مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 199 )

افغانوں کی احسان فراموشی اور وقت کے تقاضے۔سید عارف مصطفیٰ

 چند یار لوگوں کوافغانستان کے ساتھ تجارت کم ہوجانے کی بڑی تکلیف ہو رہی ہے کیونکہ سرحدی جھڑپوں اور کشیدہ حالات کے تسلسل کے بعد اب پاک افغان سرحد کی گزرگاہ اکثر خطرے میں رہنے لگی ہے اور اب افغانستان←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ ترجمہ: صبر کا مفہوم اس آیت میں حکم فرمایا جاتا ہے کہ تم دنیا اور آخرت کے کاموں پر نماز اور صبر کے ساتھ مدد طلب کیا کرو، فرائض بجا لاؤ اور←  مزید پڑھیے

متاثرینِ انسانی اسمگلنگ سے ایک انٹرویو ۔تیمور جمالی

انسانی اسمگلنگ کیا ہوتی ہے، کیسے وقوع پذیر ہوتی ہے، میں اس تمام  عمل سے مکمل لاعلم تھا، یہاں تک میرا اس عفریت کے متاثرین سے بذات خود سامنا نہیں ہوا. 2009 کی ایک روشن صبح تھی، جب مابدولت ترکی←  مزید پڑھیے

فیض کا شعری لہجہ۔اشرف لون

فیض احمد فیض نہ صر ف اردو کے بلکہ دنیائے ادب کے ایک بڑے شاعر ہیں۔اگرچہ فیض ایک ترقی پسند شاعر ہیں اوروہ ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھے لیکن جہاں تک فیض کی مقبولیت کا تعلق ہے تو یہ←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت اور بڑے بول۔منصور ندیم

سیاست ہو یا مذہب یا سماجی مسائل، کسی بھی حوالے سے اگر کسی بھی معاملے کی حمایت و مخالفت پر بیک وقت رائے دینے پر اگر پاکستان میں نگاہ ڈالی جائے  تو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا خاکہ ہی ذہن←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی تمہید میں ۔ذوالفقار زلفی/آخری حصہ

سب سے پہلے اس اقتباس پر غور کیجئے : رفیق ذوالفقار زلفی نے لکھا ہے کہ بلوچ نوجوان “ظلم و ستم سے چور، انتقامی جذبے اور نفرت سے سرخ ہے”۔ درست بات ہے۔ لیکن تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ ۔کرنل ضیاء شہزاد/قسط 17

چاچا کمپس رات کا وقت فوجی کارروائیوں کے لئے انتہائی موزوں تصور کیا جاتا ہے کیونکہ رات کی تاریکی میں دشمن کے خلاف سرپرائز حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ اسی بنا پر فوجی تربیت میں رات کے وقت آپریٹ←  مزید پڑھیے

آم بجھاتا’ایک خوبصورت روایت جو تمام ہوئی۔انوار احمد

آج بھی جب کبھی ذہن بچپن کے واقعات اور ان سے جڑی روایات میں کھو جاتا ہے تو بے شمار بھولی بسری یادیں سر اٹھانے لگتی ہیں . والدین کا وہ سنہرا دور جب وہ مکمل طور پر فعال تھے←  مزید پڑھیے

مغربی سائنس اور فلسفہ الحاد۔ڈاکٹر محمد رفعت

 کائنات میں نظم، تناسب اور توافق کی موجودگی ایک واقعہ ہے جس کو ہر مشاہد تسلیم کرتا ہے۔ سائنس کی تفصیلات سے ناواقف ایک عام انسان بھی کائنات کی اس خصوصیت سے واقف ہے، اس لیے کہ سورج اور چاند←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَآمِنُوا بِمَا أَنْزَلْتُ  مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ وَلَا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرٍ بِهِ وَلَا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا وَإِيَّايَ فَاتَّقُونِ   وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ترجمہ: بدخو یہودی یہودیوں کی اس بدخصلت پر ان کو تنبہہ کی جا رہی←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی اثر پذیری ۔ طاہر علی خان

