طیبہ ضیاء چیمہ کی تحاریر

منشیات کا باپ آئس کانشہ ہے/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستانی معاشرہ منشیات کے زہر کے ہاتھوں سسک سسک کر دم توڑ رہا ہے۔ خاص طور پر دو نمبر سستی آئس غریب سے امیر تک بے دریغ استعمال کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق، بعض اوقات ڈیپریشن میں مبتلا←  مزید پڑھیے

صدر ٹرمپ پاکستان کے مشکور/طیبہ ضیاء

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں پر صدر ٹرمپ نے حکومت پاکستان کاشکریہ ادا کرکے ٹرمپ کی جیت پر خوشیاں منانے والے انتشاریوں کی ماں ہی مار ڈالی۔ “ہائے مار ڈالا”۔۔ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کے صدر ٹرمپ←  مزید پڑھیے

مدینے کا سفر ہے/طیبہ ضیاء چیمہ

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ، جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ۔ ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ قافلے حرمین شریفین کی جانب رواں دواں ہیں۔ یوں تو اب بارہ مہینے جم غفیر رہتا ہے←  مزید پڑھیے

طارق بن زیاد/طیبہ ضیاء چیمہ

ایک مصرعے “ہر ملک ملکِ ماست کہ ملکِ خدائے ماست” میں طارق کے پورے خطبے کو جس صراحت کے ساتھ بیان کر دیا گیا ہے، یہ اقبال کے فن کا اعجاز ہے۔ اس ایک مصرعے میں طارق کا جوشِ ایمانی،←  مزید پڑھیے

مراکو کا سفر/طیبہ ضیا چیمہ

نیویارک کے ساحل بحر اوقیانوس سے پرواز چھ گھنٹے سمندر کے اوپر سفر طے کرتی ہوئی شمالی افریقہ کے مغربی ساحل پر واقع کاسا بلانکا ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔ مراکش کے مغربی ساحل پر واقع “کاسا بلانکا”ملک کا←  مزید پڑھیے

مسٹر یو ٹرن کا آرمی چیف کوخط/طیبہ ضیاء چیمہ

آسمان کاسورج کسی کا ساتھی نہیں، یہ سورج اسی کا ہے جو اسے سلام کرے۔ جو لوگ کہتے تھے شریف حکومت کا سورج ڈوب چکا وہ یہ بھی کہتے تھے کہ عید سے پہلے قربانی ہوگی، وزیر اعظم کا استعفیٰ←  مزید پڑھیے

مسجد امبوڑک شگر بلتستان/طیبہ ضیا چیمہ

بلتستان کے علاقے شگر میں صدیوں پرانی لکڑی سے تعمیر کی گئی مسجد امبوڑک شگر بلتستان مبلغ اسلام میر سید علی ہمدانی نے 1373ء میں تعمیر کروائی تھی۔ 650 سال پرانی اس مسجد کو 2005ء میں یونیسکو نے ثقافتی ورثہ←  مزید پڑھیے

پاک چین بارڈر سے/طیبہ ضیا چیمہ

نیویارک سے لاہور کا سفر اور آگیاسلام آباد سے بذریعہ نجی ایئرلائن سکردو ائیر پورٹ کاسفرہر گرمیوں میں ہمارا معمول بن چکا ہے۔ اسلام آباد سے روزانہ پرواز جاتی ہیں، خرابی موسم کے سبب پرواز ملتوی ہو جائے تو دوسرے←  مزید پڑھیے

قصر الحمرا کی اداس شام/طیبہ ضیا چیمہ

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ طارق بن زیاد اور اس کی سپاہ نے ایک عظیم تاریخ کی بنیاد رکھی تھی جس کو آج صدیوں بعد بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ تاریخ اسلام کا ایک روشن باب←  مزید پڑھیے

“سقوط غرناطہ”، آج رو لینے دو/طیبہ ضیا چیمہ

نوے سالہ ہماری ایک آنٹی مسز عصمت خالد کی جانب سے ایک درد بھری تحریر بعنوان ” مجھے آج رو لینے دو” موصول ہوئی، تحریر میں قیام پاکستان کا آنکھوں دیکھا احوال اور 77برس بعد تباہ حالی رقم تھی اور←  مزید پڑھیے

