Tahir Inam Sheikh کی تحاریر

برطانیہ کی حفاظت کیلئے برصغیر کے لوگوں کی قربانیاں/طاہر انعام شیخ

برطانیہ کے نسل پرتوں کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں برصغیر کے لاکھوں افراد نے برطانیہ کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران پاکستانی پنجاب کے اضلاع جہلم،←  مزید پڑھیے

حمزہ یوسف کی حکومت کے 100 دن/طاہر انعام شیخ

اسکاٹش حکومت کے سربراہ فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی حکومت کے 100 دن پورے ہونے پر ان کی کارکردگی کا مختلف پہلوؤں  سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ بہت ساری مشکلات جو ان کو ورثے میں ملی تھیں ، جن میں←  مزید پڑھیے

نکولاا سٹرجن کا استعفیٰ/ طاہر انعام شیخ

اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولاا سٹرجن کا اچانک استعفیٰ سکاٹش سیاست میں کسی دھماکے کی طرح تھا جس کے برطانیہ بھر پر گہرے اثرات مرتب  ہوں گے لیکن یہ استعفیٰ اتنا غیر متوقع بھی نہ تھا۔ اپنے 8 سالہ←  مزید پڑھیے

گلاسکو : کلچرل ایشیاء کے زیرِاہتمام کامیاب مشاعرہ /طاہر انعام شیخ

مشاعرے برصغیر پاک و ہند کی ثقافت میں ایک ایسی تہذیبی روایت ہیں جس کی مثال دنیا بھر میں نہیں ملتی۔ ان میں زبان و کلام کے ساتھ ساتھ ادب و آداب اور تقدس کا خصوصی خیال رکھا جاتا تھا←  مزید پڑھیے

برطانیہ سے آزادی کی تحریک عروج پر/طاہرا نعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کی تحریک ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے، 2014میں ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم میں اگرچہ آزادی کے حامیوں کو 45فیصد کے مقابلے میں 55فیصد سے واضح شکست ہوئی تھی لیکن ان کے←  مزید پڑھیے

آزادی کیلئے اسکاٹ لینڈ میں دوسرا ریفرنڈم۔۔طاہر انعام شیخ

اسکاٹش حکومت اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولا سٹرجن نے برطانیہ سے آزادی کے تازہ ترین منصوبے کو پیش کردیا ہے، جس کے مطابق وہ اکتوبر2023ء میں ایک نیا ریفرنڈم کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں، آزادی کا پہلا ریفرنڈم2014ء←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈمیں لوکل کونسلز کے انتخابات۔۔طاہر انعام شیخ

5مئی 2022ء کو اسکاٹ لینڈ میں لوکل کونسلز کے الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، اسکاٹ لینڈ میں کل 32کونسلز ہیں جن پر 1227 ممبران چُنے جائیں گے۔ اسکاٹ لینڈ میں رہنے والے16 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد ان←  مزید پڑھیے

نکولاسٹرجن اور الیکس سالمنڈ میں سیاسی جنگ۔۔طاہر انعام شیخ

گزشتہ چند سال سے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی اندرونی سیاست میں جو ہلچل مچی ہوئی تھی، سابق فرسٹ منسٹر الیکس سالمنڈ اور موجودہ فرسٹ منسٹرنکولا سٹرجن جو کبھی انتہائی قریبی ساتھی تھے،نیرنگی سیاست کے باعث دونوں کے درمیان سیاسی خانہ←  مزید پڑھیے

سکاٹش پارلیمنٹ سے نفرت کے خاتمے کا بل منظور۔۔طاہر انعام شیخ

اسکاٹش پارلیمنٹ نے جسٹس سیکرٹری حمزہ یوسف کی طرف سے پیش کیے جانے والے نفرت کے جرائم کے خاتمے کیلئے (دی ہیٹ کرائم اینڈ پبلک آرڈر بل)کو بالآخر منظور کرلیا ہے۔ اسکاٹش پارلیمنٹ کے دوبارہ قیام کے بعد یہ اس←  مزید پڑھیے

