جنرل باجوہ کا اعترافِ ؛کیا عمران خان جھوٹا ہے؟

پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعتراف کیا ہے کہ سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس نے اغوا کیا تھا۔

جنرل باجوہ نے یہ اعتراف صحافی شاہد میتلا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔
جنرل باجوہ نے بتایا کہ مطیع اللہ جان کو ایجنسی نے بھونڈے طریقے سے اٹھایا اور انہوں نے جنرل فیض کو اس پر ڈانٹا۔

جنرل باجوہ کے مطابق مطیع اللہ جان کو اُن کی مداخلت پر چھوڑا گیا۔

شاہد میتلا کے مطابق جنرل باجوہ نے کہا کہ ابصار عالم کو گولی ان کے کہنے پر نہیں ماری گئی۔

شاہد میتلا نے پاکستان 24 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے دیگر کئی انکشافات اور اعتراف بھی کیے۔

شاہد میتلا نے کہا کہ اُن کی جنرل باجوہ سے طویل ملاقات گزشتہ ماہ ہوئی تھی اور وہ اس پر سلسلہ وار کالم لکھ رہے ہیں۔

جنرل باجوہ نے بتایا کہ مطیع اللہ جان کو ایجنسی نے بھونڈے طریقے سے اٹھایا اور انہوں نے جنرل فیض کو اس پر ڈانٹا۔

جنرل باجوہ کے مطابق مطیع اللہ جان کو اُن کی مداخلت پر چھوڑا گیا۔

شاہد میتلا کے مطابق جنرل باجوہ نے کہا کہ ابصار عالم کو گولی ان کے کہنے پر نہیں ماری گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

بشکریہ نیا دور

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply