ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 122 )

دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم۔۔۔سریندر پرکاش

سمندر پھلانگ کر ہم نے جب میدان عبور کیے  تو دیکھا کہ پگڈنڈیاں ہاتھ کی انگلیوں کی طرح پہاڑوں پر پھیل گئیں۔ میں اک ذرا رُکا اور ان پر نظر ڈالی جو بوجھل سر جھکائے ایک دوسرے کے پیچھے چلے←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/چھٹی ،آخری قسط

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو آٹھواں خط خالد سہیل کو انسان دوست نوشی کا آداب ! سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ آپ کا شکریہ کہ آپ اتنی محبت سے خط کا جواب دیتے ہیں۔میں ان دنوں کچھ مصروف ہوں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک, جنگ کی تصویریں/سلمیٰ اعوان۔۔قسط22

اپنی میز پر پڑی ہدیٰ کی میل دیکھ کر میں بیتا بانہ انداز میں اُس کی طرف بڑھتی ہوں۔ کرسی پر بیٹھنا جیسے گویا میں بھول ہی گئی ہوں۔ کاغذ میرے ہاتھ میں اور نگاہیں حروف پر سرپٹ بھاگتی تھیں۔←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔قسط3/محمد خان چوہدری

شکیلہ کی ماں اپنے سسرال کے گاؤں کی بڑی چوہدارئن تھی، سسرال کی اپنی ملکیت زمین بھی کافی تھی ،ساتھ اس کی شادی پہ  اس کے بھائی  چوہدری فیروز نے ڈھوک شرفو والے چوہدریوں کی اس گاؤں میں وراثت سو←  مزید پڑھیے

عبدالستار کا چوتھاادبی محبت نامہ ڈاکٹر خالد سہیل کے نام

ڈاکٹر خالد سہیل کی مشہور آٹو بائیو گرافی THE SEEKERپر تبادلہ خیال کا دوسرا حصہ سچ جاننے کی جستجو کرنا ایک بہت ہی کٹھن اور دشوار گزار راستے کا انتخاب کرنے کے مترادف ہے۔ سچائی ایک پہیلی ہے۔ ایک معمہ←  مزید پڑھیے

دروازے از عرفان جاوید/تبصرہ۔۔بلال حسن بھٹی

لاہور ، پنجاب اور پنجابی سے احمد بشیر کے والہانہ قلبی تعلق کے متعلق ایک مکالمہ قابلِ ذکر ہے۔۔۔ ہماری پہلی ملاقات کا واقعہ ہے۔۔۔ میں نے کراچی میں انکے قیام اور اردو زبان پردست رس کے متعلق یہی تاثر←  مزید پڑھیے

قصہ وِیپنگ وِلّو کا ۔ اور میرا۔۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

A Tale of Weeping Willow & Me. یہ نظم پہلے انگریزی میں خلق ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’قصّے سناتے رہو کہ لوگ شاید سوچ بچار کریں ۔‘‘ قال الملاٗرکوع ۱۱، الاعراف ۶، (القران) پہلا قصہ بارش ہے اور میں ویپنگ وِلّو کے←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا کا پہلا افسانہ،ہم کیا چاہتے”آزادی”۔۔۔۔رمشا تبسم

اُس کی آنکھ کھلی تو وہ زمین پر الٹا پڑا ہوا تھا۔تھوڑا دور دیکھا تو کئی لوگ زمین پر پڑے ہوئے تھے ہر طرف پتھر بکھرے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں بجھی ہوئی آگ سے ہلکا سا دھواں اٹھ رہا تھا۔شاید←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/5

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو چھٹا خط۔۔۔ ڈاکٹر خالد کو تبدیلی کے دیس سے گرمی بھرا آداب! امید ہے آپ بخیر ہونگے۔سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کو میرے خوابوں کے پورا ہونے کا یقین ہے۔آپ←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔قسط2/محمد خان چوہدری

بکرمی سال کا آخری مہینہ پھاگن چل رہا تھا۔ گندم کی بالیاں نکل آئی تھیں، سرسوں اور تارا میرا کے پھول جوبن پر تھے۔ شاہد شام کو بائیک پہ شہر کا چکر لگا کے آتا، فضا میں خنکی کم اور←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔۔(قسط 1) ماریہ خٹک

