مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 197 )

مارکسزم اور ڈارونزم

’جس قسم کی اقدارکی پاسداری مارکسٹ نظریہ کرتاہے وہ ان سے تقریباً  بالکل الٹ ہیں جو ہمارے موجودہ سائنسی طرزفکر سے سامنے آتی ہیں۔‘‘ (1981ء میں میڈیسن کا نوبل انعام پانے والا روجر سپیری Roger Sperry) ’’کلیسا جب بیسویں صدی←  مزید پڑھیے

گل وچ ہور اے۔منصور ندیم

22 دن کے دھرنے کے بعد قوم کو کیا ملا، 6 لوگوں کی ہلاکت، سیکنڑوں کے زخمی ہونے ، اربوں روپے کے نقصان اور ملک کا تشدد آمیز چہرہ بیرون ملک دکھانے کے بعد اگر اب وزراء مستعفی ہونے جارہے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ترجمہ: فرماں برداروں کے لئے بشارت اوپر چونکہ نافرمانوں کے عذاب کا ذکر تھا تو یہاں←  مزید پڑھیے

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا۔زاہد احمد ڈار

برادرانِ اسلام ، ہم خود کو اسلام کے پیروکار اور طریقہء  شریعت کے علمبردار سمجھتے ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ اسلام نے تہذیب و تمدّن، اخلاق ومعاشرت ، سیاست ومعیشت اور باقی سارے زندگی کے شعبہء  جات کے  جو←  مزید پڑھیے

لیجیے حضور لاشیں حاضر ہیں ۔ مبارک ہو/مقدس کاظمی

پاکستان میں اس وقت تک کوئی سیاسی ، مذہبی  یا دونوں  یعنی سیاسی مذہبی  پارٹی مکمل نہیں ہوتی جب تک وہ اپنی گٹھڑی میں چند شہدا کی لاشیں نہ رکھتی ہو۔ کیونکہ آپ کےلیےاپنے فالوورز کو اور کچھ دکھانے کے لیےہو نہ ہومگر آپ←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ  وَإِذِ اسْتَسْقَى مُوسَى لِقَوْمِهِ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِعَصَاكَ الْحَجَرَ فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَيْنًا قَدْ عَلِمَ كُلُّ أُنَاسٍ مَشْرَبَهُمْ كُلُوا وَاشْرَبُوا مِنْ رِزْقِ←  مزید پڑھیے

پھیلتی افراتفری۔ذوالقرنین ہندل

نا چاہتے ہوئے بھی وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ملک افراتفری کی گرفت میں آگیا۔جس سازش کا خدشہ تھا وہ سچ ثابت ہوا۔پاکستان کو بیرونی معاملات میں الجھانے کے لئے اسے اندرونی افراتفری کی طرف دھکیل دیا گیا۔آج پورا ملک←  مزید پڑھیے

نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن ۔ میثم اینگوتی

دھرتی ماں کی محبت فطرت کاتقاضہ اور ایمان کاحصہ ہے۔ نحوست کے سائے تقسیم کے فورا ً بعد ہی منڈلانے لگے تھے لیکن جوں جوں وقت گذرتاگیا  آسیبی سائے اوربڑھتے گئے۔ طبقہ اشرافیہ کے تمام طبقوں نے ملک کو دونوں←  مزید پڑھیے

کشش ثقل کی طلسماتی لہریں۔محمد شاہزیب صدیقی

حاصل شدہ معلومات کے بعد ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ ہماری کائنات بھی اصولوں کی قید سے آزاد نہیں، پوری کائنات ایک نظام کے ماتحت کام کررہی ہے اسی خاطر بہت سے سائنسی انکشافات جو کہ آج←  مزید پڑھیے

رسول اللہﷺکے متعدد نکاح کی حکمتیں ۔آصف علی

مختلف مذاہب کی قانونی و مذہبی تاریخی سند اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام سے قبل بھی تعدد ازدواج کی رسم رائج تھی  , معروف فرانسیسی محقق گستاؤلیبان اپنی تصنیف( De Arabs Civilization)میں تعدد ازدواج پر بحث کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَذِهِ الْقَرْيَةَ فَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ وَسَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ ترجمہ: یہود کی پھر حکم عدولی جب موسیٰ (علیہ السلام) بنی اسرائیل کو لے کر مصر سے آئے اور انہیں←  مزید پڑھیے

