مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 198 )

چین پاکستان تعلقات، بھاری سرمایہ کاری اور خود مختاری۔گُل ساج

آج اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری کہ چائنا نے پاکستان سےچند مطالبے کیے،ایک یہ کہ اسے گوادر میں چینی کرنسی یوآن استعمال کرنے کی اجازت دی جائے(صد شکر کہ پاکستان نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا) اور دوسرا←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنْجَيْنَاكُمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ   وَإِذْ وَاعَدْنَا مُوسَى أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَنْتُمْ ظَالِمُونَ ترجمہ: چالیس دن کا وعدہ یہاں بھی اللہ برترو اعلیٰ اپنے احسانات یاد دلا رہا ہے جب کہ←  مزید پڑھیے

تھینکس گیونگ یا یومِ تشکر۔حمیرا گُل خان

1621 میں شمالی امریکہ میں موجود پلیماؤتھ کالونی اور ویمپنانیگ انڈین (نیٹوو امریکن) نے خزاں کے موسم میں پہلی بار تشکراتی تقریب کا آغاز کیا۔ اس تقریب کا مقصد گوروں اور نیٹو امریکیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا تھا۔←  مزید پڑھیے

احمد اقبال کے قلم سے ایک خاکہ۔اخبار والا

بیوی نے ناشتے کے خالی برتن سمیٹ کر ٹرے میں رکھے”آپ نے جواب نہیں دیا میری بات کا” میں نے بے خیالی میں اس کی طرف دیکھا”کون سی بات۔۔” “میں نے کہا تھا کہ لائٹ  لگانی  ہے  لان میں۔۔جیسی مسز←  مزید پڑھیے

قدم بڑھاؤ ۔روبینہ فیصل

آج کا کالم ایک بے غرض انسان کے نام، جو نہ صرف میری بلکہ پاکستانی کمیونٹی کی زندگی میں روشنی کی طرح شامل ہے۔ پرانے وقتوں میں، بھٹکی ہو ئی قوموں کو خدا، آسمانی عذاب کے ذریعے تباہ کر تا←  مزید پڑھیے

شعیب منصور اور “خدا کے لئے”۔خرم امتیاز

 شعیب منصور نے اَسی کی دہائی میں پی ٹی وی سے اپنے کریئر کا آغاز کرتے ہوئے سکرپٹ رائٹر، ہدایتکار و پروڈیوسر کے طور پر دو عشروں تک بہترین کام کیا. جن میں اَن کہی، انارکلی، سنہرے دن اور الفا←  مزید پڑھیے

بلوچستان آخر مسئلہ ہے کیا؟۔محسن علی

یوں تو بلوچستان کے بارے میں بات کریں تو فوراََ لوگوں کے ذہن میں آزادی کے متوالے(جو فقط فوج کو وہاں نہیں دیکھنا چاہتے)     ذہن میں آتے ہیں۔ تو دوسری طرف ریاستی تشدد و دہشتگردی اور ناراض بلوچ←  مزید پڑھیے

مزدور بچوں کی زخمی مسکراہٹ۔مہر ارم بتول

بچے ہمیشہ ہنستے مسکراتے، کھیل کود کرتے ہی  اچھے لگتے ہیں۔ بچے جو ماں باپ کی آنکھوں کا تارہ ہوتے ییں۔ لختِ جگر ہوتے ہیں اور پڑھ لکھ کر ماں باپ کا غرور ہوتے ہیں۔ وہیں کچھ بچے ایسے بھی←  مزید پڑھیے

پاکستانی مارکسزم اور بلوچ قومی سوال۔ ذوالفقار علی زلفی (مکمل مکالمہ)

کامریڈ شاداب مرتضی صاحب نے جب میرے مندرجات پر بحث کرنے سے زیادہ مجھے منافقت، دروغ گوئی، موقع پرستی اور ملائی ترمیم پسندی کے “منصب” پر بٹھانے کے لئے زورِ قلم دکھایا تو مجھے چنداں حیرت نہ ہوئی ،ـ پاکستانی←  مزید پڑھیے

