Maira Ali کی تحاریر

کرونا سے لڑائی کی ممکنہ حکمت عملی۔۔ماریہ علی

دنیا کی تاریخ کی بدترین وباؤں میں سے ایک وبا اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ 140 سے زیادہ ممالک کرونا  نامی وائرس سے متاثر  ہیں۔۔ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا یہ وائرس←  مزید پڑھیے

تھیٹر کا بے تاج بادشاہ نہیں رہا۔۔مائرہ علی

فنونِ لطیفہ کی کئی ایک قسمیں ہیں مگر تفریحِ طبع اور فی زمانہ نامساعد حالات کے پیشِ نظر جس قدر مشکل کام مزاح ہے, شاید ہی کوئی اور فن ہو۔۔ اس مصائب و آلام سے بھرپور دور میں اگر کوئی←  مزید پڑھیے

پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ۔۔مائرہ علی

عیسوی تقویم کی اکیسویں صدی کا انیسواں سال اختتام کو پہنچا، اکیسویں صدی نے ٹین ایجز سے نکل کر بلوغت میں قدم رکھ دیا اور بیس سال کی ہوگئی۔ ہر طرف چراغاں کیا گیا، نئے سال کو خوش آمدید کہا←  مزید پڑھیے

طلبہ تنظیموں کا مستقبل۔۔مائرہ علی

پچھلے دنوں فیض میلے کے موقع پر بائیں بازو کی ایک تحریک کے کچھ نوجوانوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک خاص انداز میں طلبہ کے حقوق کےلیے نعرے لگائے گئے اور انقلاب کی آمد←  مزید پڑھیے

ہماری زوال پذیر اخلاقیات۔۔مائرہ علی

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر رابی پیرزادہ کی لیک شدہ اخلاق باختہ ویڈیوز کو لے کر جو طوفانِ بدتمیزی برپا کیاگیا, اس کو دیکھ کے اس بات پر یقین پختہ ہوگیا کہ ہم اخلاقی لحاظ سے←  مزید پڑھیے

ہمارا تعلیمی نظام اور معصوم بچے۔۔۔مائرہ علی

پچھلے دنوں ایک طالبعلم کی امتحان میں ناکامی کے باعث خودکشی اور ایک طالبعلم کی گھر سے غائب ہونے کی خبریں سنیں تو دل تڑپ سا گیا۔۔ یہ سوچنے پر مجبور ہوئی کہ ان واقعات کا ذمہ دار کون ہے←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم کی ضرورت و اہمیت۔۔۔مائرہ علی

بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن پر گفتگو کرنا ہمارے ہاں شجرِ ممنوعہ سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی ان کو زیرِ بحث لائے تو اسے آڑے ہاتھوں لیا جاتا یے۔۔ دراصل ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں وہاں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جمہوریت کو درپیش مشکلات۔۔۔مائرہ علی

حکومت کی ایک ایسی حالت جس میں عوام کا منتخب شدہ نمائندہ حکومت چلانے کا اہل ہوتا ہے, جمہوریت کہلاتی ہے”۔ یونانی مفکر ہیروڈوٹس نے جمہوریت کا مفہوم اس طرح بیان کیا ہے کہ جمہوریت ایک ایسی حکومت ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

اے اسیرانِ قفس منہ میں زباں ہے کہ نہیں؟۔۔۔مائرہ علی

چند دن دن پہلے خبر آئی کہ آئی جی پنجاب نے تھانوں کے اندر موبائل فون لیجانے پر پابندی لگا دی ہے اور عوام کو تھانے کے اندر جانے سے پہلے موبائل کاؤنٹر پر جمع کروانے ہوں گے۔ اس کا←  مزید پڑھیے

یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟۔۔۔ماریہ علی

اگر دنیا کی تاریخ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ تنگ نظر اور زمانے کے تقاضوں کو مدنظر نہ رکھ کر چلنے والی قومیں پسماندہ ہی رہتی ہیں۔آج سے کچھ دہائیاں←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسمنٹ اور ہمارا المیہ۔۔۔ماریہ علی

گزشتہ دنوں مشہور اداکار محسن عباس حیدر کے اپنی بیوی پہ تشدد اور ہراسمنٹ کا معاملہ سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ کے ذریعے سامنے آیا اور پھر میڈیا پر اس کے متعلق ایک لامتناہی بحث کا آغاز ہوا جو←  مزید پڑھیے

ہم ایسے لوگوں کی پہچان مجمع بازی ہے۔۔۔ماریہ علی

شہر کی مرکزی شاہراہ پر ایکسیڈنٹ ہوتا ہے. آن کی آن میں پاس سے گزرنے والے لوگوں کا جمِ غفیر حادثے کی جگہ کو گھیر لیتا ہے. درمیان میں ایک شخص خون میں لت پت پڑا آخری سانسیں لے رہا←  مزید پڑھیے

دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا۔۔۔۔مائرہ علی

بیسویں صدی کے اواخر میں جنم لینے والی نوجوان نسل وہ نسل ہے جس نے معاشرے کی اقدار, روایات اور بطور مجموعی تہذیب کو بدلتے دیکھا ہے.. اس نسل نے ٹیکنالوجی اور جدت کو اپنی آنکھوں سے انسان کی معاشرتی←  مزید پڑھیے

عمران خان اور جلد باز قوم۔۔۔مائرہ علی

پچھلے دنوں فیصل آباد میں ایک اینکر نے جب ایک شخص سے پوچھا کہ “کیا آپ عمران خان سے مطمئن ہیں؟” تو اس کا جواب تھا “نہیں”۔۔اینکر نے پوچھا “کیوں؟” تو اس شخص نے برجستہ جواب دیا “ہم تو اپنے←  مزید پڑھیے