خاندانی شناخت کا بحران(1)-ادریس آزاد
بات یہ ہے کہ دوطرح کے گھرانے ہوتے ہیں، جن کے اہلِ خانہ کو اپنی شناخت پسند نہیں ہوتی۔ نمبرایک، وہ جن کی شناخت کو سماج میں کم ترسمجھاجاتاہے اورنمبردو، وہ جواپنے احوال کے سبب اپنی شناخت سے بیزار ہوتے← مزید پڑھیے