قادر خان یوسفزئی کی تحاریر
قادر خان یوسفزئی
Associate Magazine Editor, Columnist, Analyst, Jahan-e-Pakistan Former Columnist and Analyst of Daily Jang, Daily Express, Nawa-e-Waqt, Nai Baat and others. UN Gold medalist IPC Peace Award 2018 United Nations Agahi Awards 2021 Winner Journalist of the year 2021 reporting on Media Ethics

مائنس عمران خان اور ووٹر ز کا رجحان /قادر خان یوسف زئی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے اندر حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات نے تنازع کو جنم دیا ہے اور مخالفین کی جانب سے پارٹی کے اندر جمہوری عمل پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بلا مقابلہ سلیکشن کا یہ←  مزید پڑھیے

سنسنی خیز کہانی کے تعاقب میں ذاتی پرائیویسی پر حملے /قادر خان یوسفزئی

سیاست کے دائرے میں، عوامی اور نجی زندگی کے درمیان لائن اکثر دھندلی ہو جاتی ہے، اور سیاست دان اپنے آپ کو بھنور میں گھومتے ہوئے پاتے ہیں۔ مختلف سیاسی شخصیات مسلسل خورد بین کے نیچے رہتے ہیں۔ عوامی شخصیات←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا کی سیاست وسیع تر رجحان کی عکاس/ قادر خان یوسف زئی

پاکستان انتخابات کے ایک اور دور کی تیاری میں، صوبہ خیبر پختونخوا ایک اہم میدان جنگ کے طور پر ابھر رہا ہے جہاں سیاست کا رخ ہمیشہ غیر یقینی رہا۔ قائم کردہ روایت کو توڑتے ہوئے، پاکستان تحریک انصاف نے←  مزید پڑھیے

بلوچستان انتخابی مسائل اور الیکٹیبلز کا تسلسل / قادر خان یوسف زئی

بلوچستان طویل عرصے سے ایک ایسا خطہ رہا ہے جو اس کے منفرد سیاسی منظر نامے اور مسلسل عدم استحکام کی تاریخ سے نشان زد ہے۔ حالیہ دنوں صوبے میں سیاسی حرکیات میں دوبارہ تبدیلی دیکھی گئی، جو نظریاتی وابستگیوں←  مزید پڑھیے

سندھ کا نیا سیاسی منظر نامہ /قادر خان یوسفزئی

ماہ فروری سے قبل عام انتخابات کے اکھاڑے میں گرم سیاسی ماحول نے تپش کے آثار نمودار کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی اور عدالتوں سے ریلیف کے بعد یہ قیاس آرائیاں عروج پر ہیں←  مزید پڑھیے

پنجاب سیاست کی پیچیدہ بساط /قادر خان یوسف زئی

سیاست کے پیچیدہ کھیل میں اکثر خاموشی ایک سٹریٹجک اقدام ہوتا ہے اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اس فن میں مہارت حاصل کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کا خاموش برتائو صرف ایک عمل نہیں بلکہ یہ←  مزید پڑھیے

عرب بہار تحریک اور غزہ کی حالیہ صورتحال /قادر خان یوسف زئی

اسرائیل اور غزہ کے درمیان تشدد کی تازہ ترین لہر، جو تقریباً ایک ماہ سے جاری جنگ نے موت اور مصائب کا ایک دل دہلا دینے والا راستہ چھوڑا ہے۔ تنازع کی انسانی قیمت حیران کن ہے۔ تنازع، اپنی گہری←  مزید پڑھیے

پاکستان مخالف بھارت افغان سوشل میڈیا مہم /قادر خان یوسف زئی

ٹیکنالوجی اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے دور میں، عالمی سیاست پر سوشل میڈیا کے اثر و رسوخ کو کم نہیں کیا جا سکتا۔ بد قسمتی سے، اس ڈیجیٹل انقلاب نے تفرقہ انگیز اور نقصان دہ بیانیے کو بھی جنم←  مزید پڑھیے

جو تیری بزم سے نکلا،سو پریشاں نکلا/قادر خان یوسفزئی

عالمی تنازعات نے دنیا کو بہت سے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ جنگ، قحط، غربت، اور انسانی جانوں کا ضیاع، یہ سب تنازعات کے ہی نتیجے ہیں۔ لیکن ان تنازعات کا ایک پہلو اور بھی ہے، جسے ہم لوگ←  مزید پڑھیے

