نگارشات    ( صفحہ نمبر 384 )

ڈوز بڑھا دیں بس۔۔عارف انیس

اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے؟ یہ تین چار برس پہلے کا واقعہ ہے، جب میں←  مزید پڑھیے

فلمی بہنیں۔۔ناصر خان ناصر

برصغیر کی فلمی دنیا کی کئی  بہنیں اور ان کے لاجواب قصے کل بھی مشہور تھے اور آج بھی۔ پاکستان اور بھارت کے فلمی اداروں میں سیاست ہی کی طرح مورثی و خاندانی روایات کا ہمیشہ خاصا عمل دخل رہا←  مزید پڑھیے

فیض مطالعہ۔۔ایس معشوق احمد۔

انسان نے تفریح کی خاطر  مختلف ادوارمیں مختلف شوق اختیار کیے ۔کبھی انسان غم غلط کرنے کے لیے تلوار بازی میں اپنے کرتب دکھایا کرتا تھا تو کبھی شکار کے پیچھے بھاگ دوڈ کرنے میں لطف کشید کرتا تھا۔گھڑ دوڈ←  مزید پڑھیے

میرے کپتان (وزیراعظم) سے مکالمہ۔۔زین سہیل وارثی

میں وزیراعظم جناب عمران خان کا بےحد شکرگزار ہوں کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں    انٹرویو  کے لئے وقت مہیا کیا۔ امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہوں گے۔ صحافی ، ل۔ف۔ا۔ف۔ہ: 22 سال کی جدوجہد کے←  مزید پڑھیے

ویلنٹائنز ڈے ۔۔۔ معاذ بن محمود

ضروری نہیں کہ ویلنٹائنز ڈے پر سیکس ہی دماغ میں آئے (پچھلی سطور پر یہی ممکنہ اعتراض ہو سکتا تھا)۔ یہ بات درست ہے تاہمدرست یہ بات بھی ہے کہ اگر ایسا ہو بھی جائے تو آپ کو کیا تکلیف؟ انصاری صاحب سے روایت ہے “یہ پیار ویار کچھ نہیں سبکھودنے کے مختلف بہانے ہیں”۔ لعنت برگردن انصاری صاحب، کہ نہ تو یہ میرا قول ہے نہ ہی میں اس سے متفق ہوں۔←  مزید پڑھیے

بحیرہ احمر میں سیاحتی پروجیکٹ کورال بلوم “Coral Bloom”۔۔منصور ندیم

سعودی عرب صرف صحراؤں کا دیس ہی نہیں ہے بلکہ سعودی عرب میں 1300کے قريب جزيرے Island ہیں، ان میں سے 1150 بحرِہ احمر Red Sea میں ہے اور 150خليج عرب میں واقع ہیں. بحری احمر کے 1150 جزائر سعودی←  مزید پڑھیے

لڑکی کا نکاح میں اختیار : ایک شرعی جائزہ          ۔۔                     ڈاکٹر محمدعادل

اللہ تعالیٰ  نے مرد وعورت کو ایک دوسرے کے لئے سکون کا باعث بنایا ۔لیکن یہ  مقصد اس وقت حاصل ہونا ممکن ہے جب دونوں صنف ایک دوسرے کے ان حقوق کی پاسداری کرے جو شریعت اسلامی نے  ان میں←  مزید پڑھیے

زندگی کا ذائقہ۔۔امیرجان حقانی

سوشل میڈیا اپنے افکار و نظریات اور خیالات کو لحظوں میں لاکھوں لوگوں تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے۔اس کو جتنا ہوسکے مثبت استعمال کیا جانا چاہیے۔ میرا معمول ہے کہ فیس بک میں، ایک جملہ پر مشتمل کلر پوسٹ←  مزید پڑھیے

کھوکھلے دعوے۔۔عبدالرؤف خٹک

وہ شکایت کررہے تھے کہ اس عمران خان کو مسند اقتدار تک کون لایا ہے؟ میں نے ترنت جواب دیا، قسم لے لو میں نہیں لایا۔ میں نے کہا خان صاحب کو لانے والے وہ لوگ ہیں جنھیں سیاست دان←  مزید پڑھیے

