مہر ارم بتول کی تحاریر
مہر ارم بتول
وومنز سٹڈیز اور انتھرپالوجی میں ڈگری حاصل کی اور سیاسی و سماجی موضوعات پر قلمکاری کے ذریعے ان موضوعات کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے جڑے ایشوز پر روشنی ڈالنے کی سعی کرتی ہوں۔

پاکستان کا دبئی۔۔مہر ارم بتول

اچانک ڈیوڑھی سے شور بلند ہوا، اکھو آ گیا، اکھو آ گیا۔۔۔داراں دا اکھو آ گیا۔ یہ شور سن کر سب آہستہ آہستہ گھروں سے باہر آنے لگے اور آنے والے شخص کو کوئی گلے لگا کر مل رہا تھا←  مزید پڑھیے

مزدور بچوں کی زخمی مسکراہٹ۔مہر ارم بتول

بچے ہمیشہ ہنستے مسکراتے، کھیل کود کرتے ہی  اچھے لگتے ہیں۔ بچے جو ماں باپ کی آنکھوں کا تارہ ہوتے ییں۔ لختِ جگر ہوتے ہیں اور پڑھ لکھ کر ماں باپ کا غرور ہوتے ہیں۔ وہیں کچھ بچے ایسے بھی←  مزید پڑھیے

این ۔اے 120 میں “مجھے کیوں نکالا” کی گونجتی صدا۔۔۔ مہر ارم بتول

مبارک ہو، بالآخر حلقہ این۔ اے 120 کو گمشدہ لواحقین مل ہی گئے۔ کچھ عرصہ پہلے اس کا کوئی پرسانِ حال نہ تھا۔ گلی محلے جوہڑ بنے نظر آتے تھے۔ گلے میں بجلی کی تاروں کے ہار لٹکائے، سڑکیں اپنی←  مزید پڑھیے

اوروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت۔۔۔ مہر ارم بتول

شارون مسیح بورے والا کا رہائشی جو کہ ایم سی ماڈل بوائز سکول میں زیرِ تعلیم تھا جہاں چند روز قبل اس کا داخلہ ہوا تھا۔ مسیحی ہونے کی بنا پر شارون کے ساتھ شروع دن سے ہی امتیازی سلوک←  مزید پڑھیے

مرحبا مرحب آ

جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ بینر آویزاں ہیں، دکانیں ہوٹل سب بند ہیں، ٹھیلے والے اپنے ٹھیلوں سمیت کسی کونے میں کھڑے دیہاڑی نہ لگنے کا رونا رو رہے ہیں۔ سڑکیں بند ہیں، کہیں ایمبولینس میں موجود مریض زندگی←  مزید پڑھیے

باسٹھ تریسٹھ کی ضرب کاری، عمران خان اب تیری باری؟

قیامِ پاکستان کی تحریک سے لے کر اب تک کی سیاست میں خواتین کا ایک اہم کردار رہا ہے اور خواتین ہر موقع پر نمایاں رہی ہیں۔ خواہ جلسے جلوس ہوں یا جیلوں میں کاٹی جانے والی تکالیف، خواتین سیسہ←  مزید پڑھیے

نئے وزیر اعظم کے لیے چند عوامی مشورے

عدلیہ کی طرف سے نا اہل ٹھہرائے جانے کے بعد کیا جانے والا خطاب اس قدر جذباتی ثابت ہوا کہ ن لیگی کارکنوں کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ یقیناً یہ ایک غیر جمہوری فیصلہ تھا اور اقامہ کی بنیاد←  مزید پڑھیے

وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے

لیں جناب خدا خدا کر کے انتظار ختم ہوا اور ساتھ ہی پانامہ کا ہنگامہ بھی۔ ایک طرف تو جشن کا سماں ہے، مٹھائیاں بٹ رہی ہیں، آتشبازی کی جا رہی ہے، کہیں بھنگڑے ہیں، تو کہیں شکرانے کے نوافل←  مزید پڑھیے

پانامہ کا حلوائی اور جے آئی ٹی کی کڑوی مٹھائی

دو ماہ قبل جوش و خروش اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر کھائی جانے والی مٹھائیوں سے منہ اتنی جلدی کڑوا ہو جائے گا، اس کا اندازہ شاید کسی کو نہیں تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جے←  مزید پڑھیے

کس کس کو بتائیں گے رہائی کا سبب ہم۔۔۔

سانپ گزر گیا اب لکیر کو کیوں پیٹتے ہیں صاحب؟ سینہ کوبی کو اور بہت سے مسائل ہیں یہاں۔ اب ایسے زہریلے سانپ جنہیں راستہ بھی آپ خود دیں اور بھگائیں بھی خود، تو پھر اس ڈرامے کا مقصد کیا←  مزید پڑھیے

سانحہ احمد پور شرقیہ اور ہماری ذمہ داری

سیون اپ کی بوتلوں سے لدا ایک ٹرک سڑک نا ہموار ہونے کے باعث الٹ گیا۔ ٹرک ڈرائیور اور اس کا ایک ساتھی زخمی ہو گئے۔ جیسے ہی لوگوں کو پتہ چلا، لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے۔ ان کی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ذہنی امراض

کچھ عرصہ قبل مجھے ایک ذہنی امراض کے سرکاری ہسپتال جانے کا موقع ملا۔ پہلے پہل تو یقین ہی نہیں آیا کہ یہ ایک ہسپتال ہے۔ محسوس ہوتا تھا کہ کوئی جیل ہے جہاں مریضوں کو زنجیروں سے باندھا گیا←  مزید پڑھیے

الیکٹرانک میڈیا کے سٹنٹ مین

چند روز قبل ایک ٹی وی چینل پر ایک صاحب ننھے منے بچوں کے درمیان ان سے گفتگو کر رہے تھے۔ ننھے بچے چہچہاتے ہوئے اپنی اپنی بولیاں بول رہے تھے۔ ان بچوں میں سے ایک بچے نے ایک نظم←  مزید پڑھیے