مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 201 )

بیوپاری کی گفتار میں عبدالستار ایدھی کی کردار کشی۔۔۔طاہر یاسین طاہر

حساس انسانوں کو دقیق مسائل کا ہر لمحہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بات بڑی تکلیف دہ ہے کہ ہم محسن کش لوگ ہیں۔ خود ترحمی مگر مذہب کا کاروبار کرنے والوں سے بڑھ کر کسی میں نہیں پائی جاتی۔ان←  مزید پڑھیے

ماضی کےجھروکوں سے”میرا وزیرستان”۔عارف خٹک

میرانشاہ، میرعلی، چشمے، عیدک، خیسور، رزمک، موسکی، حیدرخیل، عیسوڑی، کرم کوٹ، مچی خیل، خدی اور بیرمل جہاں خون کی ندیاں بہائی گئیں۔ جہاں طالبانائزیشن اور ملکی سلامتی کے نام پر وہ قتال ہوا،کہ شاید ہی تاریخ ہمیں معاف کرسکے۔ میں←  مزید پڑھیے

مینجمنٹ “سائنس”، ذہنی دباؤ اور خودکشی۔ شاداب مرتضی

 گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوسناک واقعے نے ہر حساس دل کو ہلا  کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر/پارہ”الم”سورہ بقرہ

وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ ترجمہ: خلافت آدم کا مفہوم اللہ تعالیٰ کے اس احسان کو دیکھو←  مزید پڑھیے

حقوق اور فرائض لازم وملزوم ہیں۔میثم اینگوتی

دنیاکا مسلمہ قانون یہ بتاتا ہے کہ حقوق اور فرائض لازم وملزوم ہیں۔ دنیا کا ہرملک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے شہریوں کو تمام بنیادی اور آئینی حقوق دینے کا ذمہ دار ہے ۔ جب ریاست اپنے فرائض←  مزید پڑھیے

عورت کامقام اسلامی نقطہ نظر سے۔میاں نصیر احمد

اسلامی نقطہ نظر سے علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے چاہے کوئی یہ بات سمجھے یا نہ سمجھے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اسلام میں عورت کو بہت ہی بلند و بالا مقام دیا←  مزید پڑھیے

ہزار داستان ہزارو ں کے قتل کی۔مستنصر حسین تارڑ

پاکستان میں خاص طور پر کوئٹہ میں اگر آپ گورے چٹے ایک منگول  ناک والے  ہزارہ قبیلے سے ہیں تو یوں  جانیے آپ نشانہ پر ہیں  ،آپ کی موت طے ہوچکی ہے اور اگر آج نہیں تو کل آپ ہلاک←  مزید پڑھیے

پاکستان کے قیام میں علماء حق کا کردار ۔محمد عبدہ

مولانا مفتی محمد شفیع، مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا محمد طاہر قاسمی، مولانا محمد ابراہیم سیالکوٹی، مولانا عبدالرؤف داناپوری، مولانا آزاد سبحانی، مولانا غلام مرشد اور دوسرے بےشمار علما نے نومبر 1945 میں کلکتہ میں ایک علما کانفرنس منعقد کی←  مزید پڑھیے

اصلی اور سچے دہشت گرد ۔رانا اورنگزیب

دہشت گرد کی اصطلاح عموماً ان کے لئے استعمال ہوتی ہے جو عوام پر حملے کرتے ہیں یا عوام کے جان ومال کا نقصان کرتے ہیں دنیا  کے  مایہ  ناز  لوگوں کے نزدیک دہشت گردی کی تعریف کچھ یوں ہے۔←  مزید پڑھیے

گورو نانک دیو ایک کردار ایک تاریخ۔سائرہ ممتاز/آخری حصہ

برصغیر کی تقسیم کے پس منظر میں لاکھوں ایسی داستانیں رقم ہیں جن پر اس وقت سے لکھا جاتا رہا ہے  اور ہر دور میں لکھا جاتا رہے گا کیونکہ یہ تقسیم تاریخ کا ایک لازوال باب ہے جس نے←  مزید پڑھیے