انس سرور کی تاریخی کامیابی۔۔طاہر انعام شیخ

(اسکاٹ لینڈ کی ڈائری)اسکاٹ لینڈ کے عوام کی اکثریت بائیں بازو کے رجحانات رکھتی ہے۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی، لیبر پارٹی، گرین پارٹی اور خاصی حد تک لبرل ڈیمو کریٹ بھی اسی طرز فکر کی غمازی کرتی ہیں۔ان ہی لوگوں نے1997ء←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ-اتحاد ٹوٹنےکو ہے؟۔۔۔طاہر انعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں اس وقت برطانیہ سے آزادی کی تحریک اپنے تاریخی عروج کو پہنچ گئی ہے، 2020ء کے آغاز سے لے کر رائے عامہ کے تمام جائزے مسلسل بتا رہے ہیں کہ شاید وہ وقت آن پہنچا ہے جب←  مزید پڑھیے

بریگزٹ نے یونائٹڈ کنگڈم ٹوٹنے کے امکانات بڑھا دیے ہیں۔۔طاہر انعام شیخ

برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کا فیصلہ ہوچکا، اب اس کے اچھے یا برے کیا اثرات مرتب ہوں گے اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا، یہ معروضی حالات اور31دسمبر تک برطانیہ کے یورپی یونین اور دیگر بااثر←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی ثالثی،شملہ معاہدے کی موت۔طاہر انعام شیخ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر پر اپنی ثالثی کی پیشکش دہرائی ہے، ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی اور عمران خان دونوں ہی میرے دوست ہیں۔ دونوں ہی زبردست انسان اور اپنے اپنے وطن سے پیار←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈکی آزادی کادوسراریفرنڈم کب ہوگا؟۔۔طاہر انعام شیخ

برطانوی حکومت چونکہ کسی طورپر بھی سکاٹ لینڈ کی یو کے سے علیحدگی نہیں چاہتی، لہٰذا اس نے اسکاٹ لینڈ کی حکومت اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولاسٹرجن کی طرف سے آزادی کے دوسرے ریفرنڈم کے مطالبے کو ماننے←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈ کی ڈائری:بریگزٹ !اب کیا ہوگا ؟۔۔۔طاہر انعام شیخ

بالآخر برطانیہ کی حالیہ تاریخ کا وہ بحران ختم ہوا جس نے ملک کو تین سال سے اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، اگرچہ اب بھی صورتحال کوئی بہت واضح نہیں لیکن بہرحال ایک ایسی پارٹی کو پارلیمنٹ میں واضح←  مزید پڑھیے

اسکاٹ لینڈ کی آزادی کس حد تک ممکن۔۔طاہر انعام شیخ

2014ء میں ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم میں اگرچہ برطانیہ سے علیحدگی چاہنے والوں کو 45کے مقابلے میں 55فیصد سے واضح شکست ہوئی تھی لیکن ان کے حوصلے نہیں ٹوٹے، جو اب بھی بدستور زندہ ہیں، وہ ایک آزاد ریاست←  مزید پڑھیے

ایشیائیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں۔۔طاہر انعام شیخ

سکاٹ لینڈ کی ڈائری یوں تو ملک بھر میں چوریاں سارا سال ہوتی رہتی ہیں لیکن جس طرح سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیا کے موسم ہوتے ہیں، برطانیہ میں بھی چوریوں کا ایک خاص موسم ہوتا ہے، سردیوں کے آغاز←  مزید پڑھیے

لیبر حکومت کی صورت میں مزید دو ریفرنڈم۔۔۔۔طاہر انعام شیخ

2019ء کے الیکشن کے نتائج برطانیہ کیلئے بہت اہمیت کے حامل ہونگے یہ صرف کسی پارٹی کی حکومت سازی کا معاملہ نہیں بلکہ چند ایسے اہم مسائل سے متعلق ہے جس کے ملک کے مستقبل پر گہرے اور مستقل اثرات←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈ کی ڈائری۔۔۔۔طاہر انعام شیخ

برطانیہ کے دو وزرائے اعظم بریگزٹ کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں جبکہ تیسرے کو بھی ابھی اپنے مستقبل کا پتہ نہیں، پارلیمنٹ کئی سالوں سے ڈیڈ لاک کا شکار ہے، نئے وزیراعظم بورس جانسن جن کا کہنا تھا کہ وہ←  مزید پڑھیے

سینٹ پیٹر ز برگ،جہاں سے انقلاب روس کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔طاہر انعام شیخ

اگرچہ تقریباً پورے یورپ کو کئی بار دیکھ چکا ہوں لیکن روس جانے کا موقع نہ مل سکا تھا، زمانہ طالب علمی ایشیا کے سرخ یا سبز ہونے کی بھرپور نظریاتی تحریک دیکھنے میں گزرا اور یوں کمیونزم و سرمایہ←  مزید پڑھیے