شائستہ مبین کی تحاریر
شائستہ مبین
شائستہ مبین ماہر نفسیات لیکچرار، کوہسار یونیورسٹی مری

ابنِ مریم نے محمدﷺ سے شکایت کی ہے/شائستہ مبین

“جڑانوالہ شہر ” جس کی کل جڑیں ہلا دی گئیں، اپنی جڑوں کی وجہ سے اپنا ایک مقام رکھتا ہے۔ کل جو کچھ ہوا وہ توہین مذہب کا کوئی  پہلا سانحہ نہیں تھا، ان واقعات و سانحات کی جڑیں بہت←  مزید پڑھیے

جاوداں رکھنا ہے وطن کو قیامت کی سحر ہونے تک/شائستہ مبین

آزادی” جسے ہم ہمیشہ ایک “نعمت” قرار دیتے رہے ہیں ، لیکن اسے نعمت سمجھنے میں آج بھی قاصر ہیں۔ ہمیں آج تک آزادی اور نعمت دونوں الفاظ کا مفہوم سمجھ نہیں آیا ۔           فضا←  مزید پڑھیے

جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے/شائستہ مبین

رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے جہاں لوگوں کی طاق راتوں کی عبادتوں میں شدت آئی  ہے وہاں بازاروں اور شاپنگ مالز میں رونق بڑھ گئی  ہے۔ لوگ عید کے آنے سے پہلے عید کی تیاری مکمل کر لینا←  مزید پڑھیے

گلشن میں بندوبست بہ رنگِ دگر ہے آج/شائستہ مبین

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسے قدرت نے دلفریب موسموں سے نوازا ہے ، موسم سرما کے جاڑے ، گرمی کی چلچلاتی دوپہریں، پت جھڑ کا طلسماتی فسوں اور بہار کی سترنگیاں۔ یہ تمام نعمتیں اس مملکت خداداد←  مزید پڑھیے

رنگ درمان کریں گے تو مداوا ہوگا/شائستہ مبین

آرٹ یا فن اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسانی معاشرہ۔ قدیم سماج میں آرٹ کو انسانی ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا تھا۔ آرٹ اس قدر وسیع المفہوم کہ اپنے اندر معنی کی ایک دُنیا آباد رکھتا ہے، اس کی←  مزید پڑھیے

ہمارے علم نے بخشی ہے ہم کو آگاہی/شائستہ مبین

دنیا بھر میں ہر سال اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے ماہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔بریسٹ کینسر کے بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں خاندان میں لوگوں کی آپس میں شادیاں ہونا،←  مزید پڑھیے

پانی کا بحران اور ہندوستان/شائستہ مبین

صاف پانی تک رسائی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ انسانی حقوق کی بنیادی شق ہے ۔ یہ اقوامِ متحدہ کے اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل 11(1) کے تحت مناسب معیارزندگی برقرار رکھنے کے←  مزید پڑھیے

اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے۔۔شائستہ مبین

ایک بار کسی کہنے والے نے ایک جملہ کہا تھا کہ” بلوچستان کو لاشیں رقبے کے لحاظ سے ملتی ہیں اور فنڈز آبادی کے لحاظ سے ملتے ہیں “،پورے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، فلڈ کیمپ اور امدادی←  مزید پڑھیے