راشداحمد کی تحاریر
راشداحمد
صحرا نشیں فقیر۔ محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں

پاکستان میں احمدی ہونا کیسا ہے؟۔۔۔راشد احمد

ایک انٹرویو میں سوال ہوا کہ پاکستان میں احمدی ہونا کیسا ہے؟اس سوال کا یک سطری جواب تو بہت آسان ہے ،لیکن اس کے ساتھ ساتھ گزرے وقتوں کے کچھ احوال بھی یاد آئے۔ سکول کے دن تھے تو کلاس←  مزید پڑھیے

میرے متعلق بی بی سی اردو کی کہانی گمراہ کُن اور بغیر میری رضامندی کے شائع ہوئی ہے۔عرفان جونیجو

(راشد احمد)اپنی دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے شہرت پانے والے پاکستانی ولاگر عرفان جونیجو نے کچھ دن قبل یوٹیوب پہ ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے عارضی طور پہ یوٹیوب چھوڑنے اور مقبولیت و شہرت کی وجہ←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین اور چوہدری ظفراللہ خان۔۔۔راشد احمد

مؤرخہ 28نومبر کو مکالمہ پہ آصف جیلانی صاحب کا مضمون ’’پاکستان کے صیہونی‘‘ شائع ہوا جس میں علاوہ دیگر باتوں کے موصوف نے فرمایا کہ چوہدری ظفراللہ خان صاحب اسرائیل کے قیام کے حامی ،اسرائیل نواز ،برطانوی راج کے وفادار←  مزید پڑھیے

رواداری کی لاش سے اُٹھتا تعفن۔۔۔راشد احمد

ہمارے ساتھ پرائمری سے لے کر میٹرک تک ہندو برادری کے لوگ پڑھتے رہے۔پڑھانے والے اساتذہ میں بھی ہندو استاد تھے,لیکن کبھی اشارے کنا ئے میں بھی توہین تو دور بے ادبی کی کوئی بات بھی کبھی نہیں ہوئی۔ہندو طلبہ←  مزید پڑھیے

سندھی ڈرامہ۔احوال وآثار۔سندھی ڈرامہ نگار سے ایک انٹرویو۔۔۔راشد احمد

پاکستان کی علاقائی زبانوں میں سندھی زبان  وادب   کو تاریخی مقام تو حاصل ہے ہی ،اس کے ساتھ ساتھ یہ زبان دیگر زبانوں کی نسبت  ترقی یافتہ بھی ہے۔اہل سندھ جس جذبے،لگن اور شوق کے ساتھ سندھی سے محبت کرتے←  مزید پڑھیے

تبدیلی گزیدہ ملک۔۔۔۔۔راشد احمد

حکومت زرداری کی ہو،نوازشریف اقتدار میں ہو یا مہاتما عمران خان صاحب مسند نشین ہوں،فائدہ ہمیشہ ان کا،ان کے عزیزواقارب کا،دوستوں اور تعلق داروں کا ہوتا ہے۔عام آدمی،غریب عوام،پسماندہ طبقات اور مزدوری کی خاطر پسینہ بہانے والے ہمیشہ مزید خوار←  مزید پڑھیے

شادی مرگ۔۔۔۔۔۔ترجمہ:راشد احمد

“The Story of an Hour” Kate Chopin (1894) اس امر سے واقفیت کے باوجود کہ مسز میلارڈ  دل کے  عارضہ میں مبتلا ہیں،ا ن کے شوہر کی وفات کی خبر انہیں بمشکل تمام پہنچائی گئی۔’’مسز میلارڈ‘‘ کی بہن جوزیفین نے←  مزید پڑھیے

مولانا ابوالکلام آزاد کا شذرہ ،اخبار وکیل اور جماعت احمدیہ۔۔۔راشد احمد

بانی جماعت احمدیہ کے دعاوی سے اختلافات کے باوجود برصغیر کے علمائے کرام اور اہل دانش کی ایک بڑی تعداد ان کی علم ومعرفت اور آریہ سماج و عیسائی پادریوں سے کامیاب مناظروں اور اسلام کی حقانیت ثابت کرنے کی←  مزید پڑھیے

جماعت احمدیہ کا اشتہار،نوائے وقت کی معذرت اور نامہ نگار کی معطلی۔۔۔۔راشد احمد

وطن عزیز میں چھ ستمبر کو ’یوم دفاع‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔جماعت احمدیہ بھی اس دن کو اپنے تعلیمی اداروں اور تنظیمی سطح  پہ بھرپور طریق سے مناتی ہے۔اس دن وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو←  مزید پڑھیے

