نگارشات    ( صفحہ نمبر 478 )

مقصد کسی مسلک کی دلآزاری نہیں۔۔۔عبدالرؤف

میں نے پچھلے سال بھی مکالمہ پر اک کالم لکھا تھا جس کا مرکز و محور صرف اور صرف عوام الناس کی تکلیف کا مداوا کرنا تھا نا کہ کسی مسلک یا فرقے کی دلآزاری ۔۔۔محرم الحرام جہاں اسلامی سال←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک ۔۔۔ ایمان شاہ

گفتگو کے معیار سے جو گرجائے چیخ چیخ کر جہالت اپنی دکھلائے ایسے لوگوں کو تم صحافی کہتے ہو؟؟؟ پچھلے دنوں کسی خاص چینل کی ملازم ڈاکٹر پلس خواہ مخواہ کی صحافی کا کلپ وائرل ہوا جس میں وہ بانی ایم←  مزید پڑھیے

جج ارشد ملک کون ہیں۔۔۔۔فیصل عرفان

”تذکرہ پوٹھوہار“کے مؤلف و مترجم محمد ارتاسب کتاب کے صفحہ نمبر 352پر گاؤں آرجن(موجودہ ارجن)کی وجہ تسمیہ بارے لکھتے ہیں کہ”پہلے اس جگہ کھتری گوت سہوترہ آباد تھے،مسمی آرجن ولد بجنیار، سارنگ خان کے عہد میں آکر آباد ہوئے،بعد ازاں←  مزید پڑھیے

بلوچ کاؤنسلز۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

زار روس نے غالباً اٹھارویں صدی کے اواخر میں روس کی ترقی کے لیے طلبا کو یورپ بھیجنے کی پالیسی اختیار کی، ـ اس پالیسی کا مقصد نوجوانوں کو اعلی تعلیم و تربیت فراہم کرنا تھا تاکہ وہ واپس آکر←  مزید پڑھیے

مبالغہ آمیزی۔۔محمد منیب خان

میرے چہار جانب احباب موجود ہیں جو مجھے حوصلہ دے رہے ہیں میری ہمت بندھا رہے ہیں۔ میں اتنی جلدی ہمت ہارنے والا نہیں لیکن ایک ہمہ جہتی زوال ہے جس کے ایک سرے پہ ہمارا معاشرہ کھڑا ہے۔ بلکہ←  مزید پڑھیے

ناسا کے ویگیانک اور گائے۔۔۔ جاویدخان

گائے ایک شکتی شالی چوپایہ ہے۔کبھی بھی اسے بے لگام نہیں دیکھا گیا۔مسئلہ بیل کا ہو سکتا ہے۔مگر وہ سانڈ نما بیل جو ہر طرح کے کام سے آزاد،کلے سے بندھاصرف چارہ کھاتا ہے۔کمزور ہڈیاں نکلے،لاغر بیل جن پر منوں←  مزید پڑھیے

“دعا کریں حاجی مان جائے” ۔۔۔ معاذ بن محمود

رہی سہی کسر مارکیٹ میں دستیاب حاجی پوری کر دیتے ہیں۔ پشتون علاقے میں جو جتنا بڑا حاجی ہوگا اتنا ہی بڑا منشیات کا ڈیلر بھی۔ میرے ایک جاننے والے صاحب نے پہلے حج کے بعد نوادرات کی سمگلنگ کا کاروبار شروع کیا (نوادرات نادرہ کی جمع ہرگز نہیں۔۔ بلکہ ہو بھی سکتی ہے)۔ دوسرے حج کے بعد گاڑیوں کے پارٹس کی سمگلنگ کا۔ اس کے بعد میں نے ان کے کاروبار کی گنتی چھوڑ دی۔ پچھلے ہفتے اماں بتا رہی تھیں حاجی صاحب نے سات حج کر لیے ہیں۔ میرے ذہن میں سمگلنگ کی کل چار پانچ ہی اقسام ہیں۔ سوچتا ہوں مل ہی لوں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کچھ نہیں رکھا۔←  مزید پڑھیے

ٹھٹھے باز۔۔۔اسامہ اقبال خواجہ

مبارک ہو جناب چاند نظر آگیا, کل سعودیہ کے ساتھ عید ہے۔ ارے بد بخت ! کل روزہ ہے، چاند نظر نہیں آیا تیس روزے ہونے، نہیں انتیس، نہیں تیس۔جناب یہاں تو کہانی سال کے سال رمضان کے چاند، روزے←  مزید پڑھیے

اے اسیرانِ قفس منہ میں زباں ہے کہ نہیں؟۔۔۔مائرہ علی

چند دن دن پہلے خبر آئی کہ آئی جی پنجاب نے تھانوں کے اندر موبائل فون لیجانے پر پابندی لگا دی ہے اور عوام کو تھانے کے اندر جانے سے پہلے موبائل کاؤنٹر پر جمع کروانے ہوں گے۔ اس کا←  مزید پڑھیے

