نگارشات    ( صفحہ نمبر 479 )

واقعہ کربلا،اسلام اور انسانیت کی بقاء کے لیےا ہل بیت اطہار کی عظیم قربانی۔۔۔عمران علی

” اسلام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ رہتی دنیا تک واحد ایسا آفاقی مذہب ہے کہ جس کے پاس اس کے پیروکاروں کے لیے تا ابد قرآن مجید کی صورت میں نسخہ ہدایت موجود ہے، جو کہ زندگی←  مزید پڑھیے

زندگی دھوپ چھاؤں کا کھیل۔۔۔عامر عثمان عادل

کل کی بات ہے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کا رخ کیا ،قیامت خیز گرمی مزاج پوچھ رہی تھی، سورج جیسے سوا نیزے پہ، حبس کے مارے سانس رکتا ہوا محسوس ہورہا تھا، حدت یوں جیسے قریب کوئی  آتش←  مزید پڑھیے

سول سرونٹ ترمیمی بل کے آفٹر شاک ۔۔ساجد محمود خان

رواں برس جولائی میں خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبائی کابینہ کی جانب سے پیش کردہ سول سرونٹ ترمیمی بل 2019 کی منظوری دے تھی جس بل کی منظوری سے سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں 3 سال کا اضافہ ہوا←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور اقدار کا جنازہ۔۔۔ایم اے صبور ملک

سوشل میڈیا پر کچھ روز پہلے  لاہور کے ایک جدید سینما گھر میں فلم چلنے کے دوران مردوخواتین کے درمیان ہونے والی قابل اعتراض اور شرمناک حرکات کی سی سی ٹی ویڈیو ز لیک ہونے کے بعد ایک ہاہا کار←  مزید پڑھیے

مدارس حکومت کی جھولی میں۔۔۔۔ خلیل اللہ کرَکی

دو تین ہفتوں سے حکومت کی  وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ میٹنگ چل رہی ہے۔ یہ میٹنگ دلچسپ بھی ہے اور انتہائی پریشان کن بھی, کیونکہ اس میں اگر ایک طرف بھائی   چارگی کی جھلک نظر آرہی ہے تو←  مزید پڑھیے

شخصی ڈبوں میں بند تعصب۔۔۔۔۔سلیم احسن

مجھے اس چیز سے بہت دکھ ہوتا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک خاصی بڑی تعداد ‘ہم بمقابلہ باقی دنیا ایریا’ ( ملیریا کے وزن پر) کی شکار ہے۔ یہ ‘ہم’ کیا ہے؟ اس کی کوئی مستند تعریف نہیں ہے۔ ‘ہم’←  مزید پڑھیے

ہتھوڑا اور درانتی۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم عموماً ایک نشان دیکھتے ہیں جس کے اندر ایک ہتھوڑا اور اُس کے اردگرد درانتی گھومتی ہوئی نظر آتی ہے. ہتھوڑا اور درانتی ایک علامت ہیں، جو پرولتاریہ کی یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے. یہ کسانوں اور مزدور طبقے←  مزید پڑھیے

کامیاب کاروباری ماڈل۔۔۔اعظم معراج

دنیاکےبڑے بزنس اسکولوں میں تیسری دنیا کے کامیاب ترین اور منافع بخش ترین بزنس ماڈل پر تحقیق سے کامیاب کاروبار کی ایک نئی تکنیک سامنے آئی ہے۔ جو کچھ یوں ہے کروڑوں لوگوں کے وسائل ریاستی اداروں اور حکمران اشرفیہ←  مزید پڑھیے

ہم کیوں خوش ہوں؟۔۔۔ہارون الرشید

چند روز قبل بھارت کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن ناکام ہوا تو سوشل میڈیا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ ایک گروہ کا کہنا تھا کہ چونکہ بھارت ہمارا دشمن ملک ہے لہذا اس کی ہر ناکامی پر←  مزید پڑھیے

جن کے بچے ۔۔۔ شاہ عالم

میکا، پیکا، پیہر، یہ سب ایک ہی سکے کے رخ ہیں۔ گویا مایا تیرے کتنے نام، پرسا پرسو پرس رام۔ برصغیر کی عورتوں کے نزدیک میکا بھی کافی اہمیت کا حامل ہے۔ حتی کہ بہت سی عورتیں تو بیاہ کر←  مزید پڑھیے

سرائیکی اور پنجابی کے عظیم شاعر افضل عاجز کا تذکرہ۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین

