رانا اورنگزیب کی تحاریر
رانا اورنگزیب
اک عام آدمی

درویش سیاستدان۔۔رانا اورنگزیب

؎کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ  کرتے تو حکومت کرتے سیاست کی اصل تعریف کیا ہے؟ یہی کہ ریاست و حکومت سنبھالنے کے علم کو سیاست کہا جاتا ہے۔ یا شاید اپنے انسانی حقوق←  مزید پڑھیے

الجھی تانڑیں۔۔۔رانا اورنگزیب

عید سے پہلے رمضان میں جب میں بازار گیا تو دیکھا دو چھوٹے چھوٹے بچے جوکہ کاغذ سرکنڈے اور مٹی سے بنے کھلونے بیچ رہے تھے۔ان سے پوچھا بیٹا سکول کیوں نہیں جاتے؟ جواب ملا ہمارے پاپا فوت ہوگئے ہیں←  مزید پڑھیے

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور غریب کے بچے۔۔۔۔رانا اورنگزیب

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بہت سے اچھے کام کیے۔کئی جعلی شربت بند کروادئیے۔جعلی دودھ بنانے والے پکڑ میں آۓ۔کاربونیٹیڈ مشروب کی جعلی بوتلیں وفیکٹریاں بند کروائ۔بہت سے ہوٹل ڈھابے سیل ہوۓ۔لوگوں کو صاف ستھری صحت مند غذا میسر آنے لگی۔ڈھابوں←  مزید پڑھیے

عوام پر مسلط قانونی درندے۔۔۔۔رانا اورنگزیب

جناب عمران خان صاحب! جناب سپہ سالار افوج پاکستان! ہم پاکستانی بھی کیا قسمت لے کے پیدا ہؤے کہ امید کی کوئ کرن ہم تک پہنچتی ہی نہیں۔ہم اچھے دنوں کے سپنے سجاتے ہیں تو بدلے ہماری آنکھیں ہی نوچ←  مزید پڑھیے

محکمہ زراعت کی کارکردگی ۔۔۔رانا اورنگزیب

پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔پاکستان کی ستر فیصد آبادی کسی نا کسی طور زراعت سے وابستہ ہے۔زراعت کے پاکستان کی معیشت پر بہت گہرے اثرات ہیں۔پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے زرعی ترقی بہت ضروری ہے۔پاکستانی زراعت کو ہمہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی قوم بطور بت پرست۔۔۔رانا اورنگزیب

 اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الہٰ الا اللہ چند سطور جو میں لکھنے جارہا ہوں کسی مسلک فرقے یا شخصیات پر تنقید نہیں بلکہ درد دل کی ایک کیفیت ہے جو اپنے پڑھنے←  مزید پڑھیے

صحافت کا لیر و لیر دامن۔۔۔رانا اورنگزیب

چچا غالب فرما گئے ہیں۔۔ آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں غالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے! مگر اب مضامین غیب سے نہیں جیب سے آتے ہیں۔انسان رب کائنات کی ایسی تخلیق ہے جس کے سینکڑوں نہیں ہزاروں←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام ِ تعلیم اور “چھوٹوں” کی بڑھتی تعداد۔۔رانا اورنگزیب

آج بالوں کی سیٹنگ کروانے کے لئے باربر شاپ پر گیا اتوار کی وجہ سے کافی رش تھا بیٹھے بیٹھے   دکان کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کردیا۔دکان پر دو کاریگر ایک استاد جی یعنی مالک خود ،دوچودہ پندرہ سال←  مزید پڑھیے

اب نہیں، تو کب؟۔۔رانا اورنگزیب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود کو نافذ کرو، خواہ کوئی قریبی ہو یا دور کا، اور اللہ تعالیٰ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کرو (سنن ابن←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مظلوم ترین طبقہ۔۔رانا اورنگزیب

 کاشتکار پاکستان کا وہ کم ترین درجے کا شہری ہے کہ جس کے حقوق اقلیت کے برابر بھی نہیں۔شہروں میں بلدیہ کا صفائی کرنے والا عملہ کسان سے زیاده سہولیات اور مفاد رکھتا ہے۔بلدیہ کا عملہ صفائی اگر ایک دن←  مزید پڑھیے

