نگارشات    ( صفحہ نمبر 400 )

اک کہانی جو مکمل نہ ہو پائی(قسط1)۔۔۔صائمہ بخاری

کہانی۔۔ تعبیر کر کے دیکھتے ہیں زندگی ایک ایسا کھیل ہے جسے “Make Believe” کا نام دیا جائے تو غلط نہ ہوگا گویا میک بیلیو ایسا عمل ہے کہ جس میں تمنا (نفس) خواب سجھاتی ہے اور ہم تعبیر کی←  مزید پڑھیے

ہم ہیں پاکستانی۔۔صائمہ حیات

رات کے اس پہر اٹالین، جرمن، امریکن، برٹش میڈیا کی کرونا وائرس سے متعلق اپڈیٹس دیکھ لینے کے بعد دل بہت اداس ہے۔ شاید لفظ اداس اس کیفیت کو بیان کر نے سے قاصر ہے۔ کرونا نامی وبا کا جو←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن اور پکوڑے۔۔مہر ساجد شاد

دوست کی ویڈیو کال آئی اس کا  لٹکا ہوا منہ لگتا تھا ابھی نیچے گر جائے گا،میں ابھی شیو بنا کر کپڑے بدل کر، پکوڑے سامنے سجائے کتاب پکڑ کر بیٹھا ہی تھا کہ اس کا فون آ گیا، یہ←  مزید پڑھیے

کرونا عذاب نہیں،ہمارے کرتوتوں کی سزا ہے۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

“میرے والد صاحب، شوگر (Diabetes) کے مریض ہیں، تو وہ اسکے علاج کے لئے anti diabetic گولیاں کھاتے ہیں، کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پورے پاکستان میں سوائے فارمیسیز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز کے ہر چیز بند ہے، ان کی←  مزید پڑھیے

موجودہ بحران، ینگ ڈاکٹر ز کی ذمہ داری اور حکومتی ردِ عمل۔۔ڈاکٹر محمد اسد اللہ خان

اس وقت جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں WHOکی Official website کے مطابق Corona virus کی وبا اب تک 202 ممالک تک پھیل چکی ہے, لگ بھگ 5 لاکھ 75 ہزار سے زائد لوگ اس سے infect ہو چکے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس ، کیا سازش کیا حقیقت ۔۔۔ماہ وش طالب

بقول شاعر یہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقلید وہاں مرض کا سبب ہے  نظامِ جمہوری (ڈاکٹر علّامہ محمد اقبل ،ضربِ کلیم – مشرق و مغرب ) دسمبر ٢٠١٩ میں چین کے شہر  ووہان سے سر اٹھانے والی اس←  مزید پڑھیے

ان حالات میں آپ کیا کرسکتے ہیں ؟۔۔۔ارشد قریشی

دنیا میں جاری  کورونا وائرس کی وبا سے  سب ہی  پریشان ہیں،   سوچیں  ان حالات میں آپ کیا کرسکتے ہیں ، کس طرح آپ ملک و قوم کی خدمت کر سکتے ہیں ۔ماضی میں بھی ملک ایسے  حالات سے  گزر←  مزید پڑھیے

سیاسی وڈیرے۔۔عزیز خان

جیل میں اور حوالات تھانہ کوتوالی میں 42دن گزارنے کے بعد میری تعیناتی سکیورٹی برانچ بہاولپورکردی گئی جہاں میاں عرفان اللہ سب انسپکٹر انچارج تھے۔میاں عرفان اللہ بہت سمجھدار پولیس آفیسر تھے انھیں میری ذہنی کفیت کا بھی اندازہ تھا←  مزید پڑھیے

مسٹر پی فرام اٹلی اور ہماری ہٹ دھرمی۔۔محسن علی خان

رمینی، اٹلی کا ایک خوبصورت سیاحتی شہر ہے۔ فضاء میں خوشبو بکھیرتے ہوۓ رنگارنگ پھول، چہار سُو سبزہ، دریا کے پانی کی پرسکون روانی، اور رومن ایمپائر کی بہت سی یادگار نشانیوں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاح اس←  مزید پڑھیے

اب نہ کہنا “ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات”۔۔۔محمد اُسامہ عالم

