نگارشات    ( صفحہ نمبر 401 )

امداد کے طریقے۔۔مہرساجدشاد

ہر معاشرہ معاشی لحاظ سے طبقات میں تقسیم ہے، معاشرے  کا نظم و نسق اسی فرق کے مرہون منت چلتا ہے، ضرورتمند کام کرتا ہے اور کام لینے والا معاوضہ ادا کرتا ہے۔ اسی طرح دیگر مفلس اور مفلوک الحال←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پانچواں دن)۔۔۔گوتم حیات

آج میں اپنی ڈائری کی پانچویں قسط لکھ رہا ہوں۔ اس وقت میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا میں اس قسط کو مکمل کر سکوں گا۔۔۔ میرے پاس نہ تو لکھنے کے لیے الفاظ ہیں اور نہ ہی میرا←  مزید پڑھیے

کچناپہ۔۔سلیم مرزا

جولوگ سمجھتے ہیں مزاح لکھنا مشکل ہے ۔میں ان سےبالکل متفق نہیں اور امید ہے  کہ وہ بھی اس مضمون کو پڑھ کر خود پہ نظرثانی کر ہی لیں گے ۔ ویسے ڈھیٹ ہونا دوسری بات ہے مزاح نگاری جیسا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور قومی صورتحال۔۔حسان عالمگیر عباسی

کرونا وائرس نے پوری دنیا کو جہاں جکڑ لیا ہے، وہیں پاکستان بھی اس کی پکڑ میں آتا دکھائی دے رہا ہے۔ جہاں ایک یا دو کیسز کا سامنے آنا تھا اب ہزاروں کی تعداد تک پہنچتا ہوا دکھائی دے←  مزید پڑھیے

جمہوریت و ملوکیت۔۔مرزا مدثر نواز

نوے کی دہائی میں ملکی سیاست کے دو ہی درخشاں ستارے تھے‘ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی۔ اگر میں ان دنوں اپنے علاقے کی تصویر کشی کروں تو عوام مسلم لیگ کو بطور جماعت ایماندار‘ محب وطن‘ مذہبی اور ملکی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور مسلمان۔۔عدیل احمد

جیسا کہ آ ج کل کرونا نامی وائرس نے پوری دنیا پر حملہ کیا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں اموات  واقع ہو چکی ہیں۔ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ جہاں ایک طرف پوری دنیا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور توکل۔۔معاویہ حسن

کرونا وائرس کے سبب جو اقدامات سعودی حکومت نے کیے ہیں وہ کسی کمزور حکومت کے بس سے باہر ہیں, جس وقت پوری دنیا معاملے کی سنگینی کا اندازہ لگا رہی تھی سعودیہ میں عمل شروع ہوچکا تھا, حرمین شریفین←  مزید پڑھیے

ایک عام بندے کا تعارف (سلسلہ)بندہ نمبر ایک، صوفی علی احمد۔۔۔ادریس آزاد

صوفی علی احمد دودھ والا تھا۔ بعد میں اس نے ’’ڈِکوترہ والے پُل‘‘ پر چائے کا ہوٹل بنالیا۔ نمازی بندہ تھا۔ ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے پنجابیوں کو تو پنجاب میں اُتنے جتن نہ کرنے پڑے جتنے خالص اُردو←  مزید پڑھیے

دشمن کے دشمن ۔ فیج ۔ وائرس (5) ۔۔وہاراامباکر

انسان کی وائرس سے واقفیت پرانی ہے۔ یہ ہمیں بیماری کی صورت میں اپنا اثر دکھاتے رہے ہیں۔ بیسویں صدی کے آغاز تک ہم ان سے براہِ راست واقف ہونا شروع ہوئے تھے لیکن وائرولوجی کا دائرہ بہت محدود تھا۔←  مزید پڑھیے

‎مرشد! میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجیے, ازالہ کیجیے ،دعائیں نہ دیجیے۔۔ راجہ فرقان احمد

دنیا کے طول و عرض میں ایک ایسی وبا پھیلی ہوئی ہے جس سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ متاثر ہورہے ہیں اور آئے دن اس وبا اور متاثرین میں تیزی سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جی ہاں←  مزید پڑھیے

“وبا کے دنوں میں ڈائری” سے اقتباس۔۔۔رمشا تبسم

بارش کی بوندیں زمین کو چھو رہی ہیں۔۔مگر ان بوندوں کو چھونے سے بھی لوگ اب خوفزدہ ہیں۔گھروں کی کھڑکیوں پر پردے ہیں۔بوندیں تنہائی میں ماتم کرتی ہوئی زمین پر خود کو ختم کر رہی ہیں۔ننھے قدم ان بوندوں کو←  مزید پڑھیے

کارِ سرکار میں خلل فساد اور بغاوت ہے۔۔حافظ صفوان محمد

ہر مسلمان پر نماز فرض ہے، ذاتی زندگی میں نماز کو قائم رکھنا ضروری ہے جس کا حساب ہوگا۔ جہاں مسلمان زیادہ ہوں اور وہ کہیں پر بھی نماز باجماعت پڑھ لیں تو اس کا اجر ستائیس گنا ہے۔ جماعت←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کے نو دولتیے اور یہ قیمتی نوادرات۔۔ضیغم قدیر

میرے ذاتی خیال کے مطابق ہر وہ شخص جس نے ٹیکنالوجی کا ڈوس اور کھڑکی نمبر ستانوے اٹھانوے کا دور نہیں دیکھا تو وہ ٹیکنالوجی کے خاندنی امرا میں نہیں آتا۔ کھڑکی بولے تو بل گیٹس کی ونڈوز۔ یہ دور←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور میڈیا۔۔ منصور مانی

جنوری کے آخر میں چائنہ سے کچھ احباب کے پیغام وصول ہوئے۔کہ کوئی وائرس ہے جس کا نام کرونا ہے اس نے وہان نامی شہر میں بہت جانی نقصان کیا ہے اس کے بعد کچھ پاکستانی طلبہ کی وڈیوز بھی←  مزید پڑھیے

کبوتروں کے پوٹے اورپیر کی  روٹیاں۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

رنگ دار اونچی دستار  سجائے  ،  آرام دہ   تخت پر براجمان،  گلاب کے پھولوں کے ہار گردن میں ڈالے ،آلہ شیطان  (مائک )دہان مبارک  کے قریب رکھے، مریدوں کے جھنڈ سامنے فرش پر اور حضرت گویا عرش پر ۔ عشاق ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چوتھا دن)۔۔۔گوتم حیات

آج ملیر کا آسمان کوہِ مری جیسا لگ رہا تھا۔ سارا وقت گہرے سفید بادل سورج کی روشنی کو زمین پر پڑنے سے روکے رہے۔ چار سُو سفید بادلوں نے آسمان کو دلکش بنا دیا تھا۔ فضا میں خنکی نمایاں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تیسرا دن)۔۔۔گوتم حیات

آج صبح میں جب بیدار ہوا تو محلے کی مسجد سےدرود و سلام پڑھنے کی آوازیں آرہی تھی۔ مسجد سے آنے والی یہ آوازیں اس بات کا اشارہ تھیں کہ نمازِ فجر باجماعت ادا کی جا چکی ہے اور اب←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس:چند ضروری معلومات

وائرس کی اپنی بائیو سنتھیٹک مشینری (biosynthetic machinery) نہیں ہوتی۔ جس کا مطلب ہے یہ خوراک نہیں کھا سکتا۔ یہ خوراک کو توڑ کر اس سے اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں سر انجام دینے کے لئے انرجی حاصل نہیں کر سکتا۔←  مزید پڑھیے

فلُو ۔ وائرس (4) ۔۔وہاراامباکر

انفلوئنزا اطالوی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب influence ہے۔ یہ قدیم نام ہے۔ اور مڈل ایج کے طبیب یہ سمجھتے تھے کہ اس کی وجہ ستاروں کا اثر ہے۔ ہر کچھ دہائیوں کے بعد اس کی زبردست لہر←  مزید پڑھیے

میں کل سے پھر گھبرا رہا ہوں ۔۔ارشد قریشی

جب سے کورونا   وائرس نے شہر پر حملہ کیا  اور پھر لاک ڈاؤن ہوا، تب سے کوشش کر رہا ہوں، جہاں تک ممکن ہو سکے  لوگوں کو اس حوالے سے احتیاط  برتنے کی آگاہی دیتا رہوں  اور خود بھی ہر←  مزید پڑھیے