شمالی شام میں امریکہ کا نیا محاذ/ قادر خان یوسف زئی

امریکہ نے مشرق وسطیٰ کی گھمبیر صورت حال میں یکدم شمالی شام کو نشانہ بنا کر امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ شمالی شام میں حالیہ امریکی فوجی حملوں نے مشرق وسطیٰ میں پہلے سے ہی←  مزید پڑھیے

انصاف کے ساتھ احتساب کا توازن /قادر خان یوسفزئی

حالیہ دنوں میں پاکستان اپنی سیاسی تاریخ کے ایک نئے موڑ پر آ کھڑا ہوا ہے۔ قوم ایسے عوامل کے پیچیدہ تعامل سے دوچار ہے جو اس کے جمہوری اداروں کو مضبوط یا کمزور کر سکتے ہیں۔ میاں نواز شریف←  مزید پڑھیے

غزہ میں صحافتی سچائی کا قتل/قادر خان یوسفزئی

فلسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ اس مذمت کا واحد مقصد اسرائیل کی جانب سے حماس کے حملوں کا انتقام معصوم اور نہتے شہریوں ، بچوں اور←  مزید پڑھیے

غیر قانونی تارکین وطن کو ایک ماہ میں نکل جانے کا حکم/قادر خان یوسفزئی

برصغیر کے مسلمانوں بالخصوص افغان یا پختون ہمیشہ سے یا تو جنگ و جدل کا شکار رہے یا پھر نقل مکانی پر مجبور رہے، یہ نقل مکانی کبھی دوسرے ممالک لیکن اکثر اپنے ہی وطن میں ترک مکانی یا نقل←  مزید پڑھیے

اسرائیلی یرغمالیوں کی تلاش اور ثالثی میں قطر کا کردار / قادر خان یوسف زئی

7 اکتوبر بروز ہفتہ جب یہودی اپنا مذہبی تہوار منا رہے تھے، حماس کے سرپرائز حملے میں اسرائیل کو شد ید سبکی کا سامنا ہوا، ایک جانب تو حماس نے اسرائیلی سکیورٹی پالیسی کو بُری طرح ناکام بنایا تو دوسری←  مزید پڑھیے

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین /قادر خان یوسف زئی

حالیہ مہینوں میں، پاکستان غیر قانونی امیگریشن کے پیچیدہ مسئلے سے دوچار ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں بالخصوص پڑوسی ملک افغانستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے نہ صرف امیگریشن قوانین کے نفاذ کے بارے میں بلکہ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

پیشہ ور بھکاری اور غیرہنر مند پاکستانی/قادر یوسفزئی

پاکستانی عوام دنیا بھر میں اپنی مخصوص شناخت اور رویوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، وجہ شہرت کئی عوامل پر مشتمل ہے ،تاہم جب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے سامنے حالیہ انکشاف←  مزید پڑھیے

ہردیپ سنگھ کا قتل سِکھوں کی خود مختاری پر سوالیہ نشان/قادر خان یوسفزئی

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا قتل انڈیا اور کینیڈا کے تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ خالصتان تحریک سے وابستہ کینیڈین شہری جو سکھوں کے آزاد وطن کا بھرپور حامی تھا اور دیگر بھارتی سکھ علیحدگی پسند وں←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں سفارت کاری پر فلسطین کا سوال/ قادر خان یوسف زئی

اقوام متحدہ میں اسرائیلی صدر نیتن ہاہو نے حالیہ تقریر میں سعودی عرب کے ساتھ تاریخی امن معاہدے کے قریب ہونے کا انکشاف کیا۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب خطے کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے،←  مزید پڑھیے

عافیہ صدیقی کی کہانی ,فوزیہ صدیقی کی زبانی/قادر خان یوسفزئی

راقم کئی برسوں سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے قافلے میں اپنی استعداد کے مطابق لکھتا چلا آرہا ہوں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے راقم سے ایک مرتبہ پھر اپیل کی کہ عافیہ صدیقی کے لئے کچھ لکھیں، اس لئے اس بار←  مزید پڑھیے

تعلیم سے محروم کروڑوں بچے ایک ٹک ٹک بم/قادر خان یوسف زئی

پاکستان دنیا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی سب سے زیادہ آبادی میں سے ایک ہے، جہاں اسکول جانے کی عمر کے 22 ملین سے زیادہ بچے بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھی درس گاہوں میں نہیں جاتے۔←  مزید پڑھیے