عبدالروف کی تحاریر
عبدالروف
گرتے پڑتے میٹرک کی ، اس کے بعد اردو سے شوق پیدا ہوا، پھر اک بلا سے واسطہ پڑا، اور اب تک لڑ رہے ہیں اس بلا سے، اور لکھتے بھی ہیں ،سعاد ت حسن منٹو کی روح اکثر چھیڑ کر چلی جاتی ہے،

گدھوں پر لکھنا آسان ہے۔۔عبدالرؤف

واقعی گدھوں پر لکھنا بہت مشکل اور جان جوکھوں کا کام تھا، میرے اس دوست نے درست ہی کہا تھا کہ ستر سال سے گدھوں پر لکھا جارہا ہے آپ بھی لکھ کر شوق پورا کرلیجیے گا۔ اور جب ہم←  مزید پڑھیے

عوام سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔۔عبدالرؤف

ڈیوٹی سے گھر لوٹا تو سب سے پہلے بچے میری طرف لپکے ,انہیں بڑی مشکلوں سے خود سے دور کیا اور   سمجھایا کہ بیٹا فی الحال اک دوسرے سے دور رہنے میں ہی بہتری ہے، لیکن بچے تو بچے←  مزید پڑھیے

مہربان دوست۔۔عبدالرؤف

کبھی کبھار لکھنے کو موضوع نہیں ملتا، لاکھ کوشش کے باوجود آپ اک سطر نہیں لکھ پاتے، بلکہ دانتوں میں انگلی دبائے سوچتے رہتے ہیں کہ موضوع انتخاب کیا ہو؟ اکثر دماغ میں بہت سارے خیالات اک ساتھ جمع ہوجاتے←  مزید پڑھیے

غلط کون؟۔۔عبدالرؤف

جب بیٹا بگڑنے لگے اور وہ غلط سمت  میں جانے لگے تو والدین اسے راہ راست پر لانے کے لیے اپنی سی کوشش کرتے ہیں، اس میں کئی طریقے ہیں، ڈانٹ ڈپٹ بھی ہے، مار کٹائی بھی ہے، ہلکی پھلکی←  مزید پڑھیے

کھوکھلے دعوے۔۔عبدالرؤف

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد سابقہ حکومتوں کو یہ فائدہ تو ہوا کہ قوم ان کو چور چور کہنا بھول گئی، اور اب زبان پر صرف اک ہی نعرہ ہے اور وہ ہے مہنگائی کا ،اک نہ  ختم←  مزید پڑھیے

میں یہاں کیسے پہنچا ۔۔عبدالرؤف

ہمارے اک دوست ہیں وہ   بھاشن   بہت اچھا دے لیتے ہیں ،ان کے ساتھ کام کرنے والے ان کے بھاشن سے بہت نالاں ہیں ۔جب مالک ہر  روز   ایک ہی  راگ اپنے ماتحتوں  کے سامنے الاپتا رہے←  مزید پڑھیے

خان صاحب بمقابلہ مولوی صاحب۔۔۔عبدالرؤف

ان دھرنوں نے ہماری ایسی ذہنی افزائش کی کہ ہمارا بھی جی چاہنے لگا کہ کیوں نہ اک دھرنا بیگم کے سامنے بھی ہونا چاہیے ، پھر خیال آیا ہمارے مطالبات کیا ہونگے ؟ کیا ہمارے مطالبات اس اہمیت کے←  مزید پڑھیے

مولانا کا اگلا قدم کیا ہوگا؟۔۔۔عبدالرؤف

کیا دھرنے میں موجود لوگ ڈی چوک کا رخ کریں گے اور کیا مولانا فضل الرحمن اپنے کارکنوں کو یہ حکم دیں گے کہ وہ ڈی چوک کی طرف بڑھیں اور کیا اپوزیشن اس موڈ میں ہے کہ مولانا کے←  مزید پڑھیے

وعدہ خلافیاں۔۔عبدالرؤف

اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ عمران خان بہت اچھی تقریر کرلیتے ہیں اور ہر تقریر سے قوم کے دلوں کو چھو لیتے ہیں چاہے وہ دھرنوں کے دوران کی گئی تقریر ہو یا شیروانی پہن کر بحیثیت←  مزید پڑھیے

مقصد کسی مسلک کی دلآزاری نہیں۔۔۔عبدالرؤف

میں نے پچھلے سال بھی مکالمہ پر اک کالم لکھا تھا جس کا مرکز و محور صرف اور صرف عوام الناس کی تکلیف کا مداوا کرنا تھا نا کہ کسی مسلک یا فرقے کی دلآزاری ۔۔۔محرم الحرام جہاں اسلامی سال←  مزید پڑھیے

سندھ حکومت کی کمزوریاں۔۔۔عبدالرؤف

سندھ حکومت کو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے کہ سندھ میں بارشیں نہیں ہوتیں اگر یہاں بھی خیبر پختونخوا اور پنجاب کی طرح ہر دو تین مہینےبعد  بارشیں ہوتیں تو سڑکوں کا پول کھل جانا تھا ،←  مزید پڑھیے

بیل بجا کر تشدد کو روکیں ۔۔۔عبدالرؤف

میں کب سے اندر کمرے میں چیخ وپکار کررہا تھا لیکن کوئی میری دادرسی کے لئے نہیں آیا اور نہ ہی کسی نے باہر سے آکر بیل بجائی ۔ میرے چیخنے پر کسی نے کان نہ دھرے لیکن جونہی صنف←  مزید پڑھیے

ہزارہ برادری ہی نشانہ کیوں؟۔۔۔۔عبدالروف

11 اپریل بروز جمعہ ، کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا، 20 لوگ فوت ہو گئے جن میں سے تقریباً آدھے ہزارہ برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ جس علاقے میں یہ حملہ ہوا اسے ہزار گنجی کہتے ہیں ۔ نام سے←  مزید پڑھیے

ہم جنگ کے نہیں امن کے خواہاں ہیں۔۔۔عبدالرؤف

میرے دوست نے بڑی معصومیت سے کہا اگر انڈیا سے جنگ ہوجاتی ہے تو ہمیں کیا فائدہ ہوگا ؟ میں نے اس کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھا اور بولنا شروع کیا ، پہلی بات یہ ہے کہ پاکستان اور انڈیا←  مزید پڑھیے

میرا پیارا دوست : امان اللہ:

میں نے اپنے دوست سے معذرت خواہانہ انداز اپناتے ہوئے اک اجازت مانگی کہ اگر اپ کی اجازت ہو تو آپ پر لکھنے کی جسارت کروں ؟ دوست نے پھس پھسا منہ بنا کر میری طرف دیکھا اور کہا مجھ←  مزید پڑھیے

گدھے ۔۔۔ عبد ال رؤف خٹک

ایک مرتبہ یوں ہوا کہ مجھے اچانک اک تحریر لکھنے کی سوجھی اور وہ بھی طنزو مزاح پر مبنی۔ ایک جانب یہ خیالات بن رہے تھے اور ساتھ ساتھ دوسری جانب دماغ میں اس تحریر کے حوالے سے شرارت بھی←  مزید پڑھیے

اس قوم کو کیا پڑی ہے؟ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

میرے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی لکھنے بیٹھتا ہوں، میرے پاس موضوع نہیں ہوتا۔ گھنٹوں سوچتا رہتا ہوں کہ کیا لکھوں؟ دیکھا جائے تو لکھنے کے لئیے واقعات بھرے پڑے ہیں۔ روز نت نئے←  مزید پڑھیے

ٹھرکی شوہر۔ عبدلرؤف خٹک

ہ ہ ٹرین کا اک سفر تھا اور سفر بھی پاکستانی ٹرین میں کیا جا رہا تھا ۔ اگر آپ فیملی کے ساتھ ہوں تو یہ سفر وبال جان بن جاتا ہے اگر آپ دوستوں کے ساتھ ہوں تو پھر←  مزید پڑھیے

بیگمات سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

محفل میں اک سکوت سا طاری تھا کہ اچانک ہمارے اک بہت ہی بزرگ دوست ڈرامائی انداز میں محفل میں وارد ہوئے اور ھاتھ میں کیک کا ڈبہ تھامے اسے الہڑ نوجوان کی طرح ھاتھ میں لہراتے، گانا گاتے ہوئے←  مزید پڑھیے