شاداب مرتضی کی تحاریر
شاداب مرتضی
قاری اور لکھاری

بینکوں کو قومیانا کیوں ضروری ہے؟/ تحریر: ولادیمیرلینن /مترجم: شاداب مرتضی

بینک، جیسا کہ ہم جانتے ہیں، جدید معاشی زندگی کا مرکزہ ہیں، پورے سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا بنیادی اعصابی مرکزہ۔ “معاشی زندگی کو ریگولیٹ ” کرنے کی بات کرنا مگر بینکوں کو قومیانے کے سوال سے بچنا، اس کا←  مزید پڑھیے

تاریخ:گروورفر کاڈومینیکو لوسرڈو کو خط/مترجم- شاداب مرتضیٰ

سوویتولوجی کے ماہرتاریخ دان پروفیسر گروورفر نے اطالوی مؤرخ اورفلسفی، پروفیسرڈومینیکو لوسرڈوکو دسمبر 2012ء میں ایک خط لکھا جس کا ترجمہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس خط میں گروورفر نے لوسرڈو کی معروف کتاب”اسٹالن: ایک سیاہ فسانے کی←  مزید پڑھیے

فریڈرک اینگلز کے غلط حوالے/شاداب مرتضیٰ

اینگلز کے بارے میں ایک غلط فہمی ہے کہ خاندان کے معاملے میں وہ مرد کو سرمایہ دار یعنی ظالم اور بیوی کو مزدور یعنی مظلوم سمجھتا تھا۔ اس کا یہ اقتباس اکثر دوہرایا جاتا ہے کہ “خاندان میں مرد←  مزید پڑھیے

مارکسزم اور لینن ازم کو مسخ کرنے کی کوشش۔۔شاداب مرتضٰی

عظیم اینگلز کہتا ہے:”  مساوی قدر کی بنیاد پر محنت کے بدلے محنت کا تبادلہ’, اگر اس بات کا کوئی مطلب ہے تو وہ صرف یہ ہے کہ مساوی سماجی محنت سے بننے والی چیزوں کی باہمی تبادلے کی صلاحیت،یعنی←  مزید پڑھیے

ویتنام کا سوشلزم اور سوشلسٹ موقع پرستی۔۔شاداب مرتضٰی

سوشلزم اور کیپٹلزم ایک دوسرے کی نفی ہیں۔مگر مڈل کلاس (درمیانے طبقے) کے سوشلسٹ مارکیٹ سوشلزم یعنی سرمایہ داروں اور مزدوروں کے درمیان باہمی امداد اور بھائی چارہ قائم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ تحریک، پیانگ یانگ اعلامیہ اور کم جونگ ال۔۔شاداب مرتضیٰ

کمیونسٹ تحریک عالمی سطح پر بحران کا شکار تھی اور کئی نیم دل کمیونسٹ انقلابی حوصلہ ہار چکے تھے تب عالمی کمیونسٹ تحریک کا دفاع کرنے اور اسے آگے بڑھانے کے لیے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی نے کامریڈ کم جونگ ال کی قیادت میں 16 اپریل 1992ء کو ہیانگ یانگ میں بین الاقوامی سوشلسٹ کانفرنس منعقد کی۔۔←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش کی آزادی: ایک بنگالی کمیونسٹ کا مؤقف۔۔تحریر: بدرالدین عمر /ترجمہ: شاداب مرتضی

بنگلہ دیش کی آزادی: ایک بنگالی کمیونسٹ کا مؤقف۔۔تحریر: بدرالدین عمر /ترجمہ: شاداب مرتضی/ نوٹ: 89 سالہ بدرالدین عمر بنگلہ دیش کے ایک ممتاز انقلابی مفکر، سیاستدان، محقق اور مصنف ہیں۔ وہ بین الاقوامی اور ملکی کمیونسٹ تحریک، نظریے، سیاست، تاریخ، ثقافت اور سماجیات وغیرہ کے موضوعات پر 100 سے زیادہ کتابیں اور بے شمار مضامین لکھ چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ، قراردادِ پولینڈ اور مغالطے۔۔شاداب مرتضیٰ

سقوطِ ڈھاکہ، قراردادِ پولینڈ اور مغالطے۔۔شاداب مرتضیٰ/مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کے قیام کی تاریخ میں پولینڈ کی قرارداد خاص اہمیت رکھتی ہے جسے 15 دسمبر 1971ء کو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں پیش کیا گیا تھا۔ اس قرارداد میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کی تجویز دی گئی تھی←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ اور مزدور تحریک۔۔شاداب مرتضیٰ

  سیالکوٹ میں بہیمانہ انداز سے قتل کیے گئے پریانتھا کمارا کے تین بھائی پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھائی کمل دیاودانا نے سری لنکا کے انگریزی اخبار "سیلون ٹوڈے" کو واقعے کے بارے میں بتایا: "قتل جمعے کے دن ہوا۔←  مزید پڑھیے