پروفیشن۔۔بنت الہدیٰ

قلم سے دوستی اپنی جگہ مگر پروفیشن کچھ اور ہونا چاہیے۔۔۔۔ تو سوچ رہی ہوں انجینئر بن جاؤں۔۔۔ وہ انجینئر جو آسمان سے برسنے والے بموں پر ایک ایسا سینسر لگائے جو چالیس فٹ کی بلندی سے ہی جھولے میں←  مزید پڑھیے

کامیابی کے چند سنہرے اُصول۔۔۔میاں جمشید

کسی بھی کام یا مقصد کو حاصل کرنے کا نام، کا میابی ہے۔ کون ہے جو نہیں چاہتا کہ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہو یا کام یابی اس کا مقدر بن جائے۔ جس کے لیے وہ جی جان←  مزید پڑھیے

خدا ہی بہتر جانتا ہے۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

ڈیئر ناسا۔ میرا نام” جیک ڈیوس” ہے اور میں ” پلانیٹری پروٹیکشن آفیسر” کی ملازمت کے لیے درخواست دینا چاہتا ہوں۔ میں 9 سال کا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ میں اس ملازمت کے لیے موزوں ہوں۔ اس کی←  مزید پڑھیے

پی ٹی ایم کے گرفتار ارکان۔۔۔عدنان حسین شالیزئی

پی ٹی ایم کی مقبولیت سے خائف برسراقتدار حلقوں میں ہلچل مچی تو انہوں نے پی ٹی ایم ارکان کی گرفتاری سے اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سامان کیا ۔ حالانکہ اس سے ہزار گنا بہتر ہوتا کہ اہل اقتدار←  مزید پڑھیے

رواداری کی لاش سے اُٹھتا تعفن۔۔۔راشد احمد

ہمارے ساتھ پرائمری سے لے کر میٹرک تک ہندو برادری کے لوگ پڑھتے رہے۔پڑھانے والے اساتذہ میں بھی ہندو استاد تھے,لیکن کبھی اشارے کنا ئے میں بھی توہین تو دور بے ادبی کی کوئی بات بھی کبھی نہیں ہوئی۔ہندو طلبہ←  مزید پڑھیے

نائٹ ڈیوٹی۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

وہ گریڈ فور enceph میں تھا, اس کی گردن بائیں جانب کو ڈھلک رہی تھی, اسکا برین اور سپایئنل کورڈ کا کنکشن منقطع ہو چکا تھا۔ کرسی میں موجود کھٹملوں کی فوج کے پین فل سٹمولس بھی اس میں جنبش←  مزید پڑھیے

حجاب ڈے مگر کیوں؟۔۔۔انعام الرؤف

جب آٹھ مارچ کو ویمن ڈے منایا گیا جو عورتوں کے حقوق کے متعلق تھاتو مذہبی حلقے کی طرف سے عورتوں کے حقوق کے بجائے،مارچ کرنے والوں  پر تنقید کی گئی،حالانکہ ہونا یہ چاہیے تھاکہ جو حقوق اسلام نے دئیے←  مزید پڑھیے

بھائی۔۔۔۔رمشا تبسم

کچھ دن قبل ایک  ویڈیو دیکھی کہ حافظ آباد میں بھائیوں نے ایک  بہن نائلہ کو بیس سال قید میں رکھا۔اس معاملے کے دو مختلف پہلو یا دو مختلف رائے منظر عام پر آئیں ۔اور دونوں پہلوؤں پر بات کرنا←  مزید پڑھیے

میں بھی کبھو کسُو کا سرِ پُر غرور تھا۔۔۔شکور پٹھان

وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ قسم ہے زمانے کی۔۔یقیناً انسان خسارے میں ہے ربِّ کائنات نے اپنی بات پر گواہ بنایا تو سب سے زیادہ معتبر چیز کو۔ بھلا وقت سے زیادہ کون گواہ ہوگا، انسان کے عروج و←  مزید پڑھیے

میں نے مندر توڑا۔۔۔ذوالفقار علی ذلفی

میں قریب گیارہ یا بارہ سال کا تھا ـ لیاری کے دوسرے سب سے بڑے مدرسے “دارلعلوم انوارلاسلام” کا طالب علم تھا ـ اسی دوران بھارت میں بابری مسجد کا واقعہ پیش آیا ،اس دن مدرسے میں ہمارے استاد نے←  مزید پڑھیے

کشمیر کی سنو ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

زمانے میں رہا تیری طرح اب تو نہیں کوئی کسے غم ہو جہاں تیرے سوا آزاد ہے سارا ( م ف ح) ہاں میں کشمیر ہوں ، ہاں وہی کشمیر جس کو خدا نے جنت کی صورت بنایا تھا مگر←  مزید پڑھیے