عبدالرؤف خٹک کی تحاریر
عبدالرؤف خٹک
میٹرک پاس ۔اصل کام لوگوں کی خدمت کرنا اور خدمت پر یقین رکھنا اصل مقصد ہے

ڈاکٹر صادق کی شفقت اور میرا نوحہ/عبدالرؤف خٹک

محبت، قربت کا نام ہے۔ ہر محبت کا تعلق جنس اور جسم سے نہیں ہوتا۔ کچھ محبتوں کا تعلق احساسات اور جذبات سے ہوتا ہے۔ برسوں پر محیط تعلق آپ میں انسیت کو ابھارتا ہے  اور آپ میں لگاؤ کی←  مزید پڑھیے

رات دیر گئے تک دوستوں کے ساتھ/عبدالرؤف

بڑوں سے سنا تھا بلکہ حقیقت بھی تھی کہ شادی کے بعد شادی شدہ مرد گھروں کو رات دیر گئے کے بجائے جلد ہی ہو لیتے ہیں ، اور ہم بھی اسی روایات پر چلتے رہے۔ لیکن پھر اچانک ہماری←  مزید پڑھیے

جمہوریت میں عسکریت کی جیت/عبدالرؤف

عوام کی ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گی، لیکن عمران خان کی گرفتاری پر عوام کی طرف سے وہ ردِعمل نہیں آیا جس کی توقع کی جارہی تھی۔ کے پی کے، جس سے توقع کی جارہی تھی←  مزید پڑھیے

انسانوں کی بستی میں گدھوں کا راج/عبدالرؤف

میرے دوست نے کہا مجھے گدھے بہت پسند ہیں ۔ میں نے کہا بھلا گدھے بھی کسی کو پسند ہوتے ہیں ۔ گدھوں سے کیسا پیار ،گدھے تو گدھے ہوتے ہیں ۔ وہ کہنے لگا بس یار مجھے گدھے بہت←  مزید پڑھیے

اب بیدار ہوجائیں /عبدالرؤف

کہتے ہیں کہ ہجوم کا کوئی سربراہ نہیں ہوتا وہ اندھے بہروں کی طرح کسی پر بھی چڑھ دوڑتے ہیں۔ وہ یہ نہیں دیکھ پاتے کہ زد میں آنے والا شخص کون ہے۔ وہ اک بپھرا ہوا ہجوم ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

سیاستدان اور عوام/عبدالرؤف خٹک

یہ ہے ہمارا ملک پاکستان ، جسے ہم لوگ تعویز، گنڈوں، پیروں،فقیروں اور روحانی سلسلوں سے چلا رہے ہیں۔ ملک کم لگتا ہے ۔ پیری فقیری کا آستانہ زیادہ لگتا ہے، جہاں حکمران اپنی وزارتیں بچانے کے لئیے پیروں فقیروں←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا رونا/عبدالرؤف

ہم پاکستانی اس وقت بہت سے مسائل سے دو چار ہیں جس میں سر ِفہرست مہنگائی کا نہ تھمنے والا  طوفان ہے۔ جس نے پوری قوم کو اک عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ پوری قوم مہنگائی کے اس آسیب←  مزید پڑھیے

کھوکھلے دعوے۔۔عبدالرؤف خٹک

وہ شکایت کررہے تھے کہ اس عمران خان کو مسند اقتدار تک کون لایا ہے؟ میں نے ترنت جواب دیا، قسم لے لو میں نہیں لایا۔ میں نے کہا خان صاحب کو لانے والے وہ لوگ ہیں جنھیں سیاست دان←  مزید پڑھیے

اُداس نسلیں ۔۔عبدالرؤف خٹک

میں جس ادارے میں کام کرتا ہوں وہاں کا مین گیٹ تعمیراتی کام کی وجہ سے وقتی طور پر ہٹا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے باہر کا سارا نظارہ ہمیں آتے جاتے دکھائی دیتا ہے،باہر سامنے اک مین←  مزید پڑھیے

فرد واحد اپنے گناہ کا خود ذمہ دار ہے ۔ عبدل رؤف خٹک

یہ بھی اک انوکھا امتزاج ہے کہ گناہ اک شخص کرتا ہے ،لیکن اس کا ملبہ ان سے جڑے ان لوگوں پر گرتا ہے جنھوں نے اس کی سیاسی اخلاقی مذہبی تربیت کی ہوتی ہے ، بچہ شرارت کرتا ہے←  مزید پڑھیے

خان صاحب کتنے وعدے پورے کر پائیں گے؟ ۔۔۔ عبد الرؤف خٹک

جس طریقے سے عوام نے خان صاحب سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں، کیا خان صاحب عوام کی ان امیدوں پر پورا اتر پائیں گے؟ کیا خان صاحب وہ سب وعدے پورے کر پائیں گے جو انھوں نے اپنے جلسوں←  مزید پڑھیے

ووٹ کس کو دیں ۔۔۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

ہمارے ملک کے عوام کا  حال  یہ ہے کہ وہ ووٹ بھی پسند ناپسند کی بنیاد پر دیتے ہیں ، پورے ملک کی اگر مجموعی صورت حال دیکھی جائے تو پڑھے لکھوں کا حال بھی زیادہ اچھا نہیں ہے ،←  مزید پڑھیے

مکالمہ ،ہمیں آگے بڑھنا ہے۔۔۔ عبد الروف خٹک

مجھے شوق تھا کہ میں اس قوم کے لیئے کچھ کرکے دکھاؤں کسی بھی حوالے سے۔لیکن کوئی بہتر سہولت نہ ہونے کے سبب تمام تدبیریں ندارد۔لیکن پھر ایک دن اچانک سوشل میڈیا میں مکالمہ پر نظر پڑی۔اس مکالمہ نام میں←  مزید پڑھیے

دہشتگرد کون

چلو تھوڑی دیر کے لیئے مان لیتے ہیں کہ مسلمان دہشتگرد ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ دہشتگرد عوام ہیں یا حکمران؟ دنیا میں جتنی بھی مسلمان حکومتیں ہیں۔ وہ اسلامی اور مذہبی دہشتگردی کی حمایت نہیں کرتی ہیں بلکہ وہ←  مزید پڑھیے