اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 72 )

انسانوں کے بنائے عناصر/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ہم جانتے ہیں کہ یورینیم تک تمام عناصر جو پیریاڈیک ٹیبل میں ہیں یہ سب ستاروں میں بنے ہیں اور یہ زمین پر قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں مگر کیا انسان ان سے آگے کے بھاری عناصر بنا سکتے←  مزید پڑھیے

فریڈرک اینگلز کے غلط حوالے/شاداب مرتضیٰ

اینگلز کے بارے میں ایک غلط فہمی ہے کہ خاندان کے معاملے میں وہ مرد کو سرمایہ دار یعنی ظالم اور بیوی کو مزدور یعنی مظلوم سمجھتا تھا۔ اس کا یہ اقتباس اکثر دوہرایا جاتا ہے کہ “خاندان میں مرد←  مزید پڑھیے

سندھی ٹوپی؛ وادی سندھ اور فاسٹ ٹریک دانش ور/قیس انور

میں جکارتہ جانے کے لیے سماٹرا (انڈو نیشیا)کے شہر پاڈانگ کے ائیر پورٹ پر جہاز کا انتظار کر رہا ہوں ۔ میرے پاس سندھی ٹوپی نہیں لیکن ایک اجرک ہے، جو میں نے اپنے شانوں پر ڈال رکھی ہے۔ ہاں←  مزید پڑھیے

الیکشن کی سائنس/نجم ولی خان

نجانے خانصاحب اور ان کے ساتھی کس دنیا میں رہتے ہیں جہاں ان کے لئے سب ہرا ہی ہرا ہے۔ انہیں یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ ان کے لئے ناسازگار حالات مزید خراب ہو رہے ہیں۔ خان صاحب←  مزید پڑھیے

مذاکرات ایک نیا جال/محمد اسد شاہ

سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن ، میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری زیادہ تجربہ کار اور پرانے سمجھے جاتے ہیں ، لیکن گزشتہ 12 سالہ مشاہدات یہ ثابت کرنے کو کافی ہیں کہ عمران خان کے “اساتذہ” کہیں←  مزید پڑھیے

دور حاضر کا سب سے بڑا سچ / گل بخشالوی

قمر جاوید باجوہ صاحب نے چند نامور صحافیوں کے ساتھ الودعی ملاقات میں حق گوئی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑے دکھی دل کے ساتھ کہا کہ ہم چارجنرلز پی ڈی ایم پر قربان ہوئے ہیں اور بڑا دکھ یہ ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل سائیبر حملوں کی زد میں/حسین فاطمی

عبرانی زبان کے ذرائع نے اسرائیلی ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔ عبرانی زبان کے اخبار Yediot Ahronoth کے مطابق بلیک میجک نامی ایک ہیکر گروپ نے کئی اسرائیلی ویب سائٹس اور 5000 اسرائیلیوں←  مزید پڑھیے

گھر کہاں ہے؟/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

خواب سا تھا کوکھ میں محبوس ، نا مولود بچے کا، کہ جو دریائے خوں میں تیرنے، کچھ ڈوبنے کچھ ہاتھ پاؤں مار کر اُس پار اترنے کی تگ ودو میں اکیلا مبتلا ہے پار ا ترتے ہی خوشی سے←  مزید پڑھیے

مبالغہ آرائی/جمیل آصف

اکثر لوگ معاشی، سماجی، روحانی اور نفسیاتی نقصان جس چیز سے اٹھاتے ہیں وہ ہے کسی فرد، ادارے یا گروہ کی جانب سے کسی بھی سیاسی معاشی یا سماجی معاملے میں ‘مبالغہ آرائی سے اس موضوع کو بیان کرنا  ۔←  مزید پڑھیے

وارث شاہ بطور مؤرخ /حصہ سوم۔۔کاشف حسین سندھو

احمد شاہ اور نادر درانی کے بعد ہم وارث شاہ کے مقامی حاکموں کے بارے خیالات دیکھنے کی کوشش کرینگے : عامل چور تے چوہدری جٹ حاکم وارث شاہ نوں رب وکھایائی : جدوں دیس تے جٹ سردار ہوئے گھروگھری←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (7) ۔ نوجوان ملک/وہاراامباکر

میں 2012 میں انڈونیشیا چودہ برس بعد گیا۔ کئی جگہوں پر خوشگوار حیرت ہوئی۔ پہلا تو فضائی سفر تھا۔ انڈونیشیا کی ائیرلائن اپنی سروس کے بارے میں بدنام تھی۔ رشوت عام تھی۔ لیکن 2012 تک گاروڈا علاقے کی بہترین ائیرلائن←  مزید پڑھیے

گندہ کھیل سی پیک اور معیشت کھا جائے گا /اظہر سید

آجکل بعض اینکرز بطور فیشن گزشتہ چار سال کے دوران 30 ارب ڈالر سے زیادہ کے لئے جانے والے غیر ملکی قرضوں کا ذکر اس رِقت آمیز انداز میں کرتے ہیں کہ حساس دل لوگوں کو رونا آ جاتا ہے←  مزید پڑھیے

میٹھی چھینک /کبیر خان

ہم توہّم پرست نہیں ہیں مگر گھر سے باہرنکلتے ہی، خواہ اپنا سمجھ کر منڈیر پر کاگا بول جائے ، بیگانہ مال جان کر بِلّی رستہ کاٹ لے یا بے سبب و بلا اشتعال بائیں آنکھ پھڑک پھڑک جائے تو←  مزید پڑھیے

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے/نیک محمد صافی

شام ہوچکی تھی, میں تیز تیز قدم اٹھاتا گھرکی جانب گامزن تھا۔حسبِ توقع میں دل میں سنہرے مستقبل کے خواب لئے خوش وخراماں زیرِ لب گنگنا رہا تھا۔ بیگم کے ہاتھ کی چائے اور گھر آئے نئے مہمان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

افغانستان کو ساختی چیلنجوں کا سامنا/قادر خان یوسف زئی

افغانستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، مالیاتی بحران کو دور کرنے کے لیے امریکہ اور افغان طالبان حکام گزشتہ چند ماہ سے مذاکرات کر رہے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح افغانستان کے معاشی بحران کو حل کرنے←  مزید پڑھیے

ابّا،امّی اور بچّے/مرزا یاسین بیگ

بچے والدین کی دین ہیں۔ ہر اچھا ابا اپنے بچوں کیلئے خوبصورت امی تلاش کرنے میں کئی دہائی صَرف کرتا ہے یا کم از کم دو دہائی ضرور۔ بالغ ہونے کے بعد ابا کا پہلا کام یہی ہوتا ہے۔ امی←  مزید پڑھیے

پوٹھی تا لال کوٹھی(سفرنامہ-قسط1) کبیر خان

’’عجائباتِ فرنگ ‘‘ ۔۔۔ کہ سفرنامہ ہے پہلا اُردوئے معلّیٰ کا اور تصنیف ہے ایک خان کمبل پوش کی۔ لگتا ہے نام سے بندہ اپنی ذات ذوات کا۔ فرمایا ہے بیچ اس تصنیف کے فاضل مصنّف نےیوں : ’’  یکبارگی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/تھوڑا تھوڑا احوال ائیرپورٹوں کی دنیاؤں کا(قسط2) -سلمیٰ اعوان

سفر کے دو موڈ ہمیشہ سے میرے لئے بڑی کشش، عجیب سی سنسنی اور کچھ کچھ تھرل جیسے جذبات و احساسات کا نمائندہ رہے ہیں ۔ٹرین اسٹیشن کی دنیا کا اپنا حسن اور ایئرپورٹ دنیا کی رنگینیاں اپنی جگہ، تاہم←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (6) ۔ سوہارتو/وہاراامباکر

انڈونیشیا میں بغاوت ناکام ہو چکی تھی۔ چار اکتوبر 1965 کو سوہارتو لوبانگ بویا کے علاقے میں گئے۔ یہاں پر اغوا کئے جانے والے جنرلوں کی لاشوں کو کنویں میں پھینکا گیا تھا۔ فوٹوگرافروں اور ٹی وی کیمروں کے سامنے←  مزید پڑھیے

سگ گزیدگی /ڈاکٹر مختیار ملغانی

سقراط کے شاگرد انٹستھینز نے حقیقت کو عقلی مشاہدے سے سمجھنے کی بجائے فرد کی اندرونی دنیا کے احساس کو ترجیح دی، اس فلسفے کے  مطابق خیر کو پانے کا اصلی دروازہ خالصتاً اپنے نفس و فطرت پر زندگی گزارنا←  مزید پڑھیے