اک صوفی بزرگ سے منسوب پنجاب کا ایسا مردم خیز خطہ جو پسماندہ ہونے کے باوجود مشہور و معروف ہے ۔لاہور سے 4 گھنٹوں کی مسافت پر واقع اس ضلع کا نام ہے میانوالی ۔میانوالی سے بہت سے مشاہیر ہیں←  مزید پڑھیے

رابعہ الرباء کی نظم پر تاثرات۔۔۔۔فرحت زہرا

پیاری رابعہ آج تمہاری نظم فیس بک پر پڑھی” ماں “واہ کیا نظم تھی – کیا کہنے – تم نے نظم میں تمام درد انڈیل دیا – خدا کرے اب کچھ نہ بچا ہو – حالانکہ نظم میں رُلا دینے←  مزید پڑھیے

ایک جج کا ایک دن کی زندگی کا بیان حلفی ۔۔۔۔مشتاق خان

نوٹ۔اس بیان حلفی کی 98 فیصد ججز حضرات سے مماثلت لازمی ہے،صرف نام فرضی ہے حالات و واقعات بالکل سچ بیان کیے گئے ہیں ۔ میں مسمی سول جج درجہ اول مجسٹریٹ دفعہ تیس اللّٰہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان←  مزید پڑھیے

تین سو ارب روپے(دوسری،آخری قسط)۔۔۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ ماہ کے اختتام پر عمران خان نے بطور وزیراعظم ، گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس آرڈی نینس میں ترمیم کی سمری ، اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت کو ارسال کی – صدر کے دستخط سے گیس←  مزید پڑھیے

ڈھوریہ اکیڈمی گوادر کا کردار اور بلوچی فلم بالاچ کی اسکریننگ۔۔۔عبدالحلیم

ڈھوریہ اکیڈمی گوادر 22 مئی 2006 سے گوادر میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کر رہی ہے. اپنے قیام کے اولین دور میں یہ اکیڈمی انگلش زبان اور کمپیوٹر سائنس کی مہارتیں سکھانے کے حوالے سے اپنی خدمات پیش←  مزید پڑھیے

کشمیر َاور سی پیک۔۔۔۔ جاویدخان

چین کابحیرہ جنوبی شوریدہ آبی راستہ   ہے۔ جیسے کشمیر شوریدہ ہے اور اب سی پیک شوریدہ زمینی راستہ ہے۔چینیوں کے ذمہ  بہت کچھ جاتا ہے۔جیسے چائے،پودینے کا استعمال اور ریشم۔چینی چائے کی کاشت کیسے کرتے ہیں۔؟ کس ماحول میں←  مزید پڑھیے

اور بابا چلا گیا ۔۔۔ علامہ ضیا ءحسین ضیاء/سیمیں کرن

آج سے نو برس پیشتر شاید آتی سردیوں کے دن تھے جب میرے گھر ایک بابا اپنے نوعمر بیٹے کے ہمراہ آن بیٹھا تھا۔ تب اس بابےنے پچاس کے سن کو بھی نہیں چھوا تھا لیکن اسے دیکھ کر میں←  مزید پڑھیے

قلم اور قلمکار۔۔۔علینا ظفر

قلم کی اہمیت ہمیں قرآن مجید نےاس کا تذکرہ بیان فرما کر بتائی ہے۔ اللہ تعالی نےایک سورۃ کا نام قلم رکھا اور اس کی قسم کھاکراسےمعتبر فرمایا دیا۔ قرآن پاک قلم سے لکھ کرتحریری شکل میں محفوظ ہوا۔ قلم←  مزید پڑھیے

ہمارے مستقبل کے سائینسدانوں کا پاکستان میں کیا مستقبل ہے؟۔۔۔۔راحیلہ کوثر

خلاء کی تسخیر کے سلسلے کا آغاز  پچھلی صدی سے ہی ہو چکا ہے اور انہی سیٹلائٹس کی بدولت آج آئی ٹی کی دنیا میں انقلاب ممکن ہوا اور انٹرنیت،جی پی ایس اور موبائل فون جیسی سہولیات نے دنیا کوگلوبل←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کے باسیو۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

کشمیر اس وقت ایک سلگتا انگارہ بن چکا ہے جو ایک طرف تواسی بھارت کے ہاتھ جلا رہا ہے جو اس کو سلگانے کا سبب ہے،تو دوسری طرف ہر پاکستانی کا دل جل کر خاکستر ہوچکا ہے۔ہمارے کشمیری بہن بھائیوں←  مزید پڑھیے