گل ساج کی تحاریر
گل ساج
محمد ساجد قلمی نام "گل ساج" مظفر گڑھ جنوبی پنجاب ۔۔۔۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک۔۔گُل بخشالوی

 ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جسد ِ خاکی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر فیصل مسجد کے احاطے میں لایا گیا، جہاں ان کی نمازِ جنازہ ادا کیے جانے کے بعد انھیں ایچ ایٹ کے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ڈاکٹر اے کیو خان کی عمر 85 برس تھی اور وہ خاصے عرصے سے علیل تھے۔←  مزید پڑھیے

ماں بولی” کو زندہ رکھئیے، ہریانوی رانگھڑی یا کھڑی کو ایک ہی متفقہ نام دیجئیے

ماں بولیوں کے عالمی دن کے موقعے پہ فقیر نے مادری زبان میں ایک پوسٹ لگائی۔ کئی احباب نے اِستعجاب اور لاعلمی کا اظہار کیا کہ ” کیا یہ زبان پاکستان میں بھی بولی جاتی ہے ؟” انکی حیرانگی بجا←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔۔گل ساج/مقابلہ مضمون نویسی

پاکستان میں شدت پسندی ، عدم برداشت انتہاپسندی کے فروغ و پرواخت کا الزام عموماََ مذہبی تنظیموں اور دینی مدارس پہ لگتا رہا لیکن امر واقعہ یہ ہے  کہ  شدت پسندی کا سرطان صرف مذہبی طبقے تک محدود نہیں پاکستان←  مزید پڑھیے

پنجاب کے مجوزہ بلدیاتی نظام کے خدوخال۔۔۔گل ساج

وزیراعظم عمران خان کا ایک دیرینہ عزم یہ بھی ہے کہ اختیارات نچلی سطح پہ منتقل ہوں جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک بہم پہنچیں۔۔۔تمام ترقیاتی کام لوکل گورنمنٹ کے ذریعے ہوں صوبائی و قومی اسمبلی عوام کی فلاح و←  مزید پڑھیے

باجوہ ڈاکٹرائن ۔۔۔ گل ساج

وزیراعظم عمران خان کا اعلان ِکراچی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں کراچی شہر کی تعمیر و ترقی صفائی ستھرائی امن وامان ترقیاتی منصوبوں کی بات کی گئی وہیں افغانی، بنگالی، برمی، روہنگین اور وہ غیر ملکی افراد جن کی←  مزید پڑھیے

داستانِ عزم و وفا پاکستان ۔۔۔ کیا کھویا کیا پایا/گل ساج

جس کے خاکی رنگ کی خاطر کئی بدن خشک ہوئے جس کے ٹھنڈے سائے کی قیمت ایک عہد کے خواب ہوئے اپنی مٹی اپنی چھاؤں کتنی پیاری ہے ۔۔۔۔ ہم سے پوچھو! وطن سے محبت فطرت انسانی میں شامل ہے←  مزید پڑھیے

تھپڑ ۔۔۔۔گل ساج

مشہور زمانہ ” تھپڑ ” کو 10 دن سے زائد گزر گئے مگر ابھی تک ہنوز اسکی گونج سنائی دے رہی ہے ۔کیا یہ اتنا ہی اہم ایشو تھا کہ جسے میڈیا نے سر پہ اٹھا لیا دانشور تجزیہ کار←  مزید پڑھیے

ہم یومِ آزادی کیوں نہ منائیں، ہم زندہ قوم ہیں ۔۔۔گل ساج

وَاَمَّابِنَعمَۃِ رَبِّکَ فَحَدّث”اور اپنے رب کی نعمت کاخوب چرچاکرو ” ایک مقام پر یوں ارشاد ہوتاہے “آپ فرمادیجئے اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر( مسلمان کوچاہیے کہ) خوشیاں منائیں”(سورہ یونس) ایک اور جگہ فرمایا “واشکرولی ولاتکفرون ” “اور←  مزید پڑھیے

طیب اردگان کی قیادت میں ترک نشاتہ ثانیہ کی طرف پیش قدمی۔ گل ساج

میری یہ تحریر بھی گزشتہ  مضمون سے پیوستہ  ہے جس میں راقم نے طیب اردگان کی کامیابی میں قوم پرستانہ ، عظمتِ رفتہ کے جذبے کے کو ایک اہم فیکٹر قرار دیا تھا یہ مضمون بھی اسی سلسلے کی دوسری کڑی←  مزید پڑھیے

رجب طیب اردگان، ترک قومی احساسِ تفاخر،نظریہ عصبیت اور پاکستان ۔ گل ساج

رجب طیب اردگان کی  آق پارٹی کی ٹوپیوں پہ جو کارکنانِ آق اپنے سروں پہ اِستادہ کئیے ہوئے تھے، یہ تحریر کندہ تھی” ہم عظیم عثمانیوں کے پوتے ہیں “اور انتخابی مہم کے مقبول نغمے کا ایک شعر  درج تھا”کل ہمارے←  مزید پڑھیے