فاتح اندلس کی یاد میں (2،آخری حصّہ)-طیبہ ضیا چیمہ

غرناطہ، جبرالٹر اور مسجد قرطبہ کے تاریخی مقامات دیکھنے کے لئے جنوبی سپین کے شہر مالاگا کے ائیر پورٹ پرلینڈ کیا۔ جبرالٹر کی چٹان مالاگا شہر سے ڈیڑھ گھنٹہ کی ڈرایئو پر واقع ہے۔ جبل الطارق یا جبرالٹر وہ مشہور←  مزید پڑھیے

فاتح اندلس کی یاد میں (1)-طیبہ ضیا چیمہ

تاریخ اندلس میں مسلم حکمرانوں کی بغاوت اور زوال ہو یادور حاضر میں فیض نیازی گٹھ جوڑ، بغاوت کی ساز باز۔ وقت بدل جاتا ہے مگرکردار نہیں بدلتے، تاریخ نہیں بدلتی، ہوس اقتدار میں بڑے بڑے چہرے مسخ ہوجاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

فیض نیازی گٹھ جوڑ/طیبہ ضیا چیمہ

سات برس پہلے جب پیرنی منظر عام پر آئیں میں نے ایک ویڈیو بنائی کہ یہ عورت جنرل فیض کی پلانٹڈ ہے اور فیض کی مخبریاں علم غیب بنا کر نیازی کو فیض بانٹ رہی ہیں۔ فرح گوگی کو بھی←  مزید پڑھیے

غدار کی بیٹی بھاگ گئی/طیبہ ضیاء چیمہ

بے شک اللہ حق ہے۔ آج بنگالیوں کی آنکھیں کھلنا شروع ہوگئیں، جس شخص کے سحر میں آ کر انہوں نے ملک کو دولخت کیا آج اپنے ہاتھوں سے اس کا مجسمہ توڑ رہے ہیں۔ جس کسی نے بھی اس←  مزید پڑھیے

ایک ماں کی کہانی/طیبہ ضیا چیمہ

یہ کہانی ہے ایک اس ماں کی جس نے ایک ایسی بیٹی کو جنم دیا جس نے ایک عام ماں کو ام مومنہ، بنا دیا۔ 1985ء لاہورسی ایم ایچ ہسپتال میں ایک لڑکی پیدا ہوتی ہے۔ والد کیپٹن ڈاکٹر تھا۔←  مزید پڑھیے

آپریشن عزمِ استحکام/طیبہ ضیاء چیمہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی قیادت میں” آپریشن رد الفساد “ٹھیک تھا لیکن جنرل عاصم منیر کی قیادت میں” آپریشن عزم استحکام ” غلط ہے؟ واہ کیا کہنے انتشار یوں کے۔۔ ٹی ٹی پی کی پھو پھی زاد ”←  مزید پڑھیے

چار دن کی زندگی/طیبہ ضیا

کبھی تنہا بیٹھ کر سوچنا اس چند روزہ زندگی میں کیا کھویا کیا پایا؟ مرد کو رب نے مضبوط بنایا ہے لیکن باپ کمزور ہوتا ہے، مرد نہیں روتا لیکن باپ رو دیتا ہے اور بیٹی کا باپ تو کانچ←  مزید پڑھیے

آخر یہ ماجرا ہے کیا؟-طیبہ ضیا چیمہ

انصاف کا ترازو بھی حیرت سے سب کامنہ تک رہا ہے کہ “بس بہت ہوگئی مجھ غریب کو گندی سیاست میں کیوں آلودہ کیا جا رہا ہے؟”۔۔ عدالتوں کی توہین پر تو ایکشن ہو رہا ہے لیکن 2 سال سے←  مزید پڑھیے

روحانی تھراپی/طیبہ ضیا چیمہ

حضرت علیؓ کے اقوال میں تمام نفسیاتی مسائل کا حل موجود ہے، جن کو انگریزی میں Healing Quotes بھی کہا جاتا ہے۔ حضرت علیؓ فرماتے ہیں، پریشانی خاموش رہنے سے کم، صبر کرنے سے ختم اور شکر کرنے سے خوشی←  مزید پڑھیے

تبدیلی 804/طیبہ ضیاء چیمہ

میاں صاحب کو اگر نت نئے بیانئے گھڑنے کی تجاویز اور مشورے مل رہے ہیں تو خدارا اپنے اسی بیانئے پر قائم رہیں جس کا اعلان انہوں نے مینار پاکستان پر کبوتر کو اڑاتے ہوئے کیا تھا کہ ” ہمارا←  مزید پڑھیے