عمران حیدر کی تحاریر

لو جہاد۔۔۔۔۔عمران حیدر

تھانے کے چکر لگاتے ہوئے چتن بھیل کو آج تیسرا دن تھا اسکی بیٹی اغواء ہوئی تھی اسکے جگر کا ٹکڑا لاڈوں پلی سونیا جو ایک دن بھی بابل سے دور نا رہی آج تیسرا دن ہونے کو تھا مگر←  مزید پڑھیے

جزاک اللہ۔۔۔ عمران حیدر

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔ ہم دونوں دوست میرے ریسٹورنٹ پہ بیٹھے گپیں لگا رہے تھے کہ ایک انڈین لڑکی نے کاونٹر کی بیل بجائی میں نے سیاہ فام ملازمہ کو اشارہ کیا تو وہ اسے سروو کرنے کیلیے چلی گئی ۔ مگر←  مزید پڑھیے

قتلِ ناحق۔۔۔عمران حیدر

نوٹ:آج عمران حیدر کی پہلی برسی ہے۔مکالمہ گروپ عمران حیدر کو آج بھی اسی طرح یاد کرتا ہے،اور اُن کے لیے دعا گو ہے کہ اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں ۔آمین! میرا قتل ہوا تھا۔۔۔←  مزید پڑھیے

سیل جاری ہے۔عمران حیدر

اماں تو نہیں  بول رہی تھیں؟ وہ بائیک پر سسرال سے اپنی بیوی کو لے کر گھر لوٹ رہا تھا۔ اس کی بیوی نے تھوڑی دور پہنچ کر سوال کیا۔۔۔ اس نے بُجھے دل سے “نہیں” کہا اور پھر سوچوں←  مزید پڑھیے

رائٹر کا دیا ہوا انڈہ۔۔عمران حیدر

 رائٹر نہ  ہوئے ” کُکڑی ” ہوگئے جو روز ایک انڈا دے۔۔ارے بھائی کبھی کبھی نہیں  سمجھ آتا کیا لکھیں ۔ ہم جیسے جونئیر کے ساتھ یہی مسئلہ  رہتا ہے وہ جو کچھ بھی لکھے پکا سِکا بند لکھے ورنہ←  مزید پڑھیے

ایک خودکشی کی کہانی۔۔عمران حیدر

اس کا جرم یہ تھا کہ وہ ایک مجرم کا کزن تھا۔۔۔اس کے سامنے اس کا کزن زخموں سے چور برہنہ حالت میں کراہ رہا تھا،اس کی اپنی حالت بھی قابل رحم تھی ہونٹوں اور ماتھے سے خون ٹپک رہا←  مزید پڑھیے

کنارہ ہوٹل کے کنارے، ہم بیچارے۔۔عمران حیدر

آ ج کل فیس بک پر ٹرینڈ ہے کہ چار پانچ دانشور کسی ریسٹورنٹ میں اکٹھے ہوکر چائے، برگر، یا کھانا شانا کھاتے ہیں اور سیلفیاں بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں.ہم جیسے سفید پوش لوگوں کی نظر ان سے زیادہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے وڈے منڈے۔۔ عمران حیدر

 بچپن میں کرکٹ کا بہت شوق تھا، اتوار والے دن صبح سویرے اٹھتے نہار منہ گیند بلا پکڑتے اور میدان کی طرف نکل جاتے۔ راستے میں باقی ٹیم ممبرز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے اور دور جاکر کھڑے ہوجاتے اگر←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن۔۔عمران حیدر

آج 10 دسمبر 2017 پوری دنیا سمیت پاکستان بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جائے گا-اقوام متحدہ کے رکن ممالک 1950سے ہر سال 10دسمبر کو انسانی حقوق کاعالمی دن کے طور پر مناتے ہیں۔ 4 دسمبر 1950کو اقوام←  مزید پڑھیے

مشعال کیس،اب سبھی کو سبھی سےخطرہ ہے/عمران حیدر

ایک کے مقابلے میں 40 وکیل! گزشتہ دنوں مشعال خان کے والد نے صوبائی حکومت کو درخواست دی تھی کہ وہ کیس پر اٹھنے والے اخراجات برداشت نہیں  کرسکتے لہٰذا ان کی مدد کی جائے’ جس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت←  مزید پڑھیے