ولاگنگ کے پاکستانی گرو۔عرفان جونیجو سے ایک انٹرویو۔۔۔۔۔راشد احمد

پاکستان میں سوشل وڈیجیٹل میڈیا نے بہت سی روایتی اجارہ داری کو ختم کیا ہے۔یہ اجارہ داری خواہ سفرنامے کی ہو یا فلم میکنگ کی،مضمون نگاری کی ہو یا اشتہار سازی کی ۔ان تمام شعبوں میں کچھ سال پہلے تک←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ،بے حیائی یا وقت کی ضرورت؟۔۔راشد احمد

زینب قتل کیس میں جہاں اور مختلف موضوعات زیر بحث آئے وہاں اس بات پر بھی لے دے ہوئی کہ ہمیں اب اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کی ضرورت ہے۔اس پر مختلف آراء سامنے آئیں۔اختلاف کرنے والوں میں اکثریت←  مزید پڑھیے

نورجہاں،منٹو،مولوی اور ہم سب…. راشد احمد

معاصرویب سائٹ ’’ہم سب‘‘ پر نورجہاں کی برسی کے حوالہ سے جہاں ان کی سیرت پر توصیفی مضامین شائع ہوئے ،وہیں ایک مضمون دائیں بازو کے ایک لکھاری کا بھی شائع ہوا جس میں نورجہاں پر سعادت حسن منٹو کے←  مزید پڑھیے

اجالا۔۔راشد احمد

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہماری زندگی کی قبا مفلسی کے پیوندوں سے بھری ہوئی تھی۔مصیبتوں نے ہمارے گھر کو آماجگاہ بنا لیا تھا۔ملازمت سے فراغت کا غم ابھی غلط نہ ہوا تھا کہ ہماری مشکلات میں اک←  مزید پڑھیے

جماعت احمدیہ،حامد میر،اسمبلی کی کارروائی اور اسرائیل۔۔ راشد احمد

منبرومحراب کے وارث تو عرصہ ہوا سچائی اور تحقیق کو دفن کرچکے اس لئے ان کی طرف سے کوئی ہوش ربا الزام لگے تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن ٹی وی پہ پروگرام کرنے والا اور اخبار میں کالم←  مزید پڑھیے

بیچنا ہمارا مرغیوں کا۔راشد احمد

 یوسفی صاحب فرماتے ہیں کہ مرغیوں کا صحیح مقام پیٹ یا پلیٹ ہے لیکن غم روزگار کا کیا کیجئے کہ مرغیاں بیچنے کی نوبت بھی یار لوگوں پہ آجایا کرتی ہے۔بات ہے آج سے بارہ پندرہ سال   ادھر کی←  مزید پڑھیے

تذکرہ غداران وطن کی کچھ مزید غداریوں کا۔۔۔ راشد احمد

احمدی مسلئہ بقول بھٹو صاحب ہمیشہ کیلئے حل ہو چکا مگر پھر بھی ہر کچھ عرصہ بعد قوم اس مسلئہ کو زندہ کر لیتی ہے۔ کیپٹن صفدر کی حالیہ تقریر کے بعد اک بار پھر اس پر بات ہو رہی←  مزید پڑھیے

غداران وطن قادیانی۔راشد احمد

  داماد اول اور افواج پاکستان میں انتہائی اہم خدمات بجالا کر ریٹائر ہونے والے اسلام کے عظیم سپاہی اور سربکف مجاہد جناب کیپٹن محمد صفدر صاحب نے اسمبلی کے فلور پہ کھڑے ہوکر عقدہ کشائی فرمائی ہے کہ قادیانی←  مزید پڑھیے

صبح عید مجھے بدتر از چاک گریباں ہے۔۔۔ راشد احمد

ابوالانبیاء جناب ابراہیم علیہ السلام کی عظیم الشان قربانی کی یاد میں چند دنوں تک امت مسلمہ لاکھوں جانور خدا کی راہ میں ذبح کرنے جارہی ہے.قربانی کی روح مرورزمانہ کے ساتھ کہیں مفقود ہوکر رہ گئی ہے. اس قربانی←  مزید پڑھیے

واش روم کی بندش سے مسند اقتدار تک

ہاتھوں میں مختلف علوم کی ڈگریاں پکڑے رکشوں اور کھٹارا بسوں میں دھکے کھاتے ہزارواں نوجوان ہیں جو اس ملک میں نوکری کے لیے بھاگ دوڑ کرہے ہیں.چند پیسوں کی رشوت سے لیکر کسی صاحب کی سفارش تک ان کی←  مزید پڑھیے

غلامی اور اسلام۔اک جائزہ

غلامی ایک ایسی لعنت ہے جو شروع سے ہی کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے۔چونکہ جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ہے اس لئے غریب کمزور ہمیشہ طاقتور کے پنجئہ ستم واستبداد کا شکار رہا ہے۔ہر مذہب نے←  مزید پڑھیے