محمد احمد کی تحاریر

سندھ کے درویش عالم دین/محمد احمد

سادگی اور سچائی کی تصویر، حقیقی معنوں میں عاشق رسول شیخ الحدیث مولانا عبدالحئی الحسینی وہ درویش اور متبحر عالم تھے، جن پر سندھ دھرتی ہمیشہ فخر کرتی رہے گی. آپ کی ولادت باسعادت 15 اکتوبر 1932 میں گھوٹکی میں←  مزید پڑھیے

سفرنامہ بہاولپور(3)نور محل-محمد احمد

سنٹرل لائبریری بہاولپور دیکھنے کے بعد اب ہماری اگلی منزل بہاولپور کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل اور بہاولپور کی پہنچان نور محل تھا،حقیقت یہ ہے کہ ہمیں بہاولپور دیکھنے کی تمنا بھی نور محل کی وجہ سے ہوئی←  مزید پڑھیے

سفرنامہ بہاولپور(2)سنٹرل لائبریری بہاولپور اور بہاولپور میوزیم-محمد احمد

رات کا قیام جامعہ اسعد بن زرارہ میں رہا،صبح  پانچ بجے آنکھ کھلی،چھ بجے جماعت کے ساتھ نماز ادا کی، امامت مولانا اسعد صاحب نے کروائی، قرآن پاک اچھے انداز میں پڑھ رہے تھے اور فجر میں مسنون تلاوت بھی←  مزید پڑھیے

سفرنامہ بہاولپور(1)-محمد احمد

تاریخ کے ایک طالب علم ہونے کے ناطے اور سیاحت سے دلچسپی کے باعث عرصہ سے بہاولپور دیکھنے کا شوق تھا،ارادہ تھا کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں بہاولپور کا مطالعاتی دورہ کیا جائے، اس کا ذکر برادرم محمود احمد←  مزید پڑھیے

مولانا سید عبد اللہ شاہ بخاری۔۔محمد احمد

مولانا عبد اللہ شاہ بخاری سے کون واقف نہیں ہوگا، وہ ایک واعظ، مناظر، اہل حق کی شان، فرقہ باطلہ کے لیے شمشیر برہنہ تھے۔ آپ حق گو، نڈر اور بے باک عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق سادات خاندان←  مزید پڑھیے

سندھ میں حالیہ کشیدگی کا پس منظر۔۔محمد احمد

کچھ روز پہلے حیدر آباد میں ہوٹل پر ایک تنازع میں بلال نامی شخص قتل ہوا، خبروں کے مطابق تنازع بل کی ادائیگی نہ کرنے پر ہوا ہے. جس کو ناعاقبت اندیش اور سندھ دشمن لوگوں نے لسانی رنگ دینے←  مزید پڑھیے

آہ! قاری محمد علی مدنی ہم سے بچھڑ گئے۔۔محمداحمد

وادی مہران صدیوں سے علم وعرفان کا مرکز رہی ہے، یہاں کے علما  کرام نے جہاں دیگر علوم وفنون میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا تھا، اسی طرح قرا ت کے فن میں سندھی علما  نے بڑی خدمات سرانجام دی←  مزید پڑھیے

مجمع العلوم الاسلامیہ کا نصاب اور کچھ معروضات۔۔محمد احمد

مجمع العلوم الاسلامیہ والوں نے درجہ رابعہ تک اپنا نصاب مرتب کرلیا ہے، اس کی منظوری بھی دی جاچکی ہے، اب تو ان کے ملحقہ مدارس میں شاید نصاب لاگو بھی ہوچکا ہو۔ نصاب کا جائزہ لینے کے بعد فوری←  مزید پڑھیے

دورہ کراچی(دوم،آخری حصّہ)۔۔ محمد احمد

ان میں اکثر قلمی صورت میں ہے، مولانا کی کوشش ہے کہ آہستہ آہستہ ان کی طباعت کا انتظام کیا جائے. اس کے بعد رابطۃ علماء السند کا اجلاس حضرت دامت برکاتہم کی صدارت میں شروع ہوا، جو 12:15 پر←  مزید پڑھیے

دورہ کراچی(حصّہ اوّل)۔۔ محمد احمد

شکارپور 29 دسمبر بروز بدھ کو کراچی کا سفر رہا، دو مقاصد کے پیش نظر یہ سفر طئے تھا، ایک رابطۃ علماء السند کے اجلاس میں حاضری اور دوسرا ایکسپو سینٹر میں لگنے والے کتب میلے میں شرکت. شب جمعرات←  مزید پڑھیے

