طاہرعلی خان کی تحاریر
طاہرعلی خان
طاہرعلی خان ایک ماہرتعلیم اورکالم نگار ہیں جو رواداری، احترام انسانیت، اعتدال اورامن کو عزیز رکھتے ہیں۔

پاکستان افغانستان کا ذمہ دار نہیں۔۔طاہر علی خان

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں معاہدے اور امن کےلیے مسلسل کوششوں کے باوجود افغان حکومت نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے “اپنے قائم مقام” طالبان کے ذریعہ افغانستان میں بڑے دہشت گرد حملوں کا منصوبہ بنایا ہے۔ افغانستان←  مزید پڑھیے

میجر عامر اور افغان جہاد۔۔طاہر علی خان

سوویت یونین کے خلاف افغان جہاد کے دوران افسانوی شہرت حاصل کرنے والے آئی ایس آئی کے قابل فخر افسر میجر ریٹائرڈ عامر کے ساتھ پچھلے دنوں دو نشستیں ہوئیں جن میں افغانستان میں روس کے خلاف جہاد کے بارے←  مزید پڑھیے

ملزم اور سزا۔۔طاہر علی خان

نبی مہرباںﷺ  کی توہین تو خیر بہت بڑا جرم ہے، اللہ تعالیٰ  کے کسی دوسرے پیغمبر، کسی بھی بزرگ ہستی، کسی بھی رہنما بلکہ کسی بھی عام انسان کی بھی توہین نہیں ہونی چاہیے۔ توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والے←  مزید پڑھیے

مولانا کا احتجاج: متوقع امکانات و نتائج۔۔۔طاہر علی خان

مولانا فضل الرحمٰن ایک بڑے جلوس کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ اسلام آباد پہنچتے پہنچتے مارچ کے شرکاء کی تعداد لاکھوں میں ہوجائےگی۔ سوال یہ ہے کہ  مولانا کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کیا کرے۔۔۔۔طاہر علی خان

مسلم ممالک نے پہلے پاکستان کے احتجاج اور بائیکاٹ کے باوجود انڈیا کو او آئی سی اجلاس میں بٹھایا اور اب کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے کے بجائے وزیراعظم مودی کو انعام سے نوازا۔ سوال یہ ہے کہ موجودہ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی :توقعات، اعترافات اور کرنے کے کام۔۔طاہر علی خان

وزیر اعظم عمران خان جانتے ہیں انہوں نے سابقہ حکومتوں کے دوران اپنے وعدوں اور دعوؤں کے ذریعے خود سے وابستہ عوامی توقعات بلند ترین سطح تک پہنچائی  تھیں اور ان توقعات پر پورا اترنے کے لیے ان کی حکومت←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی اثر پذیری ۔ طاہر علی خان

کیا ایم ایم اے یعنی متحدہ مجلس عمل بحال ہوجائے گی؟ کیا ایم ایم اے کی بحالی سے مذہبی سیاسی پارٹیوں کو کوئی خاص کامیابی مل سکے گی؟ ایم ایم اے کی بحالی کے حامی کہتے ہیں پاکستانی راۓ دہندگان←  مزید پڑھیے

امریکہ اور ٹرمپ صاحب کی ”عزت افزائی“۔۔۔ طاہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید سے پاکستان اور پاکستانیوں کی تذلیل ہوئی ہے۔عمران خان صاحب پاکستان کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کے رہنما ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا: خدشات، کرنے کا کام

سوشل میڈیا، خدشات، کرنے کا کام طاہر علی خان سوشل میڈیا معلومات میں اضافے،رائے کے اظہار، ابلاغ، تنقید اور تفریح کا ایک انتہائی طاقتور عامل بن کر سامنے آیا ہے۔ مسئلہ مگر یہ ہے کہ اس میں اکثر پوسٹیں الزام←  مزید پڑھیے

کالام میں سیاح دوستی

چند روز پہلےگلگت میں ایک خاتون کو سیاح نوجوانوں کے ایک گروپ کی جانب سے تنگ کئے جانے پر ہم سب پر وصی بابا کا ایک کالم‘‘شمال والو! بدتمیزی کا علاج بتاؤں؟’’ شائع ہوا، جس میں انہوں نے شمالی علاقہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا شکریہ

طاہر علی خان وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کل جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ ان کا یہ فیصلہ سراہا جانا چاہئے کہ یہ ملک میں قانون کی بالادستی اور قانون کے سامنے سب کی برابری کے لیے ایک←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹیاں اور ڈرامے۔ خاندان کا تحفظ یا نفس کی تسکین؟

چند ماہ پہلےکی بات ہے۔ پی ٹی وی ہوم پر ایک ڈرامہ دکھایا گیا تھا۔ ایک لڑکی، جو ڈرامےکا مرکزی کردار تھی، کے رشتے کے لئے ایک عورت، اس کا شوہراور بیٹا آئے ہوئے تھے۔ لڑکی انہیں پسند آئی، اس←  مزید پڑھیے