نگارشات    ( صفحہ نمبر 402 )

کرونا وائرس حقیقت کیا ہے؟۔۔کمیل اسدی

21 مارچ تک 3 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل ہوچکے ہیں۔ ہر ملک میں قیامت صغریٰ برپا ہے شاپنگ مال ہوٹلز تفریحی مقامات سب بند حتٰی کہ انسان کا آخری←  مزید پڑھیے

ان حالات میں گھبرانا تو بنتا ہے مگر مایوس نہ ہوں ۔۔ارشد قریشی

دنیا کی سپر طاقتیں جن کی  دسترس میں جدید ٹیکنالوجی موجود ہے ۔ چھوٹے غریب ممالک کو ڈراتے دھمکاتے بھی ہیں ۔ لوگوں کو ان کے ممالک میں گھس کر مارتے بھی ہیں ۔ اتحادی افواج  کے نام سے  جھتے←  مزید پڑھیے

کرونا کا خوف پھیلانے والے مجرم ہیں۔۔سید شاہد عباس

چائنہ گلوبل ٹیلی ویژ ن نیٹ ورک (CGTN)، چین کا بہت بڑا میڈیا نیٹ ورک ہے۔ صرف ایک سوشل میڈیا فورم پہ اس کے فالوورز دس کروڑ کے قریب ہیں۔ اور اسی طرح تمام سوشل میڈیا فورمز کو جمع کیا←  مزید پڑھیے

خوشحالی سے آدم خوری تک ۔ تہذیب کا خاتمہ ۔ ایسٹر آئی لینڈ (6) ۔۔وہاراامباکر

ایسٹر آئی لینڈ کی تاریخ جنگلات اور ماحول کی تباہی کی بڑی مثال ہے۔ پورے جنگل کا نام و نشان مٹ گیا۔ درختوں کی انواع معدوم ہو گئیں۔ یہاں کے باسیوں پر اسکا نتیجہ خام مال کے ختم ہو جانے،←  مزید پڑھیے

ساحل سمندر کی منظر نگاری۔۔سدرہ محسن

یہ کیا خاموش منظر ہے کیسا سناٹا ہے ۔۔کیا لہریں سرگوشیاں کر رہی ہیں، کیا یہ میرے اندر کی تنہائی کو ابھار رہی ہیں؟یا میرے بنجر دل کو اپنی سنسناہٹ سے سیراب کرنے کو بے تاب ہیں؟ یہاں جو کنارہ←  مزید پڑھیے

معراج النبیﷺ اور ہمارا عمل۔۔نیاز فاطمہ

رجب کا مہینہ ہمیں معراج النبیﷺ کی یا دلاتا ہے اگرچہ معراج النبیﷺ کی تاریخ پر کلام ہے مگر جمہور کا یہی قول ہے کہ معراج رجب کے مہینے میں وقوع ہوئی تھی۔ معراج کے لغوی معنی “عروج”کے ہے جس←  مزید پڑھیے

معذور بچے عذاب نہیں۔۔رمشا تبسم

ویسے تو انسان کا معذور ہونا اتنے افسوس اور خطرے کی بات نہیں ،اور نہ ہی یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ کیسا پیدا ہونا چاہتا ہے؟زیادہ خطرے اور افسوس کی بات کسی انسان میں سوچ کا,احساس کا,شعور←  مزید پڑھیے

تاریخ بہت ظالم ہے۔۔۔سیّد شاہد عباس

تاریخ بہت ظالم ہے ،یہ کسی کا ادھار نہیں رکھتی۔ تاریخ میں بڑے بڑے طرم خان گمنام لکھے جاتے ہیں۔ اور عام سے لوگ تاریخ میں ہیرو کا درجہ پا جاتے ہیں۔ تاریخ کے پاس اپنے معیارات ہیں۔ وہ ہمارے←  مزید پڑھیے

جزیرے کا ماضی ۔ ایسٹر آئی لینڈ (5) ۔۔وہاراامباکر

آج ہمیں ایسٹر آئی لینڈ درختوں سے خالی اور حیران کن تعمیرات سے بھرا نظر آتا ہے۔ یہ کیسا ہوا کرتا تھا۔ اس کی کہانی کیا ہے۔ جزیرے کے ماضی کا کیسے معلوم کیا جائے؟ اس کے کئی طریقے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال اور اس کا سدِباب۔۔راجہ محمد احسان

بچوں کے جنسی استحصال کی ہر معاشرہ مذمت کرتا ہے۔ ہر کوئی بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف بولنے کے لئے تیار ہے اور بچوں کے خلاف اس غیر انسانی سلوک کو روکنے کے لئے سخت ترین سزاؤں کا مطالبہ←  مزید پڑھیے

