک دوسرے سے مساوات کے جال کے ذریعے باندھ دیا۔ اس سے مکینکس کی←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب کا ‘بےنام نظریہ’ اور برادرم فرنود عالم کا بے وزن مصرع۔۔حسنین اشرف

برادرم فرنود عالم نے کل شب محفل پبا کی اور مطلع پر ہی مشاعرہ لوٹ لیا۔جب تنقید کے مضامین اس خوبی سے رقم ہوں کہ قلم کی سیاہی بھی بھلی معلوم ہوتو کیا کہنے۔ قربان قلمِ یار کہ ایک بار←  مزید پڑھیے

گاندھی جی اور مذہب۔۔عبدالغنی محمدی

گاندھی ایک خدا کو مانتے ہیں ، ہندو  مختلف بتوں کو پوجتے ہیں لیکن اس میں بھی مظاہر قدرت جن میں خدا نظر آتاہے  کی عبادت کرتے ہیں ۔ اصل میں ان کے ہاں  ساری کائنات کی اصل ایک ہی←  مزید پڑھیے

جو خاک چھانی تھی،اُس میں کہیں سونا بھی تھا۔۔۔خالد حسین مرزا

اگر واقعی، حقیقی معنی میں صعوبت کاٹ لی ہے تو جو خاک چھانٹی تھی اُس میں کہیں سونا بھی تھا۔۔۔ اب کہاں شوقِ نہاں رہا طُغیانی مچا شور رچا یہ نظام یہ بقا یہ اِنتہا زندگی کے تاریک لمحوں میں←  مزید پڑھیے

حرفوں کی زنجیر ۔ جین کا کوڈ ۔ جین (11) ۔۔وہاراامباکر

کوڈ کا لفظ کوڈیکس سے آیا ہے۔ یہ درخت کی چھال کو کہتے ہیں جس پر لکھا جایا کرتا تھا۔ درخت کی چھال سمیت زندگی کے بننے کی وجہ جین ہیں۔ جین زندگی کا کوڈ ہے۔ اور یہ جینیاتی کوڈ←  مزید پڑھیے

مردم شماری ہو تو بیشمار ،مردم شناسی ہو تو نایاب۔۔عدنان انور

اک مشور کہاوت ہے کہ  انسان اور گھوڑے کو تھپکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ تھپکی کا مطلب ہے موٹیوشن ،کسی بھی شخص کی کامیابی یا ناکامی میں اس کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے ،عموماً لوگ موٹیوشن اپنے والدین، اساتذہ←  مزید پڑھیے

میں شاعرہوں۔۔سلیم مرزا

سلیم ہاشمی کا دعوی تھا کہ وہ مشاعرہ تھا ۔،جبکہ میرا خیال تھا کہ میلہ مویشیاں کی طرح کا کچھ ہے ۔۔پروفیسر صاحب کہاں ماننے والے تھے ۔ مجھے گھور کر پوچھا “کیا تم بیل ہو “؟ میں مان گیا←  مزید پڑھیے

خوشی کیا ہے ؟ (پہلی قسط )۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

آغاز میں یہ وضاحت کردینا ضروری ہے کہ دنیا میں جتنے بھی مذاہب ہیں(سوائے ایک کے) اور جتنے بھی فلسفہ ہائے زندگی ہیں (سوائے ایک کے)، یہ سب خوشی کی تعریف میں انسان کے احساسات کے قائل نہیں، بلکہ یہ←  مزید پڑھیے

بس رہے نام اللہ کا ۔۔۔محمد فہد صدیقی

مایوسی ہے کہ بڑھتی جارہی ہے ۔وہ حبس ہے کہ لوگ یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ بے شک لو ہی چلے لیکن ہوا تو چلے ۔ہم ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں سانس لینا بھی جرم بن←  مزید پڑھیے

مسلم حکومتوں میں رشوت لینے /دینے کی روایت۔۔۔(قسط دوم)تحریر: محمدشعبان/ ترجمہ: نایاب حسن

عہدِ فاطمی: فاطمیوں کی حکمرانی کے زمانے میں بھی رشوت کابازارگرم رہا،صورتِ حال اس حدتک خراب ہوگئی کہ خلیفہ حاکم بامراللہ (1021-985)کوحسین بن علی بن نعمان کے بارے میں یہ فرمان جاری کرناپڑاکہ اس کی تنخواہ اورجاگیرمیں اضافہ کردیاجائے،تاکہ وہ←  مزید پڑھیے

انسان کی مادری زبان۔۔محسن علی خان

سینٹ رافیل ہسپتال (فیصل آباد) میں سفید لباس میں مَلبوس نرس، جس نے اپنا آدھا چہرہ ماسک سے ڈھانپ رکھا تھا، ہاتھ میں اک ننھی رُوح پکڑے ہوۓ، جو ابھی کائنات میں اُتری تھی، مسلسل اپنی مخصوص آواز میں“ اوئیں←  مزید پڑھیے

بوٹ کو عزت دو۔۔طارق علی

جس دن میں لاہور پہنچا، اخبارات کے صفحہ اول پر دو خبریں نمایاں تھیں۔ سپریم کورٹ نے ریلوے کو ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ قرار دیا تھاتاہم اس میںحیرت کی کوئی بات نہیں کیوں کہ ریلوے کے وزیر←  مزید پڑھیے