آپ کے ذہن پہ ایک ہی شخص مسلط ہے ، دماغ کے ہر گوشے کا ہر خلیہ اسی کی یاد، تڑپ اور خواہش سے گھرا ہوا ہے، تسلط کی یہ شکل کسی بھی حبس زدہ زندان سے زیادہ خطرناک اور← مزید پڑھیے
تاریکی اور ناامیدی کا نام سنتے ہی دستایوسکی کی طرف دھیان جاتا ہے، وہ طویل عرصے تک ان راہوں کا پتہ دیتے رہے جن کی خاک چھانتے ہوئے انسان خدا تک پہنچ سکتا ہے، ان کے نزدیک خدا پر یقین← مزید پڑھیے
انسانی اَنا جہاں ایک طرف فرد کی قوت ارادی کو تقویت دیتے ہوئے اسے مشکلات سے نکلنے میں مدد دیتی ہے، وہیں گاہے کوئی غیر ضروری چھلانگ لگواتے ہوئے مشکل میں بھی ڈال سکتی ہے۔ اَنا جمود کا شکار ہو← مزید پڑھیے
قرون وسطیٰ کے یورپ میں ایسی کوئی ذہنی وبا اٹھی کہ عورتوں کو شیطان کا ساتھی قرار دیتے ہوئے کلیسا اور ان کے حواریوں نے لاتعداد خواتین کو زندہ جلا ڈالا، انگریزی میں اسے which hunt کہا جاتا ہے، گویا← مزید پڑھیے
خلا کو گھورتے ہو ؟خلا کے کئی چہرے ہیں، ایک اندرونی خلا ہے جہاں شعور کی روشنی ایک خاص حد سے آگے نہیں جا پاتی، دوسرا سماجی خلا ہے جس میں فرد زندگی کے جھمیلوں میں گم ہو جاتا ہے،← مزید پڑھیے
ہندوستانی فلم انڈسٹری ایک بڑی تاریخ رکھتی ہے اور تاریخ کے اس دھارے میں کتنے ہی لوگ ہیں جو اس انڈسٹری سے منسلک رہے، جنہوں نے جہاں ایک طرف اپنی محنت سے اس انڈسٹری میں چار چاند لگا دیئے تو← مزید پڑھیے
کئی احباب سائے کو برائی اور تاریکی کا مجسم سمجھتے ہیں اور اس سے بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں ، یہ بھیانک غلطی ہے، سایہ کوئی غیر وجود نہیں کہ اسے شر قرار دیتے ہوئے فاصلے پر رکھا جائے، سایہ← مزید پڑھیے
اگر کسی مستحکم اور مضبوط نظریئے یا بیانئے کے سامنے کوئی اس کا متضاد یا جوابی بیانیہ پیش کرے جو ایسا ہی مستحکم اور مضبوط ہو تو اسے ہم فکر کا ارتقاء کہتے ہیں ،، Thesis and anti-thesis اسی کا← مزید پڑھیے
محکوم اقوام کے مزاج اور ادب میں رومانیت کے عنصر کا پنپنا جوئے شیر لانے مترادف ہے۔ محکومی کی چکی میں پستی ہوئی قوم اگر تو کوہستانی ہے تو اس کے ادب میں جنگ، بہادری اور بغاوت کے رجحان دیکھنے← مزید پڑھیے
معروف رقاصو مہک ملک کے کان میں کسی جادوگر نے سرگوشی کی کہ وہ ہوبہو ہندوستانی اداکارہ تمنا بھاٹیا جیسی دکھتی ہیں، نتیجتاً مہک ملک نے اپنے رقص اور اداؤں میں تمنا بھاٹیا کی نقل کرنا شروع کر دی۔ جادوگر← مزید پڑھیے
انسانی ذہن میں مسلسل کبھی منظم تو کبھی غیر منظم خیالات گونجتے رہتے ہیں ، کچھ لوگ اسے اندرونی ڈائیلاگ کا نام دیتے ہیں، گویا کہ آپ کی شخصیت اپنی بیٹیوں (sub- personalities) کے ساتھ دکھ سکھ بانٹ رہی ہے۔← مزید پڑھیے
ادب میں بحیثیت مجموعی خواتین لکھاریوں کی تعداد بہت کم رہی، ہر دور میں مرد ہی اس شعبے میں میدان مارتے آئے ہیں، اگرچہ قدیم یونان میں Sappho جیسی شاعرہ کا آشکار ہونا دلچسپی کے ساتھ ساتھ تحقیق طلب معاملہ← مزید پڑھیے
متحدہ رومی سلطنت کے آخری شہنشاہ تھیوڈوسیئس ،395 عیسوی میں انتقال سے قبل سلطنت کو اپنے دو بیٹوں میں تقسیم کر دیتے ہیں، de jure اگرچہ یہ ایک ہی سلطنت تھی لیکن de facto اب یہ دو حصوں، مشرقی رومی← مزید پڑھیے
پہلی نظر میں ہمارے، میں، اور ، غیر میں، کے درمیان فرق بہت آسان لگے گا، ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے جسمانی وجود کی حدود کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہو رہی ہیں ۔ یہی نہیں بلکہ← مزید پڑھیے
والٹیئر کے اس بیان کو غیر ضروری شہرت حاصل ہوئی کہ اگر خدا موجود نہیں بھی ہے تو اسے گھڑ لینا چاہیئے۔ ان کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ خدا اگر نہیں بھی ہے تو اس کے تراشنے سے← مزید پڑھیے
اپنی زندگی میں ہر انسان مشکلات، ناکامیوں، اضطراب اور مایوسیوں سے گزرتا ہے، بعض اوقات یہ دورانیہ اس قدر طویل ہو سکتا ہے کہ فرد اسے ہی زندگی کی حقیقت سمجھتے ہوئے سمجھوتہ کر لیتا ہے یا پھر آخری وار← مزید پڑھیے
اساطیر میں سب سے اہم اسطورہ جس کا فلسفیانہ بیانیے میں بارہا ذکر ہوتا آیا ہے وہ افلاطون کا افسانۂ غار ہے، اس کے بے دریغ استعمال کا نقصان یہ ہوا کہ اس کی گہرائی نظر انداز ہوتی چلی گئی۔← مزید پڑھیے
انسان کا اپنے اردگرد کی دنیا کے ساتھ تعلق کچھ یوں استوار ہے کہ انفرادی یا اجتماعی سطح پر کچھ بھی اچھا برا اس پہ مسلط کر دیا جائے تو وقت کے ساتھ یہ تسلط ایک معمول میں بدل جاتا← مزید پڑھیے
یہ فرانسیسی ادیب سٹینڈال کا ناول ہے جو 1830 ء میں لکھا گیا ۔ سٹینڈال کو سمجھنے کیلئے ان کے فلسفیانہ مضامین کو پڑھنا ضروری ہے، محبت پر اپنے ایک مضمون میں انہوں نے آبگینے کا نظریہ پیش کیا، انگریزی← مزید پڑھیے
یہاں ہم اس اتفاق کی بات نہیں کر رہے جس میں برکت کی وعید دی گئی ہے ، بلکہ وہ اتفاق جس کے ظہور پر “کیا حسین اتفاق ہے” یا پھر “عجیب اتفاق ہے ” جیسے جملے سننے کو ملتے← مزید پڑھیے