ترقی یافتہ ممالک کا ہیلتھ سسٹم بمقابلہ پاکستانی ہیلتھ سسٹم ۔۔احمد ثانی

دنیا میں ہیلتھ سسٹم انتہائی منظم ہے پاکستان کی طرح وہاں ہر گلی کوچے میں ڈاکٹرز (عطائی ڈاکٹرز مراد نہیں) آزادنہ پریکٹس نہیں کرتے وہاں ہاسپٹلز اور ڈسپنسریز کا جال بچھا ہوا ہے یا سپیشلسٹ کلینکس ہوتے ہیں جن کی←  مزید پڑھیے

یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔۔۔ معاذ بن محمود

یکم جنوری ۲۰۲۰ کو ہم سب کسی نہ کسی حال میں ہوں گے۔ یہ حال اچھا ہو سکتا ہے برا بھی ہو سکتا ہے۔ اپنی مثال دوں تو میں یکم جنوری کو کعبہ کے گرد شاید ساتواں طواف کر رہا تھا یا غالباً کر کے فارغ ہوا تھا۔ اس کے بعد مجھے سعی کرنی تھی۔ سعی سے پہلے دو نفل ادا کرتے ہوئے سجدے کی حالت میں کسی نے میرے بالوں کی ایک لمبی لٹھ پر پیر رکھا ہوا تھا۔ میں سجدے سے اٹھا تو پوری لٹھ جڑ سے باہر آئی اور کچھ اس طرح آئی کہ میری آنکھوں سے باقاعدہ آنسو نکل آئے۔ ←  مزید پڑھیے

کرونا کا رونا۔۔ولائیت حسین اعوان

میں یہ تحریر اپنے شفیق دوست محترم نوید تاج غوری صاحب کے حکم پر لکھ رہا ہوں اس امید پر کہ شاید اس تحریر سے 2 بندے بھی کرونا جیسی موذی بیماری کو سنجیدہ لے لیں تو 2000 کا بھلا←  مزید پڑھیے

اقبال اور مستقبل ۔۔ حافظ علی حسن شامی

مردِ قلندر، مردِ درویش، سُخن دلنواز، جانِ پرسوز، محرمِ راز جسے دنیا تو علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے یاد کرتی ہے، لیکن تاریخِ اسلام اور تاریخِ پاکستان اُسے اللہ کے ایک ولیِ کامل اور مجددِ وقت←  مزید پڑھیے

پرانی کوٹھی(قسط2) ۔۔عاطف ملک

آپ نے میری پچھلی روداد تو پڑھی ہوگی کہ جس میں میں نے بتایا تھا کہ میں کالج میں پڑھاتی ہوں جبکہ میرے شوہر شاہجہاں ایڈورٹزمنٹ ایجنسی چلاتے ہیں، ہمارے تین بچے ہیں جو سکول جاتے ہیں۔ پچھلی تحریر میں←  مزید پڑھیے

حسبی الله ونعم الوكيل۔۔جمال خان

حسبی الله ونعم الوكيل تلاوتِ قرآن پاک میں شِفا ہے ،خود خدا اپنے کلام کو شفا  کہتا ہے اس کی آیات کا تمسخر نہ اڑائیں ۔ اور ہم نہیں بھیجتے پیغمبروں کو سوائے خوش خبری دینے والے اور (عذاب) سے←  مزید پڑھیے

جاگدے رہنڑاں، ساڈے تے نہ رہنڑاں۔۔سید شاہد عباس

موجودہ ملکی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ کسی بھی قسم کی تنقید حکومتِ  وقت پہ کرنے کے بجائے عوام کا ساتھ دیا جائے اور اپنی سی کوشش کرنی چاہیے کہ توقعات، امیدیں، حوصلے پست نہ ہونے پائیں۔ اور←  مزید پڑھیے

تعمیر ۔ ایسٹر آئی لینڈ (4) ۔۔وہاراامباکر

پتھر کی سل میں سے پہلے چہرہ، پھر سر، ناک اور کان تراشے جاتے تھے۔ پھر بازو اور ہاتھ اور پھر دھڑ۔ اس کے بعد اس کو جدا کر لیا جاتا تھا۔ آنکھیں بنانے کا کام آہو پر لے جانے←  مزید پڑھیے

کلاس 2014-2019 کے نام آخری تحریر۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

حد سے زیادہ اُلجھن کا شکار  ہوں، کہاں سے شروع کروں اور کہاں پہ ختم کروں؟ کس کا ذکر کروں اور کس کا نہیں، کونسی لڑائی کا حال بیان کروں؟ کس تھیم ڈے کے لئے ہوئے فسادات کا ذکر کروں؟←  مزید پڑھیے

کیا مساجد بند کر دی جائیں؟۔۔طفیل ہاشمی

میں نے آج اپنی بیٹی سے جو مائیکروبیالوجسٹ ہے کرونا وائرس پر ایک لیکچر لیا۔۔ جس سے مجھے معلوم ہوا کہ۔۔ہمیں اس وبا کی ہولناکی اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بہت کم معلومات فراہم کی گئی ہیں جبکہ ضرورت←  مزید پڑھیے