قادر خان یوسفزئی
Associate Magazine Editor, Columnist, Analyst, Jahan-e-Pakistan
Former Columnist and Analyst of Daily Jang, Daily Express, Nawa-e-Waqt, Nai Baat and others.
UN Gold medalist IPC Peace Award 2018 United Nations
Agahi Awards 2021 Winner Journalist of the year 2021 reporting on Media Ethics
ملک میں جب سے حالیہ سیاسی بحران شروع ہوا ہے،بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جیسے اس کے پس پردہ مقتدر حلقوں کا کوئی کردار ہے۔ یہ حلقے← مزید پڑھیے
برطرف وزیراعظم عمران خا ن نے استعارۃً صحافیوں سے دوران گفتگو کہا کہ” میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ان کو پاکستان پر مسلط کریں گے، اس سے تو اچھا تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے“۔ اس← مزید پڑھیے
سیاسی استحکام کا مطلب موثراور اعلیٰ معیار کی حکومت، قانون کی حکمرانی اور بدعنوانی سے پاک نظام پر مبنی ادارہ جاتی معیار ہے ۔ویانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق2050 تک دنیا کا قریباً 30 فیصد حصہ سیاسی عدم استحکام← مزید پڑھیے
سابق وزیراعظم کی جانب سے مبینہ امریکی سازش کے بیانیہ کی جو بحث جلسوں میں چل رہی ہے اور ہر آن ایک ہی بیان ہے کہ ان کی حکومت کو بیرونی مداخلت کے ذریعے میر جعفر اور میر صادق نے← مزید پڑھیے
پاکستان کے بارے میں اتنا مخالفانہ رویہ اختیار کرنے کے باوجود روس نے ہمیشہ پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا کئی بار اظہار کیا۔دراصل وہ بھارت اور پاکستان دونوں کی امریکا سے وابستگی ختم کرنا چاہتا تھا ،اقوام ِمتحدہ میں بھی اس کا یہی کردار رہا۔← مزید پڑھیے
قانونی سکالر فریڈرک شوئر سے پوچھا گیا کہ آئین کو آئینی کیا بناتاہے ؟ انہوں نے جواب دیاکچھ نہیں ، نہ ہی کوئی چیز آئین کو غیر آئینی بناتی ہے اور نہ ہی کوئی چیز بنا سکتی ہے ۔ یہی← مزید پڑھیے
کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کانہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت ، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکارہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے← مزید پڑھیے
بھاشن۔۔قادر خان یوسفزئی/اقتدار سے محرومی کے بعد جارحانہ رویے کے ساتھ سڑکوں پر آ نے سے بادی ٔ النظر یہی لگتا ہے کہ جب کہا تھا کہ خطرناک ہوجاؤں گا ، تو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ واقعتاً اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ’’ خطرناک ‘‘ ہوتے جارہے ہیں← مزید پڑھیے
پیچھے آگ آگے سمندر ۔۔ قادر خان یوسف زئی /ملک بھر میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کے مطالبے کو جس بیانیہ سے نتھی کیا گیا ، اس پرسوشل میڈیا میں ریاستی اداروں کے خلاف بعض عناصر مذموم مہم چلا رہے ہیں ،← مزید پڑھیے
فساد کا سرچشمہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی/ عوام میں خلش و کاوش، افسردگی و پژمردگی، پریشانی اور دل گرفتگی بڑھتی جا رہی ہے۔ اقتدار کے جبری حصول کی خاطر جو کھلواڑ کیا جارہا ہے اس نے دنیا کے سامنے قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں← مزید پڑھیے
آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں ، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کے دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہوگا کہ بھگدڑ← مزید پڑھیے
سادگی اپنی، اوروں کی عیاری بھی دیکھ۔۔قادر خان یوسف زئی / پاکستان کو ایسا ہمسایہ ملا ہے کہ اس کی دوستی پر اعتبار نہیں اور دشمنی میں مزہ نہیں۔ اس میں نہ خلوص ہے کہ ایک شریف کا دل موہ لے اور نہ مردانگی کہ ایک ’’بہادر‘‘ سے بے ساختہ داد تحسین لے ۔← مزید پڑھیے
مفادپرستی کی کھڑاویں ۔۔قادر خان یوسف زئی / قیام پاکستان کے بعد آئین سازی ایسا مرحلہ تھا جو طویل عرصے تک متفقہ نہ بن سکا اور اس پر تجارب نے مقاصد ِپاکستان پر گہری ضرب لگائی ۔رائج آئین اپنی ظاہری شکل میں مملکت کی تمام سیاسی جماعتوں کا ایسا متفقہ آئین بننے کے باوجود مسلسل تختہ مشق بنا رہا ۔← مزید پڑھیے
حکومت جائے گی یا نہیں، چلے گی یا نہیں، عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام، کیا ہوگا، کیسے ہوگا، بس یہی ایک موضوع ہر زباں پر رہا۔ کوئی پکار تا رہا کہ کس فریب میں مبتلا ہو تمہیں ایک دن← مزید پڑھیے
ذوالفقار بھٹو کی 43ویں برسی/ذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ و قانون کی تعلیم کیلی فورنیا اور آکسفورڈ سے حاصل کی،جنرل ایوب خان کے دور حکومت 1963 میں وزیر خارجہ کے اہم منصب پر فائز ہوئے تاہم حکومت سے شدید← مزید پڑھیے
زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی /کچھ لوگ سمندر میں ایک کشتی پر سوار ہوئے۔ ان میں سے کچھ اوپر کے حصے میں پہنچ گئے، کچھ نیچے کے حصے میں۔ جو نچلے حصے میں تھے وہ پانی لینے کے لئے اوپر گئے، اوپر والوں نے انہیں یہ کہہ کر پانی لینے سے روک دیا کہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے← مزید پڑھیے
ہر چند دنیا کی مکیاؤلی سیاست میں فریب کاریاں اور ُروباہ بازیاں ہی اصل تدبیرقرار پاتی ہیں، تاہم موجودہ کار زار ِ سیاست میں جس طرح کھلی بدعہدیوں اور حدود فراموشیوں کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، ان پر استاذان ِ← مزید پڑھیے
غیر مقید جمہوریت ۔۔قادر خان یوسف زئی/ وزیراعظم عمران خان کے خلاف صف بندی کا سر درد مرحلہ اپنے منطقی انجام میں داخل ہوچکا ہے ۔ جمہوری نظام اراکین کو یہ حق دے رہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں ، وہیں یہی نظام انہیں اس حق سے روکتا بھی ہے کہ پارٹی پالیسی کے برخلاف کوئی نہیں جا سکتا← مزید پڑھیے
آپ سے مل کر خوشی ہوئی ۔۔قادر خان یوسف زئی/آنے والا مورئخ جب ہمارے زمانہ کی تاریخ لکھے گا تو وہ عجیب حیرت کے عالم میں ہوگا، وہ دیکھے گا کہ ایک طرف ملک کے سیاسی مستقبل کے مصالح تو دوسری طرف سیاسی خدع و فریب کے بل بوتے پر کوشاں اپنی مساعی کو حقوق کا نام دینے والے نامراد لوگ ہیں← مزید پڑھیے
جنگل کا قانون ۔۔قادر خان یوسف زئی /آج کی عالمی صورت حال میں جہاں امن عالم کو شدید خطرات لاحق ہیں، انسانیت امن کے لئے سسک رہی ہے وہاں ملک کو درپیش حالات کو بغور دیکھنے کی ضرورت کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔← مزید پڑھیے