گنجی بار ناول میں کیا ہے؟۔۔توقیر کھرل

گزشتہ ہفتے پروفیسر منیر رزمی صاحب نے ناول گنجی بار اپنے  دستخط  کے ساتھ عنایت کیا اور یہ بھی لکھا کہ عزیزم توقیر کھرل کے جذبہ حریت اور قوم پرستی کے نام ۔ ناول ہاتھ میں آتے ہی پڑھنا شروع←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی اور اخلاقی اقدار۔۔عمران حیدر تھہیم

جس طرح ہر معاشرے، ہر شعبے اور ہر مخصوص طبقے کی ایتھکس ہوتی ہیں اُسی طرح ہر کھیل کی بھی کچھ مخصوص اخلاقی اقدار ہوتی ہیں، جو عموماً مروّجہ اُصول و ضوابط سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔ کوہ پیمائی کے←  مزید پڑھیے

کون سی دولت ؟۔۔محمد اسد شاہ

کوئی مانے یا نہ مانے ، وہ وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ تو گئے – خاں صاحب چوں کہ نہایت درجہ نرگسیت (خود ستائی ، خود پرستی) کے پیدائشی مریض ، اور دوسروں کے متعلق فلسفیانہ گفت گو کرنے کے←  مزید پڑھیے

تصویر کا دوسرا رخ اور آزاد جنسی اختلاط کے لیے ذہن سازی کی بنیادیں۔۔ بلال شوکت آزاد

دو دن سے چند تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں جن میں ایک مثبت میسج کے ذریعے معاشرے میں منفی رجحان پیدا کرنے کی منافقانہ حرکت کی گئی کہ جی جہیز ایک لعنت اور بوجھ ہے جس کا بار←  مزید پڑھیے

انتخاب آپ کا ہے ۔۔راحیلہ کوثر

طالب علمی کے دور میں مجھے ایک روایت کبھی بھی سمجھ نہ  آئی جو کہ مجھے اکثر سہیلیوں اور دیگر دوستوں کے مابین دیکھنے کو ملتی اور مجھے نہایت ہی گھٹیا  اس وجہ سے لگتی کیونکہ لوگوں کی نیت کے←  مزید پڑھیے

ناکامی کی داستان۔۔اصغر گلکالہ

دسویں جماعت میں فیل ہونے کے بعد اپنی خجالت ختم کرنے کیلئے میں ابا کی دیرینہ خواہش پوری کرنے کیلئے مدرسے پڑھنے کیلئے چلا گیا۔ چند مہینے وہاں رہنے کے باوجود اندرونی بے قراری ختم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی۔←  مزید پڑھیے

شاہراہ دستور پہ دستور کی پامالی۔۔عامر عثمان عادل

نہیں میرے کپتان ! کہ  انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں کل شہر اقتدار کی سڑکوں پہ ایک بار پھر سے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ۔ اور اس بار نشانے پہ تھے سرکاری←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل میڈیا اور عوام۔۔صائمہ جعفری

نوے کی دہائی میں انٹر نیٹ کی ایجاد اور مقبولیت کے سبب دنیا میں معلومات یا انفارمیشن کا نظریہ یکسر بدل گیا ۔ آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں اسے ففتھ ویو یا انفارمیشن کا پانچواں دور کہا←  مزید پڑھیے

کیا بیت گئی ؟ قطرہ پہ گُہر ہونے تک : غنی الاکرم سبزواری

یہ کتاب “کیا بیت گئی ؟ قطرہ پہ گُہر ہونے تک” پروفیسر ڈاکٹر غنی الاکرم سبزواری صاحب کی خود نوشت سوانح حیات ہے جس کو انہوں نے بہت ہی مفصل اور جاذب انداز میں 19 مضامین میں تشکیل دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ماضی کے اسلامی آرٹ کے مخطوطوں پر کتاب۔۔منصور ندیم

شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری (King Abdulaziz Public Library) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں واقع ہے، جہاں سعودی عرب میں جدید اصطلاحات قوانین کی سطح پر ہوئی ہیں وہاں آرٹ (Art) اور بہت سارے تفریحات کے امور میں بھی ان←  مزید پڑھیے

منشیات زدہ معاشرہ۔۔سلطان فرید

والدین ایک حسرت سے اپنے بچے کو پالتے پوستے ہیں، امید و یاس سے اسکول میں داخل کراتے ہیں تاکہ وہ بڑا ہو کر ایک ذمہ دارشہری کی طرح زندگی گزار سکے اور ان کی پیری کا عصا ثابت ہو۔←  مزید پڑھیے