ترک فیملی کا اغوا, خفیہ اداروں کی کارروائی یا ناکامی؟۔۔۔ عمران حیدر

گزشتہ 27 ستمبر منگل کی رات لاہور میں واقع پاک ترک اسکولوں کے سابق ڈائریکٹر میسوت کاچماز کو انکی بیوی اور دو بیٹیوں سمیت اغوا کرلیا گیا،وہ ایک ماہ قبل ہی واپڈا ٹاؤن کے علاقے میں منتقل ہوئے تھے جبکہ←  مزید پڑھیے

اپنی بنیادیں کھودتی ہوئی قوم۔۔۔۔ عمران حیدر

 گذشتہ دنوں گلستان جوہر کراچی میں پہاڑی تودہ جھگیوں پر گرنے سے14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں تمام افراد جھگیوں میں رہنے والے خانہ بدوش تھے ۔ یہ اپنی نوعیت کا کراچی جیسے علاقے میں←  مزید پڑھیے

پہلا سجدہ۔ عمران حیدر

کچھ ماہ پہلے کٹر ملحدین کا ایک گروپ جوائن کیا ۔ جس کا مقصد ان کا پوائنٹ آف ویو جاننا اور ان کو قریب سے دیکھنا تھا ۔ بذات خود میں بھی کسی حد تک مذہب بیزار قسم کا مسلمان←  مزید پڑھیے

مشعال خان، مکالمہ اور داعشی الزام کنندہ

مشعال خان کیس کی انکوائری کرنے والی جےآئی ٹی کی رپورٹ آگئی جس میں ان پر بلاسفیمی الزامات کو من گھڑت قرار دیا اور انکے قتل کو سوچی سمجھی سازش قرار دیا گیا ہے ابھی جے آئی ٹی کی رپورٹ←  مزید پڑھیے

الو اور ان کی پارلیمنٹ

انگریزی میں الوّوں کے گروہ کو “پارلیمنٹ” کہا جاتا ہے جس میں جوان “پٹھے” کثیر تعداد میں ہوں۔ یورپ میں اُلوّ کو ایک دانشور پرندہ سمجھا جاتا ہے اور ان کے غول کو پارلیمنٹ کہا جاتا ہے، جب یورپ میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں تیزی سے قدم جماتی پورن انڈسٹری

حالیہ دنوں قابلِ اعتراض مواد کے حوالے سے مشہور ویب سائیٹ کے اعداد و شمار سامنے آئے جسکے مطابق موبائل فونز پر پاکستان میں پورن موویز دیکھنے والوں میں خواتین ٹریفک کا80 فیصد ہیں باوجود اسکے مجھے خود اس سروے←  مزید پڑھیے

پردیسی دہرے عذاب کا شکار!

ایک محتاط اندازے کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد 1کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے, جس میں ہر سال 10 لاکھ افراد کا اضافہ ہورہا ہے (یہ سرکاری اعداد و شمار ہیں جبکہ تعداد اس سے زیادہ ہے)۔بیرون ملک←  مزید پڑھیے

انٹرویوز میں بدلتے صحافتی رحجانات

تم آگئے ہو! یہ لمحہ فکریہ ہے پچھلے کچھ سالوں سے الیکٹرانک پر ٹاک شوز میں متنازعہ لوگوں کو بٹھا کر ریٹنگ حاصل کرنے کا رواج شروع ہوا ہے ۔ دو مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کو آمنے سامنے بٹھا←  مزید پڑھیے

مشعال خان آوٹ آف ٹرینڈ موضوع

مشعال خان قتل کیس میں پولیس کے ہاتھ ایک نئی وڈیو لگی ہے جس میں کچھ لوگ ا ن کو قتل کرنے کے بعد قرآن پر حلف لے رہے ہیں کہ پولیس کو کسی کا بھی نام نہیں بتایا جائے←  مزید پڑھیے

حکومتی ڈنگ ٹپاؤ پالیسیاں اور رحما میراثی

کچھ دیر پہلے خیال آیا کہ پتا لگایا جائے پاکستان کے گردشی قرضوں کی رقم کتنی ہے؟ لہٰذا ریسرچ شروع کردی مگر یہ کیا؟ کسی کو خبر ہی نہیں کہ پاکستان کے واجب الادا قرضوں کا حجم کیا ہے ؟سٹیٹ←  مزید پڑھیے