قلم کی نوک پہ رکھوں گا اس جہان کو میں ۔۔رانا اورنگزیب

قلم کی نوک پہ رکھوں گا اس جہان کو میں زمیں لپیٹ کے رکھ دوں کہ آسمان کو میں! صحافت کا لفظ سنتے ہی سب سے پہلے جو تصور ذہن میں آتا ہے وہ کسی خبر کا ہوتا ہے۔جدید دور←  مزید پڑھیے

بابے کی سوٹی۔۔رانااورنگزیب

اردو حروف تہجی الف سے شروع ہوتے ہیں اردو کا پہلا قاعدہ جو کبھی پڑھایا جاتا تھا اس میں ا انار اور ب بکری لکھا ہوتا تھا۔ الف سے اللہ کا نام بنتا ہے ،اللہ جو خالق و مالکِ کائنات←  مزید پڑھیے

شادی کی تقریبات اور ہماری قدریں /رانا اورنگزیب

اس موضوع پر بہت لکھا جا چکا ہے بہت سے اہل علم نے اس پر بہت کچھ کہا مگر یہ موضوع ہمیشہ تشنہ ہی رہا ہے۔یہ ہر پاکستانی کا ذاتی مسئلہ ہے۔مگر اس پر بات کرنے کو کوئی  تیار نہیں۔ہم←  مزید پڑھیے

نو مسلموں کے حقوق اور ہمارا معاشرہ۔رانا اورنگزیب

اس کے چہرے پر داڑھی بہت بھلی لگ رہی تھی آج وہ مجھے دس سال کے   بعد ملا۔میں نے بہت دیر اور بہت دور تک سوچا کہ بزرگ کو کہیں دیکھا ہے مگر یاد داشت نے اس کی اصل←  مزید پڑھیے

اصلی اور سچے دہشت گرد ۔رانا اورنگزیب

دہشت گرد کی اصطلاح عموماً ان کے لئے استعمال ہوتی ہے جو عوام پر حملے کرتے ہیں یا عوام کے جان ومال کا نقصان کرتے ہیں دنیا  کے  مایہ  ناز  لوگوں کے نزدیک دہشت گردی کی تعریف کچھ یوں ہے۔←  مزید پڑھیے

نیم حکیم ۔رانا اورنگزیب

اللہ پاک نے انسان کو پیدا کیا۔انسان کے لئے بطور رہائش زمین کو چنا اور زمین کی آب وہوا کو انسان کی صحت کے لئے موزوں بنایا۔اسی زمین میں انسان کی خوراک کا بندوبست کیا۔انسان کو صحت کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

عشقیہ داستانیں اور ہماری اجتماعی غیرت ۔رانا اورنگزیب

محبت اور نفرت دو فطری جذبے ہیں اور ہر ذی روح میں بدرجہ اتم موجزن رہتے ہیں۔دونوں جذبے بہت ہی طاقتور ہیں۔محبت میں بھی انسان ہر حد پھلانگ جاتا ہے اور نفرت میں بھی انسان جان سے گزر جاتا ہے۔محبت←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ سکول مافیا ،کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ۔رانا اورنگزیب

تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں  فرق ←  مزید پڑھیے

ہم نے سرماۓ کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔رانا اورنگزیب

4اکتوبر بروز ہفتہ مانگا رائیونڈ روڈ پر رائیونڈ کے نزدیک واقع روبی سپننگ ملز میں مزدوروں کے احتجاج کے دوران ملز کے ایڈمن مینجر کی موت واقع ہوگئی۔اب جو بات پھیلائی جارہی ہے وہ یہ ہے کہ ایڈمن مینجر کی←  مزید پڑھیے

غربت ۔رانا اورنگزیب

اپنے بچوں کو میں باتوں میں لگا لیتا ہوں جب بھی آواز لگاتا ہے کھلونے والا ! غریب عربی کا لفظ ہے فارسی میں بھی مستعمل ہے غریب کے معانی بہت وسیع ہیں۔مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن، مفلس، نادار، محتاج،←  مزید پڑھیے