اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 71 )

مر گئے سارے شجر/ڈاکٹر صابرہ شاہین

آکسیجن کی کمی سے مر گئے سارے شجر گر اُدھر تھیں ٹہنیاں تو سب پتاور تھے ادھر آبشاروں کی چھنک میں درد تھا شوخی نہ تھی اور دریا زرد تھے، کہتے نہیں تھے کچھ مگر کالے رسوں سے بنا تھا←  مزید پڑھیے

پیری کی پونجی/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مت کہو از کار افتادہ ہوں میں مت کہو بالیدگی فرسودگی ہے مت کہو میرا زمانہ ڈھل چکا ہاں، اگر دورانیہ پیچھے کی جانب مُڑ چلے تو اس کے کندھوں کو جکڑ کر روک لو۔۔۔خود سے کہو۔۔میں جانتا ہوں یہ←  مزید پڑھیے

اردو میں تاریخ گوئی اور داستان گوئی کی روایت اور فن/ اوّل حصّہ -احمد سہیل

تاریخ گوئی اور داستان گوئی ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہوئے انھیں ایک دوسرے سے مہمیز بھی کیا جاسکتا ہے۔ اور دونوں کا خمیر یکساں  طور پر گندھا ہوا ہے۔ اس کا اثر ہندوستانی اور پاکستانی  ڈرامہ اور تھیڑیکل میدان←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط8/انجینئر ظفر اقبال وٹو

ڈرائیور بتا رہا تھا “یہ ‘جبل مورنی ‘ہےاور اس کی ساخت ایسی ہے کہ لگتا ہے جیسے صحرا میں کوئی ممی لیٹی ہوئی ہو۔ اس کے بارے میں مقامی لوگوں میں طرح طرح کی کہانیاں سینہ بہ سینہ چلتی آرہی←  مزید پڑھیے

حیرت(1)۔۔اویس قرنی جوگی

کمزور پڑتی اپنی یاداشت سے ہمیں ہزار شکوے ہوں لیکن اتنا مان بہرحال ہے کہ وہ ہم سے جھوٹ نہیں بولتی۔ وہی یاداشت بار بار کہہ رہی ہے کہ ہم جھولے یا اُڑن کھٹولے پہ نہیں چار پایوں والی منجی←  مزید پڑھیے

مُلا صدرا کا تصورِ علم / حمزہ ابراہیم

ملُا  صدرا 1572ء میں شیراز کے ایک وڈیرے کے ہاں پیدا ہوئے۔ مالی طور پر تگڑے خاندان سے تعلق کی وجہ سے انہیں مختلف کتابیں جمع کرنے اور عربی، فقہ، قدیم فلسفہ اور تصوف وغیرہ سیکھنے میں آسانی ہوئی۔ جوانی←  مزید پڑھیے

مولا جٹ/محمود اصغر چوہدری(فلم ریویو)

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ہمارے علمی فنی تفریحی اور تحقیقی جمود کا بہترین شاہکار ہے یہ فلم ثابت کرتی ہے کہ ہم آج بھی جہالت میں اسی مقام پر کھڑے ہیں جہاں تینتیس سال پہلے کھڑے تھے فرق صرف←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ، میری فوج اور ایک خواب/عامر عثما ن عادل

اے کاش یہ ایک خواب نہ ہوتا ! شہید ارشد شریف کی والدہ نے آج سپریم کورٹ کے روبرو عسکری ادارے کے سابق چیف اور موجودہ افسروں کو اپنے بیٹے کے قتل میں نامزد کر دیا کیسا کڑا وقت ہے←  مزید پڑھیے

جشن ریختہ : اے ایم یو بنی اردو سے قربت کا سبب -غالب کے کردار نے عشق کرادیا ۔ نصیر الدین شاہ

’ غالب ‘ نے اردو سے متعارف کرایا بلکہ عشق کرایا ، اردو داں بنایا ۔ زبان سے رشتہ تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جڑ گیا مگر’غالب‘ کے کردار نے اردو میں غرق کرا دیا۔ یہ کردار میں نے←  مزید پڑھیے

دو کہانیاں /قیوم خالد

(1)ٹوپی، کُرتا اور پاجامہ ”آم لے لو آم،میٹھے آم، ملغوبہ آم۔” یہ آوازسُنکرمنوج کُمار غُصّہ سے کھول گیا۔ کل رات ہی وہ نریش ورما کی تقریر سن  کر آیا تھا کہ ”یہ ایسے نہیں سُدھریں  گے، مسلمانوں کا ہر طریقہ←  مزید پڑھیے

گناہ ٹیکس کی شرح/مہر ساجد شاد

ہمارے پنڈ میں لاوڈ اسپیکر آیا تو تبدیلی آ گئی، یوں تو لاوڈ اسپیکر مسجد میں نصب تھا۔ لیکن گاوں کے ہر کام ہر رابطے کے لئے گویا گاوں نے نیا کاما رکھ لیا تھا، قصائی نے ڈھول بجا کر←  مزید پڑھیے

دوسری شادی میں حائل مسائل اور ان کا حل/حافظ محمد زبیر

کل “بچے کی غلطی” سے “گاٹ میرییڈ” کا اسٹیٹس اپ لوڈ ہو گیا کہ جس سے دوسری شادی کے بارے ایک بار پھر بحث چھڑ گئی۔ ہمارے ہاں مذہبی طبقہ دوسری شادی کے لیے موٹیویٹ ضرور کرتا ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

کون ساسندھ،کون سی ثقافت؟/ محمد خان داؤد

کسی دوست نے طنز جیسا مشورہ دے کر کہا کہ آپ تو بالکل سندھ کو بھول چکے ہیں،سندھ پر لکھیں سندھ کی ثقافت پر لکھیں! اور میں نے بالکل بے خیالی سے پوچھا ،،کون سا سندھ؟،، اس وقت میرے ذہن←  مزید پڑھیے

آن لائن منجن بیچنے والے/آصف جمیل

ازل سے ابد تک طرز معاش میں تجارت ہمیشہ سے ہی باوقار، مہذب اور باعزت پیشہ رہا ہے ۔تاجر کو اس کی شخصیت، کردار ، مردم شناسی قوت فیصلہ اور طرز گفتگو سے تمام طبقات میں نمایاں حیثیت حاصل رہی←  مزید پڑھیے

مقدس گائے /زرک میر

ہندو ایک جانوریعنی گائے کو مقدس جان کر پوجتے ہیں جس میں نہ تو جانور کا قصور ہے اور نہ ہی ہندوؤں کے مذہبی تشکیل میں ابھی کے باشعور ہندوؤں کی کوئی غلطی بلکہ اسکا پس منظر بہت دلچسپ ہے←  مزید پڑھیے

بہترین تدبیر/مرزامدثر نواز

حضرت ابراہیم بن عیلہؒ کو خلیفہ (بادشاہ) ہشام بن عبد الملک اموی نے بلایا اور ان کو مصر کے محکمہ خراج کے افسر کا عہدہ پیش کیا۔ حضرت ابراہیم بن عیلہؒ نے عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا اور←  مزید پڑھیے

آگے کیا ہوگا ؟/مظہر اقبال کھوکھر

آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ آگے کیا ہوگا ؟ یوں تو پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اس سوال کے گرد گھوم رہی ہے۔ اور گھومنے کا یہ عمل اس قدر تیز ہے کہ نہ←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء خیبر پختونخوا چھوڑنے پر کیوں مجبور ہیں؟-ثاقب لقمان قریشی

ملک کے چاروں صوبوں میں خواجہ سراء کمیونٹی کے حوالے  سے مختلف رجحانات پائے جاتے ہیں۔ ان رجحانات کے تاریخی اور علاقائی پس منظر ہیں۔ مثال کے طور پر جن صوبوں میں امن کی صورتحال ہے وہاں کی عوام کا←  مزید پڑھیے

چل اِنشاؔ اپنے گاؤں میں/ عبدالباسط ذوالفقار

میں جب جب ’لوبیا‘ کھاتا ہوں مجھے آبائی گاؤں کے وہ گلی کوچے یاد آتے ہیں۔ جہاں مٹی میں اَٹے ہم دوڑتے پھرتے تھے۔ کچے مٹی کے مکان اور ان کی کچی ہی گلیاں، لکڑی کے دروازے، جڑی ہوئی چھتیں،←  مزید پڑھیے

مقابلہ افسانہ نگاری/اُصول و ضوابط

آداب! نئے سال کی ابتداء پر ہم بہت سے دوستوں کی فرمائش اور محبت کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے مکالمہ ویب پر مقابلہ افسانہ نگاری کا انعقاد کررہے ہیں ۔ اُمید ہے کہ یہ مقابلہ مکالمہ قارئین کے←  مزید پڑھیے