کیا ایم ایم اے یعنی متحدہ مجلس عمل بحال ہوجائے گی؟ کیا ایم ایم اے کی بحالی سے مذہبی سیاسی پارٹیوں کو کوئی خاص کامیابی مل سکے گی؟ ایم ایم اے کی بحالی کے حامی کہتے ہیں پاکستانی راۓ دہندگان←  مزید پڑھیے

فیض کون تھے؟۔۔لال خان

اس دھرتی کے انقلابی شاعر فیض احمد فیضؔ کی 29ویں برسی کے موقع پر بہت سے ٹیلی وژن چینلوں پر کئی خصوصی پروگرام نشر ہوئے۔ اس شائستہ اور عاجز شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ان کی شاعری کے←  مزید پڑھیے

یادوں کے جگنو۔رفعت علوی/قسط5

طلسم خواب زلیخا و دام بردہ فروش ہزار طرح کے قصے سفر میں ہوتے ہیں! اور انسان کے نجات دھندہ نے یہاں بپتسمہ لیا۔۔جان دہ بیپٹسٹ نے یسوع کو اس چشمے کے پانی سے پوتر اور طاہر کیا،یوحنا کا چشمہ←  مزید پڑھیے

شادی کی تقریبات اور ہماری قدریں /رانا اورنگزیب

اس موضوع پر بہت لکھا جا چکا ہے بہت سے اہل علم نے اس پر بہت کچھ کہا مگر یہ موضوع ہمیشہ تشنہ ہی رہا ہے۔یہ ہر پاکستانی کا ذاتی مسئلہ ہے۔مگر اس پر بات کرنے کو کوئی  تیار نہیں۔ہم←  مزید پڑھیے

اداس لمحوں کی داستانیں ۔اسماء مغل

اداسی کی کیا تعریف ہو سکتی ہے؟ فیض نے تو اسےچند لائنوں میں یوں بیان کیا ہے۔۔ نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے امید یار  ←  مزید پڑھیے

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی المعروف امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی رحمتہ اللہ علیہ بلند پایہ امام، محدث اور مقتدائے زمانہ تھے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ خراسان کے شہر”نسائی“ میں پیداہوئے۔اسی نسبت سے آپ رحمتہ اللہ علیہ کو”نسائی“ کہتے ہیں۔آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ”سنن نسائی‘‘کے←  مزید پڑھیے

سرسید، اسلامی یونیورسٹی اور جناب اظہارالحق۔ہارون الرشید

سرسید احمد خان اگر زندہ ہوتے تو رواں برس دو سو سال کے ہو جاتے۔ بڑے لوگ دنیا سے گزر بھی جائیں تو اپنے افکار اور نظریات کی بدولت تادیر زندہ رہتے ہیں۔ یہی معاملہ سرسید کا بھی ہے کہ←  مزید پڑھیے

تصور انسان کیا ہے-منصور ندیم

فطرت کا مطلب وہ جوہر ہے، جو انسان کو اس لئے ودیعت کیا گیا کہ انسان کائنات میں اللہ کی فعال نشانیاں اور حرکی مظہر بن کر اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ انسان کے وجود کی تعریف میں فطرت ہی←  مزید پڑھیے

ثانیہ مرزا، فیشن انڈسٹری اور لبرل ازم ۔کامریڈ فاروق بلوچ

لباس کا تعلق موسمی حالات  سے ہوا کرتا تھا مگر اب نہیں. اب اِس کا تعلق میڈیائی پروپیگنڈہ سے ہے. اِس بات کو سمجھنے کے لیے کاسمیٹکس اور فیشن انڈسٹری کو سمجھنا ہو گا. دنیا بھر میں کاسمیٹکس انڈسٹری اور←  مزید پڑھیے

مُکالمہ، پروفیسر اور ریٹنگ۔ انعام رانا

مُکالمہ کانفرنس لاہور اختتام کو پہنچی تو پروفیسر نے مجھے کہا”ذرا ویہلے ہو کے ملو مینو” اور مجھے اندازہ ہو گیا کہ میری خیر نہیں۔ اتنی عزت سے بلانے کا مطلب تھا کہ طوفان سے پہلے خاموشی کا سماں ہے۔←  مزید پڑھیے