ثقلین مشتاق کونٹا کی تحاریر
ثقلین مشتاق کونٹا
آپ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد میں کیمیکل انجنیئرنگ کے طالبعلم ہیں۔صحافت سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتے ہیں ۔ پاکستان کو ایسی ریاست بنانے کے خوہاں ہیں جہاں اللہ کے بعد عوام کی حکمرانی ہو نہ کہ جمہوری آمروں کی آمریت قائم ہو ۔ ان کا ماننا ہے کہ اگر صحافی برداری عوام میں شعور بیدار کرنا کا بیڑہ اُٹھا لیں تو یہ مشکل کام جلد ممکن ہوسکے گا۔

آسیہ بی بی کی رہائی اور ملک گیر  احتجاج۔۔۔ثقلین مشتاق کونٹا

31 اکتوبر  بروز بدھ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں آسیہ بی بی کو باعزت بری کردیا جن کے اوپر  توہین رسالت کا مبینہ الزام تھا ۔کیا یہ فیصلہ درست تھا←  مزید پڑھیے

عوامی عدالت (سو لفظوں کی کہانی )۔۔۔ ثقلین مشتاق کونٹا

کرپشن کے بڑے کیس کا وزیراعظم کے خلاف فیصلہ آیا ۔۔۔۔ وزیراعظم نےکہا ہم اس عدالت کے فیصلہ کو نہیں مانتے ، ۔۔۔ ہم عوام کے فیصلے مانتے ہیں اس لئے عوامی عدالت میں جائیں گے ۔ میں نے کاشف←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کی کہانی۔ ثقلین مشتاق کونٹا

کاشف: یار! انسان ایک ہی وقت میں اینکر،سیاستدان ، مذہبی سکالر ، ڈاکٹر اور گلوکار کیسے بن سکتا ہے ؟ میں : یہ تو آسان کام ہے ، چینلز کا مال کھاؤ پھر اُسی چینل پر الزامات کی بھرمار کردو←  مزید پڑھیے

مظفرگڑھ کی ڈائری

اس ملک کے قوانین اور دستور بہت عجیب ہیں ۔ہاں ہاں یہ ملک کوئی اور نہیں میرا پاکستان ہے ۔ جہاں غریب اور مزدور سے ٹیکس لیا جاتا ہے جبکہ مافیا کے قرضے بھی معاف کردیے جاتے ہیں ۔ غریب←  مزید پڑھیے

سزا (سولفظوں کی کہانی)

میچ فکسنگ کرنے والے کھلاڑیوں نے ملک کو بدنام کیا۔۔ اُن کی یہ حرکت وطن سے غداری کے مترداف ہے اور اُن سب کھلاڑیوں کو اُنکی کرپشن پر سخت سزا ملے گی ۔ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں فرمایا←  مزید پڑھیے

ہائے میرا بچہ، ہائے میرا بچہ

ہائے امی، ہائے امی مجھ سے چلا نہیں جارہا۔ بیگم صاحبہ کی بیٹی حریم روتی ہوئی گھر میں داخل ہوئی جس کے پاؤں پر گلی میں بچوں سے کھیلتے ہوئے معمولی موچ آگئی تھی۔ شیداں نے حریم کو مرہم پٹی←  مزید پڑھیے

دیہی پنچایت (سو لفظوں کی کہانی)

نوٹ: اس کہانی کا سرپم کورٹ میں زیر بحث کرپشن کی بے مثال داستان پانامہ پیپرز سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ چوہدری غلام شریف مرحوم کا بیٹا گاما شریف چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ گاؤں کے سرپنچ←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے (سو لفظوں کی کہانی )

آج تم سے میں نے اپنی انمول محبت کا اظہار کرنا ہے ۔ آج ویلنٹائن ڈے ہے ۔ تم سرخ ساڑھی میں ملبوس ہوکر شہر سے باہر والے میں پارک آنا ۔ اور اچھا یہ بتاؤ کہ گلاب کے پھولوں←  مزید پڑھیے

ووٹ کیسے کاسٹ ہوتے ہیں ؟ ( سو لفظوں کی کہانی )

( سو لفظوں کی کہانی ) ووٹ کیسے کاسٹ ہوتے ہیں ؟ صوابی میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے فرمایا کہ ووٹر ہاتھ سے ووٹ نہیں ڈالتے ۔ میرے ساتھ بیٹھے←  مزید پڑھیے

یوم یکجہتی کشمیر ( سو لفظوں کی کہانی )

میں نے اپنے دوست کاشف سے دریافت کیا ۔ یار ! کشمیر مسلسل 70 سال سے آگ میں جُھلس رہا ہے مگر ہمارے حکمران کشمیر کی آزادی کیلئے آواز بلند کیوں نہیں کرتے ؟ آئے دن بھارتی سورماؤں کے ہاتھوں←  مزید پڑھیے

(سو لفظوں کی کہانی ) تعلیم

(سو لفظوں کی کہانی) تعلیم میں اپنے استاد صاحب کے پاس گیا سوال کیا ، استاد محترم ! ہمارے ملک میں تعلیم کے فقدان کی وجہ کیا ہے ؟ ہمارا شمار دنیا کی کم پڑھی لکھی اقوام میں کیوں ہوتا←  مزید پڑھیے

ظلم کے یہ ضابطے ، ہم نہیں مانتے

حکومت کی بنیادی ذمہ داریوں میں سے سب سے اہم ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے بہترین تعلیمی نظام متعارف کروائیں ، جس کے ذریعے قوم کا ہر بچہ بہترین←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک عبدالرزاق !

آج کرکٹ کی دنیا کے ایک بہترین آل راؤنڈر عبدالرزاق کاجنم دن ہے۔ عبدالرزاق دنیائے کرکٹ میں ایک جداگانہ تشخص کے حامل کرکٹر تھے۔ برق رفتار بیٹنگ اور دھیمی گیند بازی عبدالرزاق کی پہچان تھی اور ان کے چہرے پر←  مزید پڑھیے

امریکن الیکشن ، پاکستانی عوام اور میڈیا

ابتدئے کائنات سے ہی طاقتور کمزور کو زیرکرنے کیلئے جائز اور ناجائز حربہ استعمال کرتا آیا ہے ۔ وہ کمزور کے نظریات ، افکار اور خیالات کو اپنے نظریات ، افکار اور خیالات کے تابع کرنا چاہتا ہے ۔ زندہ←  مزید پڑھیے

(سو لفظوں کی کہانی) نرم و نازک جمہوریت

وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ دھرنا دینے اور شہر بند کرنے سے جمہوریت کو خطرہ ہے ، طالبعلموں کا تعلیمی حرج ہوتا ، شہریوں کی نظام زندگی مفلوج ہوتی ہے ، ملکی ترقی کی راہ میں←  مزید پڑھیے

اٹھو ! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو

یہ 3 اپریل2016 کا دن تھا جب International Consortium of Investigative Journalists نے انکشاف کیا کہ ملک پاکستان کی حکمران شریف فیملی نے عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ چوری کرکے شمروک ، چنیڈ رون جرسی ، نیلسن انٹر پرائزز لمیٹڈ←  مزید پڑھیے