محبت تو اس جھرنے جیسی ہوتی ہے جو بس بہتا جلا جاتا ہے یہ سوچے بغیر کہ اس کا پانی کہاں پہنچ رہا ہے اور کس کام آرہا ہے ۔ اس نے اپنی اپنی بڑی بڑی آنکھیں سوالیہ انداز سے←  مزید پڑھیے

سنگ مر مر۔۔۔وسیم یوسف

رحمتاں بشیرے کی تیسری بیوی تھی، بشیرا محنت مزدوری کے ساتھ ساتھ وعظ و نصیحت بھی کیا کرتا تھا اس لیے گاؤں میں قدر ےجان پہچان تھی۔ بشیرے کے تینوں بچے کام کاج سے کوسوں دور شغل میلے میں مشغول←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر29۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ریاض کچھ بھی کرو یہ ایف آئی آر درج نہیں ہونی چاہیے”، میرا پیٹ ٹینشن کی وجہ سے درد کر رہا ہے۔ مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ “او بھئی ذرا صبر کر مجھے دماغ لڑانے دے، پکا بندہ ڈھونڈنے دے” “یار←  مزید پڑھیے

سائبر اردو کا رسم الخط۔۔۔حافظ صفوان محمد

ابھی کچھ دیر پہلے وھاٹس ایپ میں یہ پیغام موصول ہوا ہے: ریختہ کا آفیشل رسم الخط بدل کر رومن کر دیا گیا، اور ریختہ کی زبان اردش ہوگئی۔ زیادہ تر مواد کی کی ترجیحی زبان ہندی آتی ہے۔ اردو←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔۔۔(1)محمد خان چوہدری

کاش ! آج بے بے ہوتی تو میں اس سے پوچھتی کہ اپنے میکے میں بھائی  کی بڑی حویلی آباد کرنے ، کثیر مال مویشی اور بڑے ریوڑ دیکھ کر مجھے“ تم جیسے نامرد” کے ساتھ باندھ کے اس ٹھنڈے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک/حما اور حمص۔۔۔سلمیٰ اعوان/قسط21

سچی بات ہے میرا دل عمر بن عبدالعزیز کے مزار اقدس پر حاضری کا بے حد متمنی تھا۔مگر پہلے ہی کافی دیر ہوچکی تھی۔میں نے اپنی خواہش کو سینے میں ہی دبا دیا تھا۔بس دعائے خیر کی اور صبر و←  مزید پڑھیے

نظم کہانی۔۔۔(5)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مائی چھبیلاں کی سبیل (دھرم پورہ، لاہور کی ایک کہانی) 1948 سب کہتے تھے دھرم پورہ کے اک کونے میں نہر سے کچھ دوری کی ننگی بُچی پٹی اس پر اک عورت کے قد کی سیدھی ، ٹیڑھی کھڑی ہوئی←  مزید پڑھیے

آج بھی خواتین پر مبنی فلمیں بنانے کے لئے جدو جہد کرنی پڑتی ہے: تنوجہ چندرا

انٹرویو : دشمن، سنگھرش، سُر:دی میلوڈی آف لائف اور قریب قریب سنگل جیسی فلمیں بنانے والی ہدایت کار تنوجہ چندرا سے پرشانت ورما کی بات چیت! آپ کی پہلی ڈاکیومنٹری فلم ‘ انٹی سدھا اور انٹی رادھا ‘ کا حال←  مزید پڑھیے

نظم کہانی۔۔۔(4)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گیلاتیا سے کون بچے گا (۱) کیا مورت تھی جس کے خال و خد چہرے کی وضع، بناوٹ شکل و صورت پتھر کی اک سِل سے یوں اُبھرے، جیسے اس کے اندرصدیوں سے مخفی ہوں اور اب جاگ اُٹھے ہوں←  مزید پڑھیے

آخری ہچکی۔۔۔فراست محمود

وہ آخری ہچکی کہ جس سے پہلے کائنات ساری ہری بھری تھی دنیا ساری سجی ہوئی تھی رگوں میں چلتی سانسوں سے زندگی ساری مہک رہی تھی شفقت پدری کی حسین چادر سر پہ میرے تنی ہوئی تھی زمانے کی←  مزید پڑھیے