یہ جو دھواں ہے نشاں ہے آتشِ الفت کا۔یا؟بلال شوکت آزاد

“New allies: Israel and Saudi Arabia?” (7 Nov 2017, The Jerusalem Post). “The Israeli-Saudi  alliance  beating the drum of war?” (7 Nov 2017, Middle East Eye). “Are we entering a new stage of the Saudi-Israeli Relationship?” (7 Nov 2017, The←  مزید پڑھیے

استقامت ، ایک ضرورت۔اکرام الحق

استقامت دراصل ڈٹ جانے کا نام ہے اور یہی اس کا لغوی معنى ہے ۔ شرحی اصطلاح میں استقامت دین پر مضبوطی سے قائم رہنے کو کہتے ہیں ۔قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ اپنی تفسیر مظہری میں←  مزید پڑھیے

عرضی بنام مائی باپ آرمی چیف۔منصور ندیم

عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! مرشد، آپ کو پچھلے ہفتے بہت ہمت کرکے ایک خط تو لکھ دیا تھا، اس کے بعد دل کی دھڑکنیں ہر فون کال پر اتھل پتھل ہو جاتی تھیں، کچھ کرم فرماؤں کا کہنا←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی : دولت مند۔ذیشان یاسین

میں امیر بننا چاہتا تھا۔کروڑوں کا مالک۔ ایک دن بنجمن فرینکلن کے پاس پہنچ گیا۔وہ بولا۔ ”معلومات کے حصول میں لگی محنت ، سود سمیت واپس ملتی ہے۔“ میں مطمئن نہ ہوا۔افریقہ چلا گیا۔نیلسن منڈیلا لوگوں سے خطاب کر رہے←  مزید پڑھیے

شانِ فاروق اعظم ؓ ۔ بزبانِ اٹالین ملحدہ

 ” کرسٹینا ” نے جیسے ہی اٹالین لہجے کے تڑکے کے ساتھ ” مائن فور بلڈ است اُ مٙر بن کھطاب ” (عمر بن خطاب میرے “رول ماڈل ” ہیں ) کہا میرے سمیت سبھی ہم مکتب چونک پڑے ۔۔←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط 16

بِل وِل مئی 1998 میں ہماری شادی ہوئی۔ ہم فیملی کو پشاور شفٹ کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن مشکل یہ آن پڑی کہ فوج کے اصول کے مطابق میریڈ اکاموڈیشن اور الاؤنسز کے لئے بلوغت کی حد 26 سال←  مزید پڑھیے

سی پیک گلگت بلتستان اور مقامی حکومت ۔شیر علی انجم

گلگت بلتستان کے مقامی اخبارات کو پڑھنا چھوڑ دینے کے بعد کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ سوشل میڈیا کو بھی خیرباد کہہ دوں مگر بدقسمتی یہ ہے کہ یہودی جب آپ کو کسی چیز کے پیچھے لگا دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

منٹو کو کبھی بھی گھر لے کر نہیں جا نا۔جنید عاصم

فرسٹ ائیر کی انگریزی کی بک تھری پڑھانے والے استاد نے “ہیٹ لائٹننگ” ڈرامے میں نیا ٹویسٹ یہ دیا کہ ڈرامے کو تھیٹر کرنے کے انداز میں پڑھانا شروع کر دیا۔ یہ بالکل نیا تھا جیسے ہم ڈرامہ دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

موٹر وے بمقابلہ جی ٹی روڈ۔حسام درانی

لاہور سے جھنگ کے لیے ڈائیوو بس پر سوار ہوا جو کہ  ڈی آئی خان جا رہی تھی براستہ جھنگ، سیٹ نمبر تھا 1۔ پہلے تو دل میں وسوسہ تھا کہ    1 نمبر سیٹ تو بس ہوسٹس والی ہوتی←  مزید پڑھیے

اچھا انسان۔بابر نایاب

کچھ دن قبل میں نے اپنے دوست کے والد صاحب سے پوچھا کہ آپ اپنے بیٹے کو مستقبل میں کیا بنانا پسند کریں گے تو انھوں نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا کہ میں اپنے بیٹے کو ایک←  مزید پڑھیے