Adeel Ahmed 11 کی تحاریر
Adeel Ahmed 11
حق کی تلاش میں نکلا مسافر، سچ بات کہنے سے ناڈرنے والا،،، حق کے لیے آواز اٹھانے والا

شادی کے مسائل اور انکا حل۔عدیل احمد

ہمارے ہاں ابھی جوانی بعد میں قدم رکھتی ہے شادی کے خواب پہلے جنم لینا شروع ہو جاتے ہیں۔ معلوم نہیں اس کے پیچھے کیا محرکات ہیں البتہ ہماری نوجوان نسل شادی کے معاملات سے اتنی ہی ناواقف ہے کہ←  مزید پڑھیے

کھٹن سفر کے بعد خوبصورت منزل۔۔عدیل احمد

کچھ عرصہ قبل ناران جانے کا موقع ملا ، پھر اگر سفر کا دیدنی شوق ہو ،اور موقع اور دستور دونوں بیک وقت میسر آ جائیں تو مجھ جیسے سفر کے دیوانوں کے لیے تو عید کا سماں ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

موسیقی حرام ہی سہی مگر۔۔عدیل احمد

چلے آئیےآج موسیقی پر تھوڑی سی بات کرتے ہیں ۔عموماًاس موضوع  پر بات کرنے سے ایک ڈر سا لگا رہتا ہے کیونکہ موسیقی سے مراد ہمارے معاشرے میں بس گانے بجانے کو سمجھا جاتا ہے اور جس کو ہمارے معاشرے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا۔۔عدیل احمد

عام طور پر ہمارے معاشرے  میں سوشل میڈیا زیادہ استعمال کرنے والوں کواچھا نہیں سمجھا جاتا اور اس انسان کو زیادہ عزت کی نگاہ سے   بھی نہیں  دیکھا   جاتا ۔یہ روش ہم نے کیوں اختیار کی اس چیز←  مزید پڑھیے

خدا کی تلاش۔۔عدیل احمد

عموماً اس دنیا میں دو طرح کے لوگ موجود ہیں ۔ایک وہ جن کو لوگوں کی محفل میں اٹھنا بیٹھنا پسند ہوتا ہے اور ایک وہ جن کو تنہائی پسند ہوتی ہے ۔دونوں کے اپنے اپنے احساسات اور جذبات ہوتے←  مزید پڑھیے

نہ جاننے سے جاننے تک کا سفر۔۔عدیل احمد

جب آنکھ کھلی تو معلوم ہوا کہ مسلمان پیداہوا ہوں ۔بچپن میں معلوم ہوا کہ  مسلمان کے ساتھ ساتھ سُنی بھی ہوں ۔کالج جانےتک معاشرے نے دوسرے مکاتب فکر کے لوگوں سے نفرت کرنا بھی سیکھا دی ۔وقت گزرتا گیا←  مزید پڑھیے

سوچ بدلو خوش رہو۔۔عدیل احمد

کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کا راز کسی نہ کسی حد تک اس قوم کی سوچ میں چھپا ہوتا ہے ۔سوچ اور عقل کی بنیاد پر ہی توایک انسان دوسرے انسان سے سبقت لے جاتا ہے ۔سوچ ہی←  مزید پڑھیے

کرونا اور مساجد پر پابندی۔۔عدیل احمد

جیسا کہ آ ج کل کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے اور تباہی مچا رہا ہے۔ دنیا کا نظام درہم ہو کر رہ گیا ہے۔ بڑے بڑے ملکوں کے معاشی حالات بہت کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ جہاں←  مزید پڑھیے

عورت کی تعلیم۔۔عدیل احمد

موجودہ دور میں اگر پاکستان جیسے ملک ترقی کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان کو تعلیم کے میدان میں ترقی کرنا ہو گی، کیونکہ تعلیم سے ہی انسان معاشرے کے آداب و قوانین اور جینے کا سلیقہ سیکھتا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور مسلمان۔۔عدیل احمد

جیسا کہ آ ج کل کرونا نامی وائرس نے پوری دنیا پر حملہ کیا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں اموات  واقع ہو چکی ہیں۔ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ جہاں ایک طرف پوری دنیا←  مزید پڑھیے

عورت کی جلدی شادی۔۔عدیل احمد

شادی ایک ایسا رشتہ ہے جو دوخاندانوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔اگر اس رشتے کی بنیاد ہی ظلم وزیادتی پر رکھی جائے گی تو یہ رشتہ پروان چڑھنے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں←  مزید پڑھیے

عورت کا پردہ۔۔عدیل احمد

پاکستان جیسے ممالک میں لوگوں کو ہمیشہ مذہب کے نام پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگوں نے قرآن وسنت کو چھوڑ ڑ کر مولوی حضرات کی باتوں پر عمل کرنا شروع کر دیا←  مزید پڑھیے