سندھ میں سیرت نگاری۔۔محمد احمد

علم سیرت کی تدوین اور آغاز کب اور کیسے ہوا، پہلے ایک زمانے تک یہ تحقیق پیش کی جاتی رہی کہ امام زہری اس کے بانی ہیں، لیکن جب حضرت عروہ بن زبیر رح کی کتاب سامنے آئی تو یہ بات واضح ہوئی کہ پہلے سیرت نگار حضرت عروہ بن زبیر ہیں۔←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین اور اسرائیل کا ناجائز وجود۔۔ محمد احمد

کچھ درویشوں نے اپنی فراست کے پیش نظر پہلے ہی آگاہ کردیا تھا، اس وقت کا نووارد سیاست دان یہودی ایجنڈے پر کار فرما ہے۔ لیکن کوئی نہیں مانا، پھر ایک مردِ مؤمن ببانگ دہل ان کو یہودی ایجنٹ کہنے←  مزید پڑھیے

سندھ میں سیرت نگاری۔۔محمد احمد

وادی ء مہران کو جس طرح سب سے پہلے قرآن پاک کے ترجمے کا اعزاز حاصل ہے، اسی طرح فنِ سیرت نگاری میں بھی علما سندھ کا بڑا حصہ ہے۔جب فنِ  سیرت مدون ہورہا تھا تو سندھ کے عظیم سپوت←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ اور عرب حکمران۔۔محمد احمد

ہمارے کچھ کرم فرما عرب حکمرانوں کو مقدس گائے قرار دینے پر مُصر ہیں ان کی دلیل یہ ہے کہ حرمین شریفین کی نگہبانی سمیت بڑے نیک کاموں کی نگرانی میں مصروفِ عمل ہیں، ساتھ میں وہ حضرات جو احادیث←  مزید پڑھیے

عصری اور دینی اداروں کا تقابلی جائزہ(قسط 1)۔۔محمد احمد

انسانوں کے بنائے ہوئے نظام میں خوبیاں بھی ہوتی ہیں م، خامیاں بھی، اداروں میں باصلاحيت اور باکردار لوگ بھی ہوتے ہیں ، نااہل اور ناکارہ بھی، جب بھی کسی چیز کے مابین تقابلی جائزہ لیا جاتا ہے تو مجموعی←  مزید پڑھیے

غفلت اور بے احتیاطی ہمیں لے ڈوبے گی۔۔محمد احمد

دنیا اس وقت ایک وبائی مرض کرونا کی لپیٹ میں ہے، چین سے شروع ہونے والی یہ وبا عالم کے ہر خطے میں اپنے مضبوط پنجے گھاڑ چکی ہے۔ زمین پر اپنے آپ کو خدا تصور کرنے والے اور ہر←  مزید پڑھیے

مثالی اقدام۔۔محمد احمد

۔←  مزید پڑھیے

ترکش وفد کے ہمراہ وادی ء مہران کا دورہ۔۔۔(قسط4)محمد احمد

پیر جھنڈو آمد: اس عظیم الشان لائبریری کے بارے میں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زیدمجدھم رقم طراز ہیں: “یہ ہمارے لیے نعمت عظمیٰ سے کم نہیں جو نادر کتب، مخطوطات اس شخصی کتب خانے میں موجود ہیں،←  مزید پڑھیے

ترکش وفد کے ہمراہ وادی ء مہران کا دورہ۔۔۔(قسط3)محمد احمد

پیر جھنڈو آمد: سندھ کا بہت مشہور راشدی خاندان جو سید محمد راشد روضے دھنی رحمہ اللہ کی طرف منسوب ہے۔ ان کا نسب چھتیس پشتوں کے بعد امیر المؤمنین سیدنا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے جا←  مزید پڑھیے

ترکش وفد کے ہمراہ وادی ء مہران کا دورہ۔۔۔(قسط2)محمد احمد

ناشتے سے فراغت کے بعد یہ وفد صاحبِ اعلاء السُنَن حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے شاگردِ رشید حضرت مولانا مفتی عبدالحی الحسنی السندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات اور اجازت حدیث لینے ان کی رہائش←  مزید پڑھیے