ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 35 )

نذیر قیصر-تیسرا حرف /پروفیسر عامر زرین

نذیر قیصرؔدورِ حاضر میں جدید غزل کے نمائندہ شاعر، دانشور، ادیب اور صحافی ہیں۔ نذیر قیصرؔ صاحب کی ادبی تخلیقات اور خدمات کے بارے میں‘‘ لکھنا ’’تو شاید آسان لفظ ہے لیکن ‘‘احاطہ کرنا’’ انتہائی مُشکل ہے۔درجن بھرسے زائد اُردو،←  مزید پڑھیے

اتنی مداراتوں کے بعد/شاہین کمال

بچپن سے سنتے آئے ہیں سفر وسیلہ ظفر لیکن کچھ سفر ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں دل گھائل ہوتا ہے اور تل تل ڈوبتا ہے۔ منزل جیسے جیسے قریب آتی جاتی روح بدن کا ساتھ چھوڑتی محسوس ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

حامدیزدانی کی خالی بالٹی اور دوسرے افسانے /تجزیہ-  ذوالفقار فرخ

حامد یزدانی سے میری محبت گزشتہ چالیس سال پر محیط ہے، جو  اب 2022ء میں اس کے افسانوں کی کتاب ”خالی بالٹی اور دوسرے افسانے“ کی اشاعت کے بعد عقیدت میں تبدیل ہو گئی ہے۔دراصل شاعری کو کہانی اور افسانے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/چھلانگیں مارتا آسمان کو چھوتا بیجنگ(قسط3) -سلمیٰ اعوان

بیجنگ ایرپورٹ بہت بڑا اور مشکلات سے بھرا ہوا تھا۔ابھی ابھی تو یہ بھی معلوم ہوا تھا کہ اس سے بھی دس گنا بڑا نیا ایرپورٹ تیار ہوچکا ہے۔ بس کوئی دم میں افتتاح ہوا چاہتا ہے۔اور وہ خیر سے←  مزید پڑھیے

مر گئے سارے شجر/ڈاکٹر صابرہ شاہین

آکسیجن کی کمی سے مر گئے سارے شجر گر اُدھر تھیں ٹہنیاں تو سب پتاور تھے ادھر آبشاروں کی چھنک میں درد تھا شوخی نہ تھی اور دریا زرد تھے، کہتے نہیں تھے کچھ مگر کالے رسوں سے بنا تھا←  مزید پڑھیے

پیری کی پونجی/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مت کہو از کار افتادہ ہوں میں مت کہو بالیدگی فرسودگی ہے مت کہو میرا زمانہ ڈھل چکا ہاں، اگر دورانیہ پیچھے کی جانب مُڑ چلے تو اس کے کندھوں کو جکڑ کر روک لو۔۔۔خود سے کہو۔۔میں جانتا ہوں یہ←  مزید پڑھیے

 ٹپڑی واس/خنساء سعید (مقابلہ افسانہ نگاری)

شمیم تم یہ غبارے بھرو، میں ذرا رفیق کے سٹور سے اور غبارے لاتا ہوں ۔” مجھے لگ رہا جیسے آج غبارے کم ہیں۔“ یہ کہہ کر محمود غبارے لینے چلا گیا، سٹور سڑک کے دوسرے پار تھا، اُس نے←  مزید پڑھیے

درد بے لگام ہو گئے۔/سیّد محمد زاہد

بہادر خاتون کو کُھل کر ہنستے دیکھا۔ پوچھا، ’’سنا ہے کہ ہر ہنسی کے پیچھے کچھ غم چھپا ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی وہ راز نہیں کھولا۔‘‘ طنز یا کنایہ بازی تو حد ِادب سے آگے ہے، ہاں رمز و←  مزید پڑھیے

دو کہانیاں /قیوم خالد

(1)ٹوپی، کُرتا اور پاجامہ ”آم لے لو آم،میٹھے آم، ملغوبہ آم۔” یہ آوازسُنکرمنوج کُمار غُصّہ سے کھول گیا۔ کل رات ہی وہ نریش ورما کی تقریر سن  کر آیا تھا کہ ”یہ ایسے نہیں سُدھریں  گے، مسلمانوں کا ہر طریقہ←  مزید پڑھیے

شیکسپیئر کی عشقیہ زندگی کے دو مخفی راز/ڈاکٹرستیہ پال آنند

شیکسپیئر شادی شدہ تھا۔ اس کی بیوی کا نام این ہیتھوے Anne Hathaway تھا اور سولہویں صدی کی آخری دہائی اور سترھویں صدی کی پہلی دہائی کے بیس برسوں میں تحریر کیے گئے اور گلوب تھیئٹر میں اسٹیج کئے گئے←  مزید پڑھیے