حالیہ کوروناوائرس کی وبا جو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اپنے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط کی گئی ہے, نے جہاں کاروبارِ زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے وہیں حضرت انسان کو بھی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھٹا دن)۔۔۔گوتم حیات

شہر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ رات صوبائی حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کے احکامات صادر کر دیے گئے تھے۔ اب ان نئے احکامات کی روشنی میں شہر بھر کی دکانیں صبح آٹھ بجے←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/کورونا سے جنگ ، احتیاط کے سنگ۔۔مظہر اقبال کھوکھر

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی قوم نے ہر مشکل کا مقابلہ اتحاد و یکجہتی ، عزم و ہمت اور بھرپور حوصلے کے ساتھ کیا ہے اور ہمیشہ فتح اور کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے ۔ 1965 کی جنگ←  مزید پڑھیے

میری مرضی۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

انسان کی مرضی چلتی کب ہے؟پیدا ہوتا ہے نرسوں کے ہاتھ میں،پھر ماں باپ کی مرضی،استاد کی مرضی،بیمار ہو تو ڈاکٹر کی مرضی،عدالت میں پیش ہوتو جج کی مرضی،جہاز میں پائلٹ کی مرضی،دریا میں گرا پانی کی مرضی،آگ میں گھرا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے تناظر میں ایٹمی پنڈتوں کے نام اہم پیغام۔۔عبدالستار

پوری دنیا کرونا وائرس کے بے رحم شکنجے کی پکڑمیں ہےا,نسانوں کی کثیر تعداداس مہلک وائرس کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکی ہے ۔انسانی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ آج کے انسان کی موجودہ شکل←  مزید پڑھیے

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ! کس نے سوچا تھا کہ زندگی ایسی بھی بے کیف ہو جائے گی کہ  بشیر بدر کی  ،کی ہوئی خواہش  صرف←  مزید پڑھیے

آبی وائرس ۔ وائرس (6) ۔۔وہاراامباکر

نیویارک یونیورسٹی کی طالب علم لیٹا پراکٹر نے 1986 میں سمندر میں وائرس گننے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت عام خیال یہ تھا کہ شاید ہی کچھ ملے۔ ماہرین کا خیال تھا کہ سمندر میں جو وائرس ہوئے، وہ نکاسِ←  مزید پڑھیے

وائرس کے ساتھ ساتھ خوف کو بھی شکست دینا ہوگی۔۔عاطف ملک

پچھلے کئی سالوں سے ایک فلاحی طبی ادارے کے ساتھ رضا کارانہ طور پر منسلک ہوں، اور اس ادارے کو پچھلے کئی سالوں میں ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے بڑھ کر ایک مکمل ہسپتال بنتا دیکھا ہے۔ اس سفر میں←  مزید پڑھیے

“کرونا “حاضر ہو۔۔۔عزیز خان

جب سے حکومت نے لاک ڈاون کے احکامات جاری کیے میں گھر پر ہی رہا اس ہفتہ کسی بھی عدالت میں کوئی قابل ذکر کیس نہ تھا جج صاحبان اگلی تاریخیں دے رہے تھے مگر آج میرے عدالت عالیہ کے←  مزید پڑھیے

قرآن پاک میں آدم کا بیان ۔۔ مسعود چوہدری

کل اٹھارہ سے زائد مقامات پر لفظ اٰدَمَ اور اٰدَمُ کا تذکرہ قرآن پاک میں آیا ہے ۔ جبکہ اس کے علاوہ ندائیہ “ی” کے ساتھ کم و بیش پانچ سے زائد جگہ پر ذکر آیا ہے۔اگر راقم کی کم←  مزید پڑھیے

پردیسی زیرِ عتاب کیوں ؟ ۔۔۔ولائیت حسین اعوان

وزیراعظم صاحب نے آج ایک بار پھر بیرون ملک پاکستانیوں کے کاندھوں پر بندوقیں رکھ کر چلانے کے لیے ارشاد فرمایا کہ سٹیٹ بینک میں جلد ایک اکاونٹ اوپن کروایا جائے گا جس میں بیرون ملک پاکستانی کرونا متاثرین کے←  مزید پڑھیے