سندھ طاس معاہدہ اور صوبوں کے مابین آبی وسائل کی تقسیم 1991 کا معاہدہ، تاریخی حقائق۔۔۔گل ساج

تقسیم کے بعد بھارت نے آبی معاملات میں پاکستان کو زِچ کرنا شروع کر دیا اس دوران بے شمار مذاکرات ہوئے جن میں انڈیا تین مشرقی دریاؤں راوی ستلج اور بیاس کو انڈیا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتا رہا←  مزید پڑھیے

حب الوطنی بد قماشوں کی آخری پناہ گاہ ہوتی ہے۔۔گل ساج

“Patriotism is the last Refuge of a Scoundrel” “حب الوطنی بدقماشوں کی آخری پناہ گاہ ہوتی ہے” یہ جُملہ جو اب ضَرب المثل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے مجھے یوں یاد آیا جب برادرم Jean Sartre صاحب کی دیوارِ←  مزید پڑھیے

چین پاکستان تعلقات، بھاری سرمایہ کاری اور خود مختاری۔گُل ساج

آج اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری کہ چائنا نے پاکستان سےچند مطالبے کیے،ایک یہ کہ اسے گوادر میں چینی کرنسی یوآن استعمال کرنے کی اجازت دی جائے(صد شکر کہ پاکستان نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا) اور دوسرا←  مزید پڑھیے

روہنگیا مظلومین اور پاکستانی محصورین، ایک جیسے مسائل

روہنگیا مسلمانوں پہ ظلم و ستم پر دل اداس ہے مسلمان بھائی ہونے کے ناطے ان سے دلی ہمدردی ہے اللہ ان کے مصائب ختم کرے۔مگر کیا آپکو معلوم ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی طرح پاکستانی ہونے کے دعویدار لاکھوں←  مزید پڑھیے

کیا یہ عدالت کا مضحکہ خیز فیصلہ ہے یا ایک سنگِ میل

جو احباب نوازشریف کی نا اہلی کے ضِمن میں خیال آرائی فرما رہے ہیں کہ یہ عدالت کا عجیب فیصلہ ہے”الزام اونٹ جتنا اور سزا مچھر جتنے جرم پہ سنا دی گئی”۔ اس رو میں نہ صرف بڑے بڑے سیاستدان←  مزید پڑھیے

جمشید دستی ظلم و جبر کے خلاف مظلوم طبقے کی آواز

“پاکستانی سیاست کا رابن ہڈ” ایک محیر العقول کردار جس پہ ہاورڈ یونیورسٹی میں رِیسرچ ہوئی کہ آخر وڈیروں ،جاگیرداروں، سرمایہ داروں پہ مشتمل نام نہاد اشرافیہ کے گرد گھومتی ہوئی پاکستانی سیاست میں ایک غریب لوئر مِڈل کلاس شخص←  مزید پڑھیے

قبائلی علاقوں میں امن وامان قائم کرنے کا ممکنہ راستہ

فاٹا اور گِلگت بلتستان کو آئینی حیثیت دینے کی اشد ضرورت ہے۔ فاٹا کا اِنضمام کے پی کے میں ہو، تاکہ وہاں امن و امان ،انتظامی معاملات میں ذمہ داری کا تعین ہو سکے پولیس کا محکمہ وہاں نہیں، عدالتیں←  مزید پڑھیے

سانحہ بہاولپور،غربت جہالت لالچ کا شاخسانہ ؟

شعور پیداکرنا غربت دور کرنا جہالت میں کمی لانا ، تعلیم کی سہولت بہم پہنچانا کس کی ذمہ داری ہے؟ امیر ترین ریاست بہاولپور پنجاب کا پسماندہ ترین خطہ کیسے بنا۔۔۔۔۔تختِ لاہور نے جنوبی پنجاب کوغربت محرومی جہالت افلاس کی←  مزید پڑھیے

“حمیت نام تھا جس کا،گئی تیمور کے گھر سے”

کسی ستم ظریف نے جانے کس رو میں نعرہ مستانہ بلند کیا تھاکہ”سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا”کیا ہی خوب ہے کم ازکم پاکستانی سیاست کے لئیے تو سولہ آنے درست ہے کہ دل ہی ہے جو جذبات و←  مزید پڑھیے

عطا الحق قاسمی اور فرنگی حسینہ

پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے چیئرمین جو کہ اب ایم ڈی کے عہدے پر براجمان ہیں ،جناب عطاالحق قاسمی آج کل خبروں میں کافی چھائے ہوئے ہیں ۔ عطاالحق قاسمی سے میرا تعارف ان کے←  مزید پڑھیے