افغان انقلاب، سوویت یونین اور چین۔۔شاداب مرتضیٰ

طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کے معاملے پر تجزیوں اور تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان مزدور محاذ کی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب، محترمہ شمیم چوہدری صاحبہ نے اپنے قسط وار مضامین میں افغان←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ اور جدید قومی تحریک۔۔شاداب مرتضٰی

سندھ کی جدید قوم پرستی اور قومی تحریک کا بانی کون ہے اس معاملے پر سندھ میں قومی تحریک اور سوشلسٹ تحریک سے وابستہ بعض حلقوں میں ایک بحث جاری ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے کامریڈ خالق جونیجو نے اپنے←  مزید پڑھیے

سوشلزم میں موقع پرستی کا ایک بین الاقوامی نمونہ۔۔شاداب مرتضی

سوشلسٹ تحریک میں بین الاقوامی سطح پر بھی چین کے حوالے سے ایک بحث یہ ہے کہ چین سامراجی ملک ہے یا نہیں؟ ایک رائے یہ ہے کہ چین سامراجی ملک نہیں ہے۔ اس رائے کے دفاع میں یکم جولائی←  مزید پڑھیے

کیا کمیونسٹ سیاست بھی شناختی سیاست ہے؟۔۔ شاداب مرتضی

شناختی سیاست (Identity Politics) کے حامیوں کی جانب سے ان کمیونسٹوں پر جو شناختی سیاست کو تنقیدی نظر سے دیکھتے ہیں یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ خود ان کی سیاست بھی شناختی سیاست ہی ہے کیونکہ مزدور طبقہ بھی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کمیونسٹ نظریہ اور ترمیم پسندی۔۔شاداب مرتضی

بلوچستان سے کامریڈ عابد میر نے اپنے ایک ممدوح کے اس مؤقف پر اظہارِ خیال کیا ہے کہ کمیونسٹ قوم پرستوں کی سیاست کر کے سرداروں اور جاگیرداروں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ کامریڈ عابد نے اس بات کے جواب میں←  مزید پڑھیے

ایڈم اسمتھ کے معاشی نظریے پر مارکس کی تنقید۔۔ولادیمیر لینن/ مترجم: شاداب مرتضی

سرمایہ دارانہ نظام میں پروڈکٹ کی ویلیو خود کو تین حصوں میں تحلیل کرتی ہے: 1۔پہلا حصہ مستقل سرمائے (Constant Capital) کی جگہ لیتا ہے، یعنی وہ قدر جو خام مال، مشین اور  ذرائع پیداوار وغیرہ کی شکل میں پہلے←  مزید پڑھیے

سوشلزم میں فوج کا سوال۔۔شاداب مرتضی

پاکستان میں فوج کے کردار کے معاملے پر سوشلسٹ لیفٹ کے ایک حلقے کی رائے یہ ہے کہ اصل مسئلہ نظام کا ہے۔ نظام بدلے گا تو ریاستی اداروں کا کردار بھی ٹھیک ہوجائے گا۔ لہذا، فوج کے کردار کا←  مزید پڑھیے

چینی سوشلزم کے بارے میں ایک رائے۔۔شاداب مرتضی

چین اور یورپی یونین کے درمیان 22 جنوری کو  ایک بین الاقوامی تجارتی معاہدے پر سمجھوتہ طے پایا ہے جس پر گزشتہ سات سالوں سے مذاکرات جاری تھے۔ اس تجارتی سمجھوتے کے تحت یورپی سرمایہ کار چین میں اور چینی←  مزید پڑھیے

کیا مذہبی پیشوائیت سرمایہ دارانہ نطام کی ڈھال ہے؟۔۔شاداب مرتضٰی

کیا کسی شخص کا محض دانشور ہونا یا مشہور دانشور ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس کی بات درست ہے؟ مثلاً نوم چومسکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پسماندگی کا سبب مذہبی توہم پرستی ہے۔ پاکستان کو←  مزید پڑھیے

فیدل کاسترو: کیوبن انقلاب کے خلاف ٹراٹسکائی مہم/فیدل کاستر و کی 1966 ء میں کی گئی تقریر(مترجم: شاداب مرتضی)

سب سے پہلے میں ان عناصر کا ذکر کروں گا جنہیں پچھلی دہائیوں میں انقلابی تحریک کے خلاف مستقل طورپراستعمال کیا گیا ہے۔ اوراگرآپ مجھے تھوڑا وقت دیں تو میں ان تمام دستاویزوں میں سے سب سے زیادہ دلچسپ کاغذوں←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی کا سوشلزم کیا ہے؟ ۔ دیمترس کاریگانس، پاویل /ترجمہ:شاداب مرتضیٰ(تیسری،آخری قسط)۔

نئے فاعل (Subjects)بمقابلہ مزدورطبقہ: اکیسویں صدی کے سوشلزم کے تمام شارحین میں یہ خیال مشترک ہے کہ آج مزدورطبقے کا انقلابی کرداردوسرے “فاعلوں” سے مغلوب ہے، جنہیں “نئے سماجی فاعل کی تعمیر میں شریک کار” کے طورپرپکارا جاتا ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے