کاشف: یار! انسان ایک ہی وقت میں اینکر،سیاستدان ، مذہبی سکالر ، ڈاکٹر اور گلوکار کیسے بن سکتا ہے ؟
میں : یہ تو آسان کام ہے ، چینلز کا مال کھاؤ پھر اُسی چینل پر الزامات کی بھرمار کردو …
صحافیوں کی کردار کشی کرو پھر معافی مانگ لو ، سیاستدانوں پر کچڑا اچھالو پھراُسی سیاستدان کی پارٹی جوائن کرلو۔۔
Advertisements

کسی مسلمان کے ایمان پر سوالات اٹھاؤ اور خود فلمی حسینوں کے ساتھ عیش کرو ۔
کاشف: تم بھی عجیب ہو یار ! میں نے یہ نہیں پوچھا کہ عامر لیاقت کیسے بنتے ہیں ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں