اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 70 )

ایک کلِک زندگی بدل دیتا ہے /توصیف ملک

آپ نے کمپیوٹر کو آن یا آف ہوتے دیکھا ہے ؟ آن کرنے کے لیے سی پی یو کے ساتھ ایک بٹن لگا ہوتا ہے جسے ہلکا سا دبانے پر کمپیوٹر آن ہو جاتا ہے لیکن کیا صرف ایک بٹن←  مزید پڑھیے

چل وے بُلھیا/ناصر خان ناصر

خانہ کعبہ کی سنگی چار دیواریوں سے پرے اونچے میناروں کے سائے تلے چمکتے پھسلتے مرمریں سنگ مرمر پر گدڑی بچھائے وہ سر جھکائے بیٹھا تھا۔ لمبی داڑھی، مہندی سے رنگی گھنگریالی دراز زلفیں، آنکھوں میں سرمے کے لمبے دنبالے،←  مزید پڑھیے

خود شناسی،خدا شناسی/طیبہ ضیاء چیمہ

جس نے خود کو پہچان لیا اس نے خدا کو پالیا۔ تمام الہامی کتابوں میں اورقرآن مجید میں بالخصوص تفکر یا غور و فکر کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ جگہ جگہ انسان کو تفکر اور تدبر کا حکم دیا←  مزید پڑھیے

سماج (4) ۔ ارجنٹائن چیونٹی/وہاراامباکر

اگر ایک ارجنٹائن چیونٹی کو سان فرانسسکو سے پکڑا جائے اور سینکڑوں کلومیٹر دور میکسکو کی سرحد کے دوسری طرف چھوڑ دیا جائے تو اسے کچھ نہیں ہو گا۔ یہ ایک طرح سے اپنے گھر میں ہی ہو گی۔ یہاں←  مزید پڑھیے

نذیر قیصر-تیسرا حرف /پروفیسر عامر زرین

نذیر قیصرؔدورِ حاضر میں جدید غزل کے نمائندہ شاعر، دانشور، ادیب اور صحافی ہیں۔ نذیر قیصرؔ صاحب کی ادبی تخلیقات اور خدمات کے بارے میں‘‘ لکھنا ’’تو شاید آسان لفظ ہے لیکن ‘‘احاطہ کرنا’’ انتہائی مُشکل ہے۔درجن بھرسے زائد اُردو،←  مزید پڑھیے

عدالتوں کے فیصلوں میں اختلاف کیوں ؟ -عزیز اللہ خان ایڈووکیٹ

عدالت عالیہ لاہور کے راولپنڈی ڈویژنل بنچ کے معزز جسٹس صاحبان نے ایڈیشنل سیشن جج گوجر خان کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے تہرے قتل کے ملزم محمد شہباز کو جس کو تین بار موت کی سزا سنائی گئی تھی←  مزید پڑھیے

رنگ درمان کریں گے تو مداوا ہوگا/شائستہ مبین

آرٹ یا فن اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسانی معاشرہ۔ قدیم سماج میں آرٹ کو انسانی ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا تھا۔ آرٹ اس قدر وسیع المفہوم کہ اپنے اندر معنی کی ایک دُنیا آباد رکھتا ہے، اس کی←  مزید پڑھیے

کاربن ایمیشن اور علاقائی اثرات/محمد ہاشم

عصر حاضر میں گلوبل وارمنگ بلاشبہ دنیا کے لئے سب سے اہم اور قابل فکر مسئلہ ہے۔ دنیا ایک اوون کی شکل اختیار کر رہی ہے اور انسان اس میں آہستہ آہستہ گلتا جا رہا ہے۔ سمندروں کی سطح اوپر←  مزید پڑھیے

حج و عمرہ اور سعودی سیاحت بارے غلط فہمیاں/راشد جلیل سیال

سعودی عرب نے بھی دیگر دنیا کی طرح اپنے ذرائع آمدن کے متبادل ذرائع پیدا کرنے شروع کر دیے ہیں جس میں سیاحت کا بڑا کردار ہے،لیکن سیاحتی اعداد و شمار کو لے کر لاتعداد لوگ اسے حج و عمرہ←  مزید پڑھیے

چین عرب کانفرنس اور ایران/ثاقب اکبر

ایک مشترکہ اعلامیے کے اجرا کے بعد ریاض میں چین عرب کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ اس کانفرنس کو تبدیل ہوتی ہوئی دنیا کی ایک علامت اور شاہد کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بعض تجزیہ کار کچھ←  مزید پڑھیے

شادی میں تاخیر نہ کریں/طیبہ ضیا چیمہ

کچھ سالوں سے یہ رواج چل نکلا ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کی شادیاں تاخیر سے کی جاتی ہیں یا مرضی کے رشتوں کی تلاش میں تاخیر کر دی جاتی ہے۔ یا پھر لڑکے لڑکیاں پیروں پر کھڑا ہونے کی←  مزید پڑھیے

برطانیہ سے آزادی کی تحریک عروج پر/طاہرا نعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کی تحریک ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے، 2014میں ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم میں اگرچہ آزادی کے حامیوں کو 45فیصد کے مقابلے میں 55فیصد سے واضح شکست ہوئی تھی لیکن ان کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پھیلتی ایڈز/راؤ کامران علی، ایم ڈی

چند مہینے پہلے   ایک  نوجوان نے اپنے کسی رشتہ دار کے حوالے سے رابطہ کیا۔ وہ تیئس سالہ نوجوان مریض دماغ کی ٹی بی (مریض کے لواحقین کے مطابق) کے ساتھ نشتر ہسپتال میں داخل تھا اور اسے ایڈز کی←  مزید پڑھیے

سی ٹی او سے مکالمہ/نجم ولی خان

میرے لاہور کے نئے چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے بہت سارے اقدامات پرتحفظات تھے، سب سے بڑھ کے ون وے کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کا اندراج، مجھے لاہور کے ایک تگڑے وکیل نے بتایا←  مزید پڑھیے

چینی صدر کا دورہِ سعودی عرب- روشنی ہی روشنی/نذر حافی

آپ کو مسٹر ٹرمپ کا دورہ ریاض تو یاد ہوگا۔ یہ مئی 2017ء کا واقعہ ہے۔ اس دورے پر سعودی عرب کے 68 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے یہ ایران کے خلاف کوئی فیصلہ کُن←  مزید پڑھیے

میں اسرائیلی ٹی وی سے بات نہیں کرتا/ڈاکٹر ندیم بلوچ

کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر خالد مسعود صاحب کے ساتھ سفر میں تھا، وہاں انہوں نے فرمایا کہ ایک امریکی پروفیسر میرے ساتھ جہاز میں سفر کر رہا تھا اور ہم←  مزید پڑھیے

سماج (2) ۔ معاشرے/وہاراامباکر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک سوال۔ سماج آخر ہے کیا؟ سماج افراد کے گروہ ہیں جو نسل در نسل ساتھ رہتے ہیں۔ کسی سماج کا ممبر ہونا انتخاب نہیں۔ کسی بیرونی ممبر کے لئے اس میں داخلہ مشکل سے ہوتا←  مزید پڑھیے

سوز کیا ہے اور کیوں ضروری ہے ؟/محمد جنید اسماعیل

سوز بنیادی پر ایک چنگاری کا نام ہے جو انسان کو تجسس اور جستجو پر اُکسائے رکھتی ہے ۔سوز ہی انسان کی محنت اور آگے بڑھنے کی خواہش کے پیچھے کارفرما قوت ہے ،سوز ہمیشہ تکالیف اور ناکامیوں سے حاصل←  مزید پڑھیے

عقابی تاریخ/کبیر خان

ہم توہّم پرست نہیں ہیں مگر گھر سے باہرنکلتے ہی، خواہ اپنا سمجھ کر منڈیر پر کاگا بول جائے ، بیگانہ مال جان کر بِلّی رستہ کاٹ لے یا بے سبب و بلا اشتعال بائیں آنکھ پھڑک پھڑک جائے تو←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کو میری ضرورت ہے؟/شیخ خالد زاہد

ہم اس دور میں پہنچ چکے ہیں جہاں سال مہینے ، مہینے دنوں میں اور دن گھنٹوں میں گزرنا شروع ہوجائیں گے، گویا وقت کو پَر لگ جائیں گے ۔ جو لوگ وقت کے پیروں میں یا پروں کیساتھ چلنے←  مزید پڑھیے