رانا اورنگزیب کی تحاریر
رانا اورنگزیب
اک عام آدمی

پنجاب رنگ۔رانا اورنگزیب

 سردیوں کے دن ٹھنڈی ہوا۔چاروں طرف لہلہاتے گندم کے سبز کھیت۔خشک چھوئی سے ڈھکے میٹھے اور لمبے گنے۔ایک طرف بہتا شفاف نہری پانی کا کھال۔کھال کے ساتھ ہی کماد کے کھیت کے درمیان چلتا ہوا بیلنا۔بیلوں کے گلے میں بندھی←  مزید پڑھیے

ہاۓ یہ تیزی ۔۔۔رانا اورنگزیب

کہتے ہیں کہ اگر کسی ملک کی تہذیبی اقدار، نظم و ضبط کا مطالعہ کرنا ہے تو آپ اس کی شاہراہوں پر ٹریفک سسٹم کو دیکھ لیجیے، آپ اس معاشرے کے اخلاقی رویے کو بخوبی سمجھ جائیں گے۔ ہم اپنے←  مزید پڑھیے

بیل گاڑی کے مقابلے۔رانا اورنگزیب

بیل اور کسان کا جنموں کا ساتھ ہے۔انسانی تاریخ میں بیل اور گائے کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے اور اس کی ضرورت اور اہمیت سے انکار ممکن نہیں ۔ یونان ، مصر ، نینوا اور بابل اور سندھ کی←  مزید پڑھیے

سیاست اور سیاستدان۔۔۔رانا اورنگزیب

میں کہ اک پاکستانی شہری ان شہریوں میں سے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں۔ہم بھی انڈر ورلڈ ہیں کہ ہم نے غربت کی لکیر سے اوپر جھانک کے نہیں دیکھا۔میں وہی ہوں جو لکیر کے←  مزید پڑھیے

اتحاد بین المسلمین۔رانا اورنگزیب

میں عالم نہیں ہوں کسی مدرسے کا پڑھا ہوا بھی نہیں۔بلکہ میں تو سرے سے پڑھا لکھا ہی نہیں ہوں۔میں مسائلِ فقہ سے ناواقف ،اجتہاد وانسباط سے نا بلد منطق وفلسفہ کا نا شناس ایک ان پڑھ ناخواندگی کا مارا←  مزید پڑھیے

اپنے ہی گھر میں اجنبی اردو زبان کا نوحہ۔رانا اورنگزیب

محرم کا مہینہ ہے نوحے سنے جا رہے ہیں، سنائے جا رہے ہیں۔مجھے بھی ایک نوحہ پڑھنا ہے۔ اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے! میں کہ اک گناہ گار←  مزید پڑھیے

بات چل نکلی ہے تو دور تلک جاۓ گی۔رانا اورنگزیب

 مشرف دور سے شروع ہونے والا بجلی کا بحران پاکستانی قوم کیلئے کبھی نہ ختم ہونے والا  ہریکین ثابت ہورہا ہے۔مشرف کے بعد ایک زداری سب پر بھاری بن گیا۔پانچ سالہ دور حکومت میں سینکڑوں ڈرامے قوم کو دکھائے گئے۔کہیں←  مزید پڑھیے

ہمیں اپنی آئی ایس آئی پہ فخر ہے۔۔۔ رانا او رنگزیب

محکمۂ بین الاقوامی مخابرات جسے انگریزی میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹر سروسز انٹلیجنس یا مختصراً انٹر سروسز انٹلیجنس یا بین الخدماتی مخابرات (Inter-Services Intelligence) اور آئی ایس آئی (ISI) کہاجاتا ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مایہ ناز خفیہ ادارہ ہے۔←  مزید پڑھیے

لمبے ہتھ قنون دے تے ماڑے دے گل پھاہ۔۔۔ رانا اورنگزیب

قانون کیا ہے ؟ یہ زندگی گزارنے کیلئے ایک معاہدہ ہے۔وکی پیڈیا پر قانون کی تعریف کچھ اس طرح کی گئی ہے(قانون دراصل اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے کہ جس کو کسی ادارے (عموماً حکومت) کی←  مزید پڑھیے

سیاسی شدت پسندی۔۔۔ رانا اورنگزیب

الیکشن ساری دنیا میں ہی ہوتے ہیں۔برطانیہ امریکہ اور دوسرے ممالک میں جمہوریت کیسے چلتی  ہے؟مجھے نہیں علم کیونکہ” انگریجی” مجھے سمجھ نہیں آتی اور برطانیہ امریکہ یورپ وغیرہ گھومنے کا وقت نہیں(یہ وقت نہیں والی بات اپنے اپنے ذوق←  مزید پڑھیے

ہم کدھر جا رہے ہیں۔رانا اورنگزیب

 ذرائع ابلاغ انسان کی ابتداۓ آفرنیش سے ہی ایک انتہائی اہم ضرورت رہی ہے۔قبل از تاریخ کے واقعات و حالات کا میں واقف نہیں کہ میں ایک کند ذہن بندہ ہوں۔ہوسکتا ہے غاروں میں رہنے والا انسان بھی ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

تقسیم کی کہانی،قسط2

آخر وہ وقت بھی آن پہنچا جب پاکستان کا بننا روزٍروشن کی طرح عیاں ہوگیا۔ہنگامے شروع ہوگئے۔مگر وہ صرف شہروں تک محدود تھے گاؤں دیہات ابھی محفوظ تھے۔میرے دادا ایک ریاست کی فوج کے صوبیدار تھے اور والد صاحب تھانیدار۔ہمارے←  مزید پڑھیے

تقسیم کی کہانی

پاکستان میں اس وقت چار نسلیں اکٹھی ہیں۔ پہلی نسل میں وہ لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان بنتے دیکھا، یہ نسل اب تقریبا اٹھ چکی۔ پورے پاکستان میں چند سو لوگ ہی اس وقت زندہ ہونگے جنہوں نے ہجرت کی←  مزید پڑھیے