چڑیلوں کا شکار – انسانی تاریخ کا خوفناک باب/ تحریر و تدوین: محمد شاہ زیب صدیقی
پندرہویں صدی عیسوی تک یورپی معاشرے پہ چرچ کی گرفت اتنی شدید تھی کہ وہاں کسی نے کچھ بھی لٹریچر چھاپنا ہوتا تو اُسے کیتھولک چرچ سے باقاعدہ اجازت لینی پڑتی تھی لیکن پھر پرنٹنگ پریس کا انقلابی دور آیا۔← مزید پڑھیے