مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ناول “یہ پالا ہے” سے ماخوذ “بیوپار”۔۔عارف خٹک

روزینہ کی شادی تھی، اس لئے آج مجھے مویشی چرانے سے چھٹی مل گئی تھی۔ گاؤں کی عورتیں جمع تھیں۔ سب اماں کیساتھ بیٹھی تھیں۔ ایک سوگ کا سماں تھا۔ ہمارے ہاں شادی کے دن لڑکی کے گھر والے نئے←  مزید پڑھیے

پانی کی جنگ۔۔خضر حیات خان

کسی ملک کی مجموعی ترقی میں اس ملک میں موجود پانی کاہمیشہ اہم کردار رہاہے، جس ریاست کی حدود میں بحر, بحیرے اور اندرون میں بہنے والے دریا ہوتے  ہیں, وہ بین الاقوامی سیاست اور اقتصادی دوڑ میں اپنا ایک←  مزید پڑھیے

عمران خان کہتے ہیں، کرپشن کا الزام نہیں، بی آرٹی، مالم جبہ، راولپنڈی رنگ روڈ اور گوگی اسکینڈلز کیا ہیں؟: شازیہ مری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نا گزیرتھا، سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیے تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق←  مزید پڑھیے

قرطبہ کا قاضی پارٹ ٹو (اسلام آباد)۔۔ذیشان محمود

قرطبہ کے اس چاکلیٹی ہیرو کی سزا کو عملی جامہ پہنانے   سے ہر یک شخص انکار کر دیتا ہے۔ بالآخر قاضی یعنی مجرم کا باپ خود اپنے ہاتھوں سے، اپنی دی گئی سزا کو، اپنا فرض سمجھ کر انجام دیتا ہے اور انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے پورے شہر کو عدل کا درس پڑھا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

بحرانوں سے نجات۔۔محمد اسد شاہ

صدر مملکت کے منصب پر براجمان ڈاکٹر عارف علوی نے منتخب وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف سے حلف لینے سے انکار کر دیا – حلف برداری کی تقریب سے دور رہنے کی خاطر مبینہ طور دانت درد کا بہانہ←  مزید پڑھیے

پولرائزیشن۔۔انعام رانا

پولرائزیشن اپنی شدت پہ آ گئی ہے۔ سیاسی تقسیم نے مذہبی تقسیم سے بھی زیادہ شدت اختیار کر لی اور سیاسی جماعتیں باقاعدہ کلٹ کی صورت اختیار کرنے لگ پڑیں۔ پچھلے کچھ ہفتے میں یہ پولرائزیشن اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ اگر اسکا رستہ نہ روکا گیا، فوری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ اتنا بڑا نقصان کرے گی جو کوئی دشمن بھی کبھی نہ  کر سکا۔←  مزید پڑھیے

سائیکالوجیکل فرسٹ ایڈ۔۔تنویر سجیل

ایک دس سال کا بچہ بھی جانتا ہے کہ اگر اس کے ہاتھ پر چوٹ لگنے سے زخم لگ گیا ہے تو اسے اس زخم کو جراثیموں سے محفوظ رکھنے اور اس کے مندمل ہونے کے لیے کیا کرنا ہے←  مزید پڑھیے

پرانی فلمیں ،پُرانے اداکار(1)۔۔ناصر خان ناصر

پرانی فلمیں، پرانے اداکار،اداکارائیں، ہمیں بهی ان کا ہوکا ہے، پوتهیاں بہ نوک زبان۔  اسی فیس بک پہ جب جب کوئی  صاحب کسی پرانی فلم یا گیت کا ذکر چهڑتے ہیں، ہمارے ہاتهوں میں کهجلی ہونے لگتی ہے۔ ہاں صاحب!←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کا ٹوٹاہوا دل۔۔ارشد غزالی

میاں صاحب کا بائے روڈ ڈھائی سو کلومیٹر کا سفر طے کر کے ایک فیکٹری میں بزنس وزٹ کرنا اس رپورٹ کی صداقت پر سوالیہ نشان ہے۔ نیز میاں صاحب کے واپس نہ آنے پر کچھ مخصوص صحافیوں کے میاں صاحب کی واپسی کے اعلانات, پروپیگنڈے اور ان کی چڑیوں اور طوطوں کی پیشگوئیاں بھی ماضی کی طرح ایک بار پھر سے غلط ثابت ہوگئی ہیں←  مزید پڑھیے

اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان۔۔ گل بخشالوی

تحریک ِ انصاف کے دور ِ اقتدار کے آغاز ہی سے وطن عزیز میں اسلامی  صدارتی نظام کی صدائیں آنے لگیں تھیں اور اب ان صداؤں کی گونج سے کان  پھٹنے لگے ہیں ۔سوال یہ  پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ صدارتی نظام ہے کیا؟ اور یہ کتنا طاقتور ہے ؟←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: آسٹریلیا میں اومیکرون انتہا پر پہنچنے لگا ، یومیہ کیسز میں ریکارڈ اضافے کا خدشہ

کوویڈ19  کے خلاف ویکسین لگانے کی شرح بہت زیادہ ہے سولہ سال سے اوپر تقریباً 92 فیصد افراد کو ویکسین کی دو خوراک لگ چکی ہیں جب کہ بوسٹر لگانے کی شرح بھی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔←  مزید پڑھیے

2021: بغاوتوں کی وبا کا بھی سال نکلا، نیا سال بھی کوئی علاج نہ دے سکا

شمالی مشرقی ایشیا سے لے کر مغربی افریقہ تک دنیا میں بغاوتوں کا سلسلہ بھی کرونا کی طرح پھیلا رہا۔ سوڈان، میانمر اور کئی ممالک میں سیاسی قبضوں کی بازگشت نئے سال میں بھی سنائی دیتی رہی.←  مزید پڑھیے

کمر پر جھولتی کنجیاں اور خالی بھڑولے۔۔عامر فاروق

مدت ہوئی چوہدری نے شبو کو نظر انداز کر رکھا تھا۔ رسمی علیحدگی تو نہ ہوئی پر تعلق میں گرم جوشی بھی نہ رہی تھی۔ اس اُجاڑے سے پہلے نقدی اور زیور والی بکسا نما بڑی پیٹی کی کنجیاں شبو←  مزید پڑھیے

خود کش بمباروں سے زیادہ مہلک ہجوم: اختر علی سید

ملک کے پاور سنٹر نے اب جن گروہوں پر سرمایہ کاری کی ہے وہ “توہین” کا نعرہ لگانے والے ہجوم ہیں۔ ان سے پہلے انہی پاور سنٹرز نے خودکش بمباروں پر سرمایہ، وقت، اور معصوم شہریوں کی جانوں کو داؤ←  مزید پڑھیے

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری/ امریکہ میں جب ایک پادری نے قرآن مجید کے دو سو نسخے جلانے کا اعلان کیا تو میرے دوستوں کو اٹلی میں کیمونسٹوں کے اِک گروہ نے گھیرا ہوا تھا اور انہیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ تم مسلمان کتنے جذباتی اور انتہا پسند ہوکہ اسے قتل کرنے کی بات کر رہے ہو←  مزید پڑھیے

کھڑکی۔۔شاہین کمال

میرا فلیٹ ایک بہت ہی معروف و مصروف چوراہے کے بالمقابل ہے۔ ساتویں منزل پر ہونے کی وجہ سے دور دور تک کے نظارے دکھائی دیتے ہیں۔ ویسے دیکھنے کو ایسا کچھ خاص ہے نہیں، وہی بے ہنگم ٹریفک اور←  مزید پڑھیے

چراغ ِ آخر ِ شب/تبصرہ ۔۔ذوالفقار فرخ

میں بھی کبھی کسو کا سرِ پْر غرور تھا! محترمہ رفعت ناہید سجاد کے ناول ”چراغِ آخرِ شب“ کے بارے میں میرا ذاتی تاثر یہ ہے کہ آپ اس کو تہذیبی اقدار کے مٹتے نقوش کا نوحہ کہہ لیں، شہر←  مزید پڑھیے

مرد  ہی بے وفاکیوں قرار پاتے ہیں؟(1)۔۔عبید اللہ چودھری

شادی ۔۔۔ ایک غیر فطری رشتہ ہے! اسے سماج نے بنایا ہے۔قدرت نے تو صرف جوڑے بنائے تھے۔ لاکھوں سال انسان بھی فطری جوڑوں کی شکل میں اپنی نسل آگے بڑھاتے رہے۔ پھرباقاعدہ کاشتکاری کے بعد جائیداد اور وراثت کا←  مزید پڑھیے

اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا۔۔ظریف بلوچ

صبج جب نیند سے بیدار ہوا تو حسب ِ معمول موبائل کو ٹٹول کر دیکھا کہ گزری ہوئی رات میں کیا کیا  بیت گیا، ابھی مہروان کی ماں نے چائے کا کپ بھی نہیں لایا تھا کہ پہلی نظر کسی←  مزید پڑھیے

ذہنی امراض اور نفسیاتی مسائل: وجوہات اور علاج ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایک وہ زمانہ تھا جب انسان یہ سمجھتے تھے کہ وہ جنوں‘ بھوتوں‘ پریوں اور آسیب کے سائے کی وجہ سے پاگل ہو جاتے ہیں۔ ایک وہ دور تھا جب انسان یہ یقین رکھتے تھے کہ جب وہ خدائوں کی←  مزید پڑھیے