محمد جنید اسماعیل
میں محمد جنید اسماعیل یونی ورسٹی میں انگلش لٹریچر میں ماسٹر کر رہا ہوں اور مختلف ویب سائٹس اور اخبارات میں کالم اور آرٹیکل لکھ رہا ہوں۔اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ٹیلنٹ مقابلہ جات میں افسانہ نویسی میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کرچکا ہوں،یونیورسٹی کی سطح تک مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں تین بار پہلی پوزیشن حاصل کرچکا ہوں۔مستقبل میں سی ایس ایس کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔میرے دلچسپی کے موضوعات میں کرنٹ افیئرز ،سیاسی اور فلاسفی سے متعلق مباحث ہیں۔اس کے علاوہ سماجی معاملات پر چند افسانچے بھی لکھ چکا ہوں اور لکھنے کا ارادہ بھی رکھتا ہوں
بلال پاشا صاحب مجھے اس لئے پسند تھے کہ وہ ایک سیلف میڈ انسان تھے ۔میرے نزدیک کسی کو پسند کرنے کی اس سے ٹھوس وجہ نہیں ہوسکتی ۔کل سے ان کی مبینہ خودکشی/قتل کو جس طرح سوشل میڈیا پر← مزید پڑھیے
میری سمجھ کے مطابق بچے اور لاڈلی بیگم میں کوئی خاص فرق نہیں ۔دونوں کے ناز و انداز ،نخرے اور حرکات و سکنات بھی تقریباً ملتی جلتی ہیں ۔ بچے بھی جب کسی بات کو منوانا چاہیں گے تو سب← مزید پڑھیے
دو ممالک کے درمیان جنگ سے مراد ایسی تناؤ کی کیفیت ہے جس میں وہ آپس میں کوئی تعلقات پروان نہ چڑھاسکیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ ایک دوسرے کا نقصان کرسکیں ۔پاکستان اور بھارت بھی اپنے قیام سے← مزید پڑھیے
سوز بنیادی پر ایک چنگاری کا نام ہے جو انسان کو تجسس اور جستجو پر اُکسائے رکھتی ہے ۔سوز ہی انسان کی محنت اور آگے بڑھنے کی خواہش کے پیچھے کارفرما قوت ہے ،سوز ہمیشہ تکالیف اور ناکامیوں سے حاصل← مزید پڑھیے
پاکستان میں آج کل ایک مسئلہ زبان زدِ عام ہے اور وہ آرمی چیف کی تعیناتی کا ہے، جس پر حکومتی حلقوں میں بھی تناؤ کی کیفیت دیکھنے کو ملی ہے۔خاص طور پرسابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد← مزید پڑھیے
آپ کے چھوٹے چھوٹے اعمال بھی معاشرے میں بالعموم اور آپ کے گھر میں بالخصوص بڑی تبدیلی کا موجب بن سکتے ہیں ۔جس طرح قطرہ قطرہ قلزم ہوتا ہے اور ہر فرد ملت کے مقدر کا ستارا ہوتا ہے بالکل← مزید پڑھیے
آج کل پاکستان میں “میں نہ مانوں “کا مقابلہ چل رہا ہے ۔حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان یہ مقابلہ ابھی تک برابری کی سطح پر ہے لیکن جس انداز سے حکومتی ارکان ایک دوسرے کے ہی بیانات کو← مزید پڑھیے
مورخہ 21اکتوبر 2022 کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ۔بلاشبہ یہ فیصلہ قابلِ← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب ویسے تو کئی مواقع پر معترضہ شخصیت بنتے رہے ہیں لیکن اُن کے ایک حالیہ بیان نے اُنہیں پھر سے سخت تبصروں کی زد میں لا کھڑا کیا ہے ۔عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے← مزید پڑھیے
امسال 2022ء میں مون سون بارشوں کا آغاز شدومد سے ہوا۔ ماہ ساون کی ابتدا سے انتہا تک کے دنوں میں ملک بھر میں شدید طوفانی بارشیں ہوئیں۔کراچی،گلگت بلتستان،بلوچستان وغیرہ میں بدترین سیلابی صورتحال پیداہوئی ۔اسی طرح کی صورتحال کا← مزید پڑھیے
ذوالفقار علی بھٹو صاحب نے 20 دسمبر 1971ء کو صدرِ پاکستان اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا حلف اٹھایا۔بھٹو صاحب ملکی تاریخ کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے اور اب تک کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہی← مزید پڑھیے
دیکھو وقت نے کروٹ لے لی ہے اور ہم ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کو چھوڑ کر آگے بڑھ چکے ،ماضی کی دھول میں کئی چہرے پھیکے پڑ جائیں گے لیکن ایک چہرے کو تم کبھی بھی کسی صورت← مزید پڑھیے
دیکھیں آپ اداس ہیں ،کوئی آپ سے بات کرنے آتا ہے آپ اسے جھڑک دیتے ہیں ،کسی نے ہمدردی کے الفاظ بولے تو آپ کو ناٹک معلوم ہونے لگا ۔کسی نے پیار سے بولا تو آپ کو منافقت لگتی ہے← مزید پڑھیے
“Love for all ,trust a few and do wrong to none ” یہ سطور ولیم شیکپئر کے مشہور ڈرامے “All’s well that ends well ” سے ماخوذ ہیں۔اس کی کہانی یہ ہے کہ ایک فزیشن کی لڑکی Helena کو← مزید پڑھیے
فرانسیی ماہرِ عمرانیات Emile Durkheim کی ایک کتاب Suicide کا جائزہ لے رہا تھا ،اُس میں ایک اصطلاح “Anomy (Anomie ) کا حوالہ پڑھا اور اُسے یونی ورسٹی لائف سے کافی مشابہت رکھنے والا پایا اس وجہ سے سوچا← مزید پڑھیے
اڑھائی سال پہلے صبح صبح ہماری جماعت میں ایک شخصیت نمودار ہوتی ہے ۔درمیانہ قد ،بال سلیقے سے اپنی جگہ پر ،گندمی رنگت لیکن پُرکشش نین نقش ،ستواں ناک ،نیا استری شدہ سوٹ اور ہاتھ میں فائل لیے اندر داخل← مزید پڑھیے
میں اس بات کا اعتراف کرنے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کرتا کہ میں متعدد بار خودکُشی کی کوشش کرچکا اور ہر بار زندہ رہ کر جو اذیت محسوس کی ہے وہ اُس اذیت سے کم ہے جو خودکُشی کرنے← مزید پڑھیے
ڈاکٹر جمیل الرحمان صاحب ،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے استاد ،محقِق،نقاد اور سماجی شخصیت ہیں ۔وہ تحصیل جام پور ضلع راجن پور کی مردم خیز مٹی میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے← مزید پڑھیے
دو دن پہلے مسجدِ نبوی ﷺ کے صحن میں چند شر پسند عناصرکی طرف سے ایک سیاسی پارٹی کے وزراء اور کارکنان پر جملے کسنے اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی ویڈیوز سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر← مزید پڑھیے
٭ تعارف و ابتدائی تعلیم بابا یعنی رانا محمد اسماعیل چنڑ چار جنوری 1980 کو بستی چنڑوالا ،میرحاجی ،ڈاک خانہ شاہ جمال تحصیل و ضلع مظفرگڑھ کے ایک کسان اور متوسط طبقے میں پیدا ہوئے ۔گھر میں اکلوتا ہونے← مزید پڑھیے