فریڈرک اینگلز کے غلط حوالے/شاداب مرتضیٰ

اینگلز کے بارے میں ایک غلط فہمی ہے کہ خاندان کے معاملے میں وہ مرد کو سرمایہ دار یعنی ظالم اور بیوی کو مزدور یعنی مظلوم سمجھتا تھا۔ اس کا یہ اقتباس اکثر دوہرایا جاتا ہے کہ “خاندان میں مرد←  مزید پڑھیے

گھر کہاں ہے؟/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

خواب سا تھا کوکھ میں محبوس ، نا مولود بچے کا، کہ جو دریائے خوں میں تیرنے، کچھ ڈوبنے کچھ ہاتھ پاؤں مار کر اُس پار اترنے کی تگ ودو میں اکیلا مبتلا ہے پار ا ترتے ہی خوشی سے←  مزید پڑھیے

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے/نیک محمد صافی

شام ہوچکی تھی, میں تیز تیز قدم اٹھاتا گھرکی جانب گامزن تھا۔حسبِ توقع میں دل میں سنہرے مستقبل کے خواب لئے خوش وخراماں زیرِ لب گنگنا رہا تھا۔ بیگم کے ہاتھ کی چائے اور گھر آئے نئے مہمان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ابّا،امّی اور بچّے/مرزا یاسین بیگ

بچے والدین کی دین ہیں۔ ہر اچھا ابا اپنے بچوں کیلئے خوبصورت امی تلاش کرنے میں کئی دہائی صَرف کرتا ہے یا کم از کم دو دہائی ضرور۔ بالغ ہونے کے بعد ابا کا پہلا کام یہی ہوتا ہے۔ امی←  مزید پڑھیے

پوٹھی تا لال کوٹھی(سفرنامہ-قسط1) کبیر خان

’’عجائباتِ فرنگ ‘‘ ۔۔۔ کہ سفرنامہ ہے پہلا اُردوئے معلّیٰ کا اور تصنیف ہے ایک خان کمبل پوش کی۔ لگتا ہے نام سے بندہ اپنی ذات ذوات کا۔ فرمایا ہے بیچ اس تصنیف کے فاضل مصنّف نےیوں : ’’  یکبارگی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/تھوڑا تھوڑا احوال ائیرپورٹوں کی دنیاؤں کا(قسط2) -سلمیٰ اعوان

سفر کے دو موڈ ہمیشہ سے میرے لئے بڑی کشش، عجیب سی سنسنی اور کچھ کچھ تھرل جیسے جذبات و احساسات کا نمائندہ رہے ہیں ۔ٹرین اسٹیشن کی دنیا کا اپنا حسن اور ایئرپورٹ دنیا کی رنگینیاں اپنی جگہ، تاہم←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: ” پارچے” از مرزا یسین بیگ تبصرہ نگار: صادقہ نصیر۔

زیر نظر کتاب” پارچے” کینیڈا میں مقیم مشہور مزاح نگار، ٹی وی ون کینیڈا کے اینکر، ادیب و شاعر مرزا یسین بیگ کی کی معرکتہ الآرا تصنیف ہے۔ اس کو بیگ پبلشر نے کینیڈا سے شائع کیا ہے۔ اس کا←  مزید پڑھیے

سفرنامہ بہاولپور(3)نور محل-محمد احمد

سنٹرل لائبریری بہاولپور دیکھنے کے بعد اب ہماری اگلی منزل بہاولپور کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل اور بہاولپور کی پہنچان نور محل تھا،حقیقت یہ ہے کہ ہمیں بہاولپور دیکھنے کی تمنا بھی نور محل کی وجہ سے ہوئی←  مزید پڑھیے

رئیسہ بیگم/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ(مقابلہ افسانہ نگاری)

اس دن جب دروازہ دھڑدھڑایا گیا تھا تو ایک لمحے کو ہم سب ٹھٹک گئے تھے کیونکہ اس طرح دروازہ پیٹنا معمول کی بات نہیں تھی۔ ابو نے دروازہ کھولا تو ہم سب دروازے پہ ہی نظریں جمائے صحن میں←  مزید پڑھیے

بھروسہ/عارف خٹک

بڑے بوڑھوں کی کہی گئیں باتیں بالکل صحیح ہوتی  ہیں۔ ہمارے آبا ؤ اجداد جب ہمیں اپنے تجربات کی بِنا پر پندونصائح فرمایا کرتے تھے تو ہماری ہنسی چھوٹ جاتی کہ پرانے زمانے کے لوگ زمانہ جدید کے تقاضوں کو←  مزید پڑھیے