حرمین شریفین میں تصویر کشی و ویڈیو بنانے پر امتناع

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زائرین کی جانب سے تصویر کشی اور ویڈیو بنانے پر امتناع عائد کردیا ہے ۔ جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں یہ←  مزید پڑھیے

وحی، عقل اور عصری مسائل کا حل۔مجاہد حسین

   صدیوں سے قرآن پاک کی تفاسیر لکھی جا رہی ہیں۔ ہرمفسر اس مقدس کتاب کو اپنی عقل کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ انفرادی فہم کے نقوش ہر نئی کاوش پر واضح طور پر نظر آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اسلام، سیکولرازم اور نئے چیلنجز۔منصور ندیم

مذہب ، سیاست، معیشت، معاشرت , اخلاقی اقدار ، ثقافت ایک انسانی زندگی کے بنیادی پہلو ہیں۔ کسی بھی معاشرے میں انفرادی اور اجتماعی زندگی کا جو بھی مقصد ہے یا ہو گا، وہ کسی نہ کسی بیان کی صورت←  مزید پڑھیے

چندرا ۔شہزاد حنیف سجاول/افسانہ

دادا جی کے کمرے کی پچھلی دیوار میں جو کھڑکی ہے اس  سے باہر دیکھیں تو دور دور تک کھیتوں کی ہریالی نظر آتی ہے ساتھ والے جھنڈ کے درخت اپنے سر جوڑے آپس میں سرگوشیاں کرتے رہتےہیں اور ان←  مزید پڑھیے

جنگ آزادی گلگت بلتستان پر ایک علمی کاوش۔امیر جان حقانی

علم و ادب کے حوالے سے بلتستان کسی تعارف کا محتاج نہیں۔میں نے کئی لوگوں سے بلتستان کو ”چھوٹا لکھنو“ کہتے ہوئے بھی سنا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے اکثر اہل علم و قلم سے میری←  مزید پڑھیے

گرین کارڈ ہولڈر اورایم بی اے ڈگری کی حامل خواتین گداگری پر مجبور

اںڈیا،حیدرآباد(نمائندہ خصوصی) گداگروں  کے بارے میں عوام ایک مخصوص ذہن رکھتے ہیں اور یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ان میں اکثریت محض کاہلی ، سستی اور کام چوری کے سبب یہ پیشہ اختیار کرتی ہے لیکن ہمارے سماج کا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں ٹیکس مخالف تحریک ،حکومتی الزامات اور حقائق۔

ٹیکس نہ دینے والے قومی مجرم ہیں، ٹیکس سے معاشرے کا نظام  چلتا ہے، ٹیکس دینا مہذب قوم کی علامت ہوتی ہے، ٹیکس دینے سے ملک میں ترقی ہوگی۔ یہ تو ہوگئی ٹیکس کی افادیت لیکن جب ہم مملکت پاکستان←  مزید پڑھیے

ترقی کی دوڑ اور ہمارے بچے۔راحیلہ خان

 وہ مسائل جنہیں  ہم اپنی زندگی میں حل کرنے سے گریز کر تے ہیں ، وہی مسائل بعض اوقات  بڑھ کر آنے والے وقت میں ہمارے بچوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کردیتے ہیں،جنہیں حل بھی ہمارے بچوں کو ہی←  مزید پڑھیے

مدینے کا سفر اور میں نم دیدہ نم دیدہ۔محمود چوہدری/قسط1

کوئی شہر بھنبھور، کوئی سیال نگر ، کوئی رانجھن کاڈیرہ ،کوئی تخت ہزارہ، کوئی پنن کاصحرا،کوئی مٹھن کی جھوک ، کوئی ماہی کی بستی ،کوئی لاکھی باغ ،کوئی شہر سیف الملوک ، کوئی ڈھولن کادیس ۔۔ الغرض کسی بھی محبوب←  مزید پڑھیے