کوئٹہ:خون خوار لوگ بلوچ نوجوانوں کے خون کی قیمت وصول کررہے ہیں،نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ کچھ قوتیں ملک میں جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کی کوشش کررہی ہے۔ بلوچ مسلح انتہا پسند گروہ بلوچستان کی بربادی←  مزید پڑھیے

سرورِ کائناتﷺ اور غیر مسلم شعرا و مفکرین۔اسماء مغل

’’ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے ماں باپ، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ←  مزید پڑھیے

سعودی داخلہ امور کی خبریں، دوسرا رخ اور روشن پہلو۔بلال شوکت آزاد

یہ دور بہت عجیب فتنوں اور جھگڑوں کا دور ہے۔نبوی ﷺ  پیشن گوئیوں کی روشنی میں اگر اس دور کی اصلیت دیکھی جائے تو سبھی صغیرہ نشانیاں جو قیامت سے قبل رونما ہونی تھیں ہو چکی ہیں۔اب یہ دور شدید←  مزید پڑھیے

جو کہہ نہ سکے کسی سے،وہی اَن کہی۔رفعت علوی/قسط2

دبئی کے شیرٹن فور  میں کوئی ادبی تقریب تھی، “ماہین” اس تقریب کے روح رواں تھے مجھے ٹھیک سے یاد نہیں  کہ شاید 1999 کی بات ہے، مجھے بلا وجہ ہی اسٹیج پہ بلا کے مہمان خصوصی بنا دیا گیا←  مزید پڑھیے

آؤ مدینے چلیں ۔مستنصر حسین تارڑ

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ ان دنوں بینکوں کے باہر ’’یہاں حج کی درخواستیں وصول کی جاتی ہیں ‘‘         کہ جو بینر آویزاں ہیں انہیں دیکھ کر میں ایک عجیب اضطراب میں مبتلا ہوجاتا ہوں←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُمْ مُلَاقُو رَبِّهِمْ وَأَنَّهُمْ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ ترجمہ: بنی اسرائیل کے آباؤ اجداد پر اللہ تعالیٰ کے انعامات بنی اسرائیل کے آباؤ اجداد پر جو نعمت الٰہیہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کی کہانی۔ ثقلین مشتاق کونٹا

کاشف: یار! انسان ایک ہی وقت میں اینکر،سیاستدان ، مذہبی سکالر ، ڈاکٹر اور گلوکار کیسے بن سکتا ہے ؟ میں : یہ تو آسان کام ہے ، چینلز کا مال کھاؤ پھر اُسی چینل پر الزامات کی بھرمار کردو←  مزید پڑھیے

نعت رسولِ مقبولﷺ۔ ڈاکٹر ستیہ پال آنند

( ﯾﮧ ﻧﻌﺖ ﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﺳﺘﻐﺎﺛﮧ ﮨﮯ ) ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اے خاصہ ء خاصانِ رسلؑ،ہادیء برحق حالیؔ نے روا رکھا تھا جو طرزِ تخاطب مجھ جیسے سبک سر کو تو اچھا نہیں لگتا اے سیدِ الابرار۔۔۔ “امت پر تری آ←  مزید پڑھیے

مارکسزم یا “مارکسی “نیشنلزم؟۔شاداب مرتضٰی

رفیق ذوالفقار علی زلفی نے اپنے مضمون کے آخری حصے میں تمہید کے طور پر اپنا نکتہ نظر مزید وضاحت سے پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچ تحریک سے درست واقفیت نہیں رکھتے←  مزید پڑھیے

مشعال کیس،اب سبھی کو سبھی سےخطرہ ہے/عمران حیدر

ایک کے مقابلے میں 40 وکیل! گزشتہ دنوں مشعال خان کے والد نے صوبائی حکومت کو درخواست دی تھی کہ وہ کیس پر اٹھنے والے اخراجات برداشت نہیں  کرسکتے لہٰذا ان کی مدد کی جائے’ جس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیوسائی ۔جاویدخان/قسط6

ناران بازار دریا کُنہار کے کنارے آباد ہے۔بازار کے آغاز ہی میں خیمہ بستی ہے اور ہوٹل ہیں۔شہر دواطراف سے پہاڑوں نے اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔جِست کی چادروں جوفولادی ستونوں پہ کھڑی تھیں اُن کے نیچے بجری پہ←  مزید پڑھیے