اعزاز کیانی کی تحاریر
اعزاز کیانی
میرا نام اعزاز احمد کیانی ہے میرا تعلق پانیولہ (ضلع پونچھ) آزاد کشمیر سے ہے۔ میں آی ٹی کا طالب علم ہوں اور اسی سلسلے میں راولپنڈی میں قیام پذیر ہوں۔ روزنامہ پرنٹاس میں مستقل کالم نگار ہوں ۔ذاتی طور پر قدامت پسند ہوں اور بنیادی طور نظریاتی آدمی ہوں اور نئے افکار کے اظہار کا قائل اور علمبردار ہوں ۔ جستجو حق اور تحقیق میرا خاصہ اور شوق ہے اور میرا یہی شوق ہی میرا مشغلہ ہے۔ انسانی معاشرے سے متعلقہ تمام امور ہی میرے دلچسپی کے موضوعات ہیں مگر مذہبی وقومی مسائل اور امور ایک درجہ فضیلت رکھتے ہیں۔شاعری سے بھی شغف رکھتا ہوں اور شعرا میں اقبال سے بے حد متاثر ہوں اور غالب بھی پسندیدہ شعرا میں سے ہیں ۔

عمران خان کی گرفتاری/اعزاز کیانی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد و لاہور پولیس نے  ایک مشترکہ آپریشن کا آغاز کر رکھا  ہے، پہلے دن یہ آپریشن قریباً 24 گھنٹے تک جاری رہا اور 24 گھنٹے گزر جانے←  مزید پڑھیے

مقدمہ؛طلبہ کی ناکامی اور تدریسی نظام/اعزاز کیانی

کسی نئی, غیر متوقع اور غیر معمولی صورت حال سے سابقہ انسان کے دل میں خوف پیدا کرتا ہے. یہ خوف بسا اوقات انسان کو ارادے و نیت سے آگے بڑھ کر عملی اقدام اٹھانے سے روکتا ہے اور یوں←  مزید پڑھیے

مقدمہ; فیمنزم : ایک جوابی بیانیہ/اعزاز کیانی

سماج کی تاریخ کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ نئے رجحانات, نئی فکر یا کوئی نئی تحریک ہمیشہ کسی ایک مخصوص خطے میں پیدا ہوتی ہے اور بعد از رفتہ رفتہ دوسروں معاشرے بھی اس سے متعارف ہوتے ہیں۔ آج←  مزید پڑھیے

شہادت امام حسین۔۔۔ اعزاز کیانی

غریب و سادہ               و     رنگیں ہے داستان حرم نہایت            اسکی حسینؑ ،           ابتدا   ہے              اسمعیلؑ                                                                                    (اقبالؒ) 61 ہجری کے شروع میں اسلام کی تاریخ میں وہ واقعہ رونما ہوا جسے  کسی قیمت پر فراموش نہیں کیا جا سکتا، وہ تاریخی←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں انتہا پسندی کا رجحان، اسباب اور سدباب۔اعزاز کیانی

دہشتگردی  پاکستان کے لیے کوئی نیا چیلنج نہیں ہے  بلکہ پاکستانی قوم سالوں سے دہشت گردی سے نبردآزما ہے ۔ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی ہے جس میں  نہ صرف ایک قابل ذکر تعداد سکیورٹی اداروں کے اہلکار←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کشمیر کا بیان اور اس پہ ردعمل

ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کو بات کرنے کا سلیقہ نہیں ان نادانوں کو (اقبالؒ ) ایک جمہوری معاشرہ افراد کے اختلاف رائے کے حق کو پوری طرح نہ صرف تسلیم کرتا ہے بلکہ آزادی اظہار کی صورت میں←  مزید پڑھیے

اسلام اور جمہوریت

تاریخ انسانی میں ریاست اور مملکت کے وجود کے ساتھ ہی ریاست کے بہترین انتظام،عوام کی فلاح و بہبود اور آزادی کے نئے نئے تصورات اور نظریات بھی عام ہونے شروع ہو گئے۔ انسانی فلاح وبہبود اور آزادی کے ہر←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور آزادی اظہار!

بیسوی صدی کے وسط میں ٹی وی کی ایجاد کو میڈیا اور ٹیکنالوجی کے انقلاب میں بنیادی حیثیت حاصل ہے جس کے بعد گویا ہر دہائی میں ایک نئی ایجاد کا سلسلہ شروع ہوا جو آج تک جاری ہے ۔←  مزید پڑھیے

اقبال کا تصورِ خودی!

خودی کو کر بلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے؟(اقبال) علامہ اقبال ؒ گزشتہ صدی کےعظیم مصنف، شاعر، قانون دان ، ما ہر معاشیات، صوفی ،فلسفی، سیاستدان اور احیاء اسلام←  مزید پڑھیے

نسل نو

خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر ۔ اقبال نوجوان نسل کسی بھی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتی ہے ۔ جس قوم کے نوجوان بیدار و باشعور ہوں اس قوم کا مستقبل محفوظ ہوتا جبکہ←  مزید پڑھیے

اسلام میں تفریح کا تصور

انسان کی تخلیق ہی کچھ اس بنیاد پر کی گئی ہے کہ انسان مسلسل کام اور لگاتار ایک ہی روئٹین سے نہ صرف تھک جاتا ہے بلکہ اکتا جاتا ہے۔ چنانچہ راحت کے اوقات کی تلاش اور روزہ مرہ کے←  مزید پڑھیے

مضبوط ادارے مستحکم جمہوریت

ایک ریاست کے اندر مختلف اداروں کی تشکیل میں بیک وقت کئی مقاصد ہوتے۔ ایک نئے ادارے کی تشکیل سے فوری طور پر عوام کے مختلف طبقات( یعنی پڑھے لکھے ، کم پڑھے لکھے اور بالکل ان پڑھ) سے تعلق←  مزید پڑھیے