مجاہد حسین کی تحاریر
مجاہد حسین
مجاہد حسین مکالمہ کے اولین ممبرز میں سے ہیں۔ آپ جذباتیت اور عصبیت سے پاک تجزیات کے ماہر ہیں اور اس معاشرے میں شعور کی شمع جلائے ہوے ہیں

کرپشن،قیادت اور عمران…..مجاہد خٹک

سب سے پہلے دو واقعات سن لیں۔ قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں تقسیم ہند سے پہلے عبدالکریم نامی ایک شخص کا قصہ لکھا ہے جسے انگریزوں سے “خان صاحب” کا خطاب حاصل کرنے کا جنون تھا اور اس←  مزید پڑھیے

جمہوریت، سیکولرازم اورالہامی احکامات۔ ایک تجزیہ۔۔مجاہد حسین

جمہوریت کا سادہ سا مفہوم یہ ہے کہ ایک ملک کے شہری مل کر حکومت تشکیل دیتے ہیں جومعاشرے میں نظم وضبط قائم کرنے کے لئے قوانین مرتب کرتی ہے اور ان کا نفاذ یقینی بناتی ہے۔ کونسا قانون بنانا←  مزید پڑھیے

انسانی عقل، عالمگیر تہذیب اور زبان کی اہمیت۔مجاہد حسین

ـــــــــــــــــــ فرض کریں زمین کے اندر چھوٹے چھوٹے آہنی خول دفن ہیں جن میں ایک ایک انسان مقید ہے۔ ہر خول کے اوپر ایک چھوٹا سا شگاف ہے جس کے ذریعے سطح زمین پر ہونے والی سرگرمی کا ایک قلیل←  مزید پڑھیے

وحی، عقل اور عصری مسائل کا حل۔مجاہد حسین

   صدیوں سے قرآن پاک کی تفاسیر لکھی جا رہی ہیں۔ ہرمفسر اس مقدس کتاب کو اپنی عقل کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ انفرادی فہم کے نقوش ہر نئی کاوش پر واضح طور پر نظر آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بدلتے سماج میں مرد و عورت۔۔۔ مجاہد حسین

 مرد کے لئے جنس بذات خود ایک منزل ہے جبکہ عورت کے لئے منزل تک پہنچنے کا فقط ایک رستہ۔ یہی وجہ ہے کہ قدرت نے یہ جذبہ مرد میں کوٹ کوٹ کر بھردیا ہے تاکہ انسانی نسل آگے بڑھ←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کا سیاسی مستقبل، ایک تجزیہ۔۔۔ مجاہد حسین

نسل انسان نے اپنے تاریخی سفر کے دوران یہ دریافت کیا کہ طاقت کو ایک فرد یا ادارے میں مرتکز کرنے سے نقصان ہوتا ہے۔ اسی لئے جمہوری نظام میں طاقت کا ارتکاز ختم کر کے اسے مختلف اداروں میں←  مزید پڑھیے

مثبت جذبے جگائیے۔ مجاہد حسین

چند سال قبل ایک ایسے یہودی کی لکھی ہوئی کتاب پڑھی تھی جو جرمن نازیوں کی قید میں کئی سال گزار چکا تھا۔ اس نے پوری تفصیل سے لکھا ہے کہ اس کیمپ میں قیدیوں کی کیا حالت تھی اوران←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ او ر لسانیات..مجاہد حسین

فرض کریں زمین کے اندر چھوٹے چھوٹے آہنی خول دفن ہیں جن میں ایک ایک انسان مقید ہے۔ ہر خول کے اوپر ایک چھوٹا سا شگاف ہے جس کے ذریعے سطح زمین پر ہونے والی سرگرمی کا ایک قلیل سا←  مزید پڑھیے

انصاف

  کسی بھی معاشرے میں اگرجتھے بندی کا رواج عام ہو جائے تو جان لینا چاہئے کہ انصاف کی فراہمی کا نظام تباہ ہو چکا ہے اور عام آدمی کا اس سے یقین اٹھ گیا ہے۔ اب لوگوں کے پاس←  مزید پڑھیے

فکری انتشار سے بچیے

پاکستان کے فکری افق کا جائزہ لیا جائےتو تین بنیادی رنگ بہت نمایاں نظر آتے ہیں۔ ایک رنگ اس گروہ پر مشتمل ہے جن کے لئے رجعت پسند، مذہبی یا قدامت پسند جیسی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں۔ اس فکری قوس←  مزید پڑھیے

پانامہ کا ہنگامہ

پانامہ کا ہنگامہ مجاہد حسین جب سے جے آئی ٹی بنی ہے اس وقت سے اب تک کے واقعات کا غیرجانبداری سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات سمجھ میں آ جاتی ہے کہ مہذب ممالک میں جب وزیراعظم کے←  مزید پڑھیے

آئیڈیل ازم کی موت

آئیڈیل ازم کی موت مجاہد حسین آئیے مل کر ماتم کریں کہ پاکستان کا وہ طبقہ جو خود کو ترقی پسند قرار دیتا ہے، اس نے بھی بالآخر اپنی جائے پناہ سٹیٹس کو میں تلاش کر لی ہے۔ جس سوچ←  مزید پڑھیے

دعا اور کرکٹ میچ

دعا کے معاملے پر پاکستان اور انڈیا کے میچ سے پہلے ہی بحث شروع ہو گئی تھی۔ اس حوالے سے اپنا نکتہ نظر پیش کرنا چاہتا ہوں۔ آج سے دو سال پہلے مجھے چند ماہ اسلام آباد رہنے کا اتفاق←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سیاسی جماعتیں، میرٹ اور وراثت

پاکستان کی سیاسی جماعتیں، میرٹ اور وراثت مجاہد حسین انسان کی سماجی زندگی میں میرٹ کی اہمیت مسلم ہے. جو معاشرے اس اصول کی سختی سے پاسداری کرتے ہیں وہ ترقی کر جاتے ہیں۔ چونکہ سیاست کسی بھی معاشرے کے←  مزید پڑھیے

شطرنج کی بازی

رمضان مبارک کا آغاز ہوتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ہے، ہمارے علاقے میں دو دن سے گیس یکسر بند ہے اور تین دن سے پانی نہیں آ رہا۔ حکومت کے لئے جو دعائیں دل سے نکل رہی←  مزید پڑھیے

عصبیت کو توڑئیے

عصبیت کو توڑئیے مجاہد حسین کسی بھی معاشرے میں اگرجتھے بندی کا رواج عام ہو جائے تو جان لینا چاہئے کہ انصاف کی فراہمی کا نظام تباہ ہو چکا ہے اور عام آدمی کا اس سے یقین اٹھ گیا ہے۔←  مزید پڑھیے