تنویر سجیل کی تحاریر

میڈیکل ڈاکٹری اور سائیکالوجیکل ایشوز۔۔تنویر سجیل

ذہنی صحت کی کیئر کرنا کتنا ضروری ہے اس کا اندازہ آپ اپنے قریبی میڈیکل ڈاکٹر کے پاس صرف ایک گھنٹہ بیٹھ کر اس کے پاس آئے ہوئے مریضوں کی میڈیکل ہسٹری سن کر لگا سکتے ہیں۔ آپ کو ہر←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن: ہائپو ایکٹو سیکشول ڈیزائر ڈس آرڈر۔۔تنویر سجیل

ازدواجی تعلقات میں تناؤ پیدا ہونے کے اسباب اور تناؤ کو ختم کرنے کے اسباب میں سب سے بڑا عنصر جنسی ضرورت کے پورے ہونے سے جڑا ہوا ہے اس بات سے انکار کرنا ایک غیر فطری بات ہو گی←  مزید پڑھیے

کپلز کی سیکس ایجوکیشن اور سیکس سکلز کی اہمیت۔۔تنویر سجیل

 کپل تھراپسٹ کے طور پر  بہت سے ایسے کیسز سے سامنا ہوتا ہے جن کے مسائل کی جب نشاندہی اور جانچ کی جاتی ہے تو ان کے مسائل کی کڑیاں جذبات کی تشنگی سے نکلتیں جنسی عمل کی بے ضابطیگیوں سے جا ملتی ہیں, جن کو اکثر مرد و عورت دونوں تشخیص کے بعد تسلیم کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کے ان مسائل پر ان کی رہنمائی کی جائے←  مزید پڑھیے

سائیکو ایجوکیشن : کسی کو نفسیاتی علاج کیلئے کیسے آمادہ کریں؟۔۔تنویر سجیل

اکثر لوگ سوشل میڈیا پر یہ سوال پوچھتے  ہیں کہ ان کےلائف پارٹنر یا گھر کے کسی دوسرے فرد کو کچھ نفسیاتی مسائل ہیں جس کی وجہ سے گھر کا تمام ماحول خراب ہو رہا ہے اور گھر کے باقی←  مزید پڑھیے

لاعلمی کا بھوت اور کونسلنگ کی ضرورت۔۔تنویر سجیل

عام طور پرلوگوں کا کسی بھی قسم کی کونسلنگ لینے کے حوالے سے رویہ آج بھی قدامت پسندی، تنگ نظری اورغیر دانشمندانہ  ہی ہے جیسا کہ ساٹھ کی دہائی میں کسی کو یہ باور کروانا ہو کہ لوگ چاند پر←  مزید پڑھیے

جذباتی بندوق کا گھوڑا۔۔تنویر سجیل

جذباتی بندوق کے ٹریگر ہوتے ہیں جن کو دوسروں اور خاص کر قریبی لوگوں کی بات، رویے اور عمل کا ہلکا سا دباؤ چاہیے اور پھر دھڑادھڑ فائرنگ شروع ہو جاتی ہے←  مزید پڑھیے

نیکرو فیلیا ۔ لاشوں سے جنسی عمل اور لکھاری کی ہوس۔۔تنویر سجیل

نیکرو فیلیا ۔ لاشوں سے جنسی عمل اور لکھاری کی ہوس۔۔تنویر سجیل/آپ لکھاری ہیں اور آپ کسی بھی واقعہ پر طبع آزمائی کو اپنا پیدائشی حق مانتے ہیں اور جیسے ہی کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جو مذہبی شدت پسندی، سیاسی شرانگیزی یا کسی انوکھے جنسی رجحان سے لبریز ہو تو آپ کا زور قلم ایک ہیجانی جست بھرنے کو بےچین ہو جاۓ تو سمجھ لیجئے کہ آپ لکھاری سے زیادہ مداری کا روپ لے چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔۔تنویر سجیل

تم ہر وقت فون میں گھسے رہتے ہو””” پرتم ہمیشہ ایسا ہی کرتے ہو یا کرتی ہو ” “تمہارے پاس میرے لئے کبھی وقت نہیں ہوتا” ” تم نے کبھی مجھ سے ڈھنگ سے بات ہی نہیں کی” ایسے جملے←  مزید پڑھیے

مریضانہ تعلقات سے نمٹنے کی راہ۔۔تنویر سجیل

پیار محبت عشق جنون کی خواہش آج کل ایک الگ ہی لیول کی ضرورت بن چکے ہیں، ہر دوسرا فرد خود کو ایک ریلیشن شپ میں رکھنا چاہتا ہے یا ریلیشن شپ میں ہے مگر یہ جانے بغیر کہ ریلیشن←  مزید پڑھیے

سٹریس کی کارستانیاں۔۔تنویر سجیل

یہ ضروری نہیں کہ لائف کے ہر سٹریس کو مینیج کیا جائے مگر یہ بہت ضروری ہے کہ ایسے سٹریسز کو ایکٹولی اور پریکٹیکلی ڈیل کیا جائے جو ہر وقت ذہن پر سوار ہوں۔ سٹریس اور فوڈ ایک ایسی ناگزیر←  مزید پڑھیے

مرجھاتے ریلیشن شپ میں تازگی کیسے لائی جائے۔۔تنویر سجیل

مرجھاتے ریلیشن شپ میں تازگی کیسے لائی جائے۔۔تنویر سجیل/ریلیشن شپ جیسے احساس، ضروری اور اہم موضوع پر کوئی بھی تحریر سوشل میڈیا پر کسی نے بھی لکھی ہو تو آپ کو اس رائیٹر اور اس کے نیچے دیے گئے کمنٹس پڑھ کر یہ حیرت ضرور ہو گی←  مزید پڑھیے

والدین کو پروفیشنل ہیلپ کی کیوں ضرورت ہے؟۔۔تنویر سجیل

بچے کی شخصیت کی عمارت والدین کے ہنر پر کھڑی ہوتی ہے جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو ان کے پہلے استاد، گرو اور ساتھی والدین ہوتے ہیں اپنی پہلی قلکاری سے لیکر اپنے پہلے رونے پر بھی بچے کا کوئی اختیار نہیں ہوتا وہ اگر ہنستا ہے تو صرف اس وجہ سے کہ اس کے والدین کچھ ایسا کرکے دکھاتے ہیں←  مزید پڑھیے

خود فریبی کے فریب۔۔تنویر سجیل

خود فریبی کے فریب۔۔تنویر سجیل/خود ساختہ بے بسی کی ایسی وبا پھیلی ہے کہ ہر دوسرا فرد ذہنی و جذباتی طور پر اتنا مفلوج ہو چکا ہے کہ وہ اس بات پر پختہ ایمان لا یا ہوا ہے کہ اس کی زندگی فلاپ ہو چکی ہے اور دنیا کا کوئی بھی پروفیشنل،کوچ ،اس کی زندگی  کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔←  مزید پڑھیے

سائیکالوجیکل فرسٹ ایڈ۔۔تنویر سجیل

ایک دس سال کا بچہ بھی جانتا ہے کہ اگر اس کے ہاتھ پر چوٹ لگنے سے زخم لگ گیا ہے تو اسے اس زخم کو جراثیموں سے محفوظ رکھنے اور اس کے مندمل ہونے کے لیے کیا کرنا ہے←  مزید پڑھیے

نفسیات ، نفسیاتی علاج اور عوامی رویہ۔۔تنویر سجیل

سائنسی ترقی کا یہ حا ل ہے کہ انسان آج چاند کو تسخیر کرنے کے بعد مریخ پر ڈیرے جمانے اور خلائی ریستوران کے خواب کو  تعبیر کا جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہے۔ ۔ یہی نہیں ،سمارٹ